Re: Shahbaz Sharif has took notice on 8 year old boy murder case | 21st April 2018
اس کارٹون کے نوٹس کا کیا کسی نے اچار ڈالنا ہے
کرنا کرانا کچھ نہیں بس کیمروں کے آگے آکر سٹنٹ کرتے جاؤ میں یہ کر دوں گا وہ کر دوں گا اوہ پائی کچھ نہ کر تُو دفع ہوجا تیری مہربانی