mrbaig
Senator (1k+ posts)
ڈاکٹر شاہد کا یہ پروگرام اس معنی میں بہت دلچسپ تھا کہ اس میں دو جھوٹوں کو ایک ساتھ بلایا تھا۔اور دونوں کے دونوں میڈیا پر کروڑوں لوگوں کے سامنے حقیقت چھپا رہے تھے،اگر نہیں جانتے تو جاہل ہیں اور اگر جانتے بوجھتے چھپا رہے ہیں تو بے ایمان ہیں۔
تحریک خلافت میں جناح کی عدم شرکت اسلیئے نہیں تھی کہ وہ اس پائےکے لیڈر نہیں تھے (جیسا اوریا نے کہا)۔بلکہ اس لیئے کہ تحریک بنیادی طور پر انگریزوں کے خلاف تھی اور جناح بھلا انگلش حکومت کو کیسے ناراض کر سکتے تھے؟؟؟؟
ایک سوال کے جواب میں روئیداد خاں نے کہا جناح منتخب نمایئندہ تھے ! جناب جناح تو سرآغاخان کا تحفہ تھا انگریز حکومت کو۔جو ان کا کام با آسانی کر سکتا تھا۔انتہائی ضدی اور خود پسند۔۔
دونوں شرکا سے جواب نہیں بن پڑ رہا تھا ،آئیں بائیں شائیں کر رہے تھے، کہ جناح نے صوبہ سرحد کی منتخب اسمبلی کیوں توڑی؟؟سو آج بھی اس کی سنت جاری ہے۔جس کی مرضی آئے اسمبلی توڑ بیٹھتا ہے۔پھر شکائتیں کیسی؟؟
روئیداد خاں،اپنے وقت کا نہایت بے ایمان اور جمہور دشمن بیرو کریٹ۔اسلام الدین(ضیاّالحق)کو غیر منتخب مجلس شورا کا راستہ دکھانے والا۔ججز کو پی سی او کے تحت زبردستی حلف دلوانے والا آج ڈیموکریسی کے حق میں دالائل دے رہا ہے۔بے شرم۔یہ وہ شخص ہے جو آج مشرقی پاکستان کے بنگالیوں کو حق نہ دینے پر یحیٰ خان کو برا بھلا کہتا ہے مگر بحیثیت انفارمیشن سیکریٹری پاکستانی میڈیا پر پاک فوج کی کامیابیوں کی جھوٹی داستانیں سنا رہا تھا۔میں خود اس کا گواہ ہوں۔سنی سنائی بات نہیں۔تاریخ کی عصمت دری کرنے میں دونوں کا جواب نہیں۔
ڈاکٹر شاہد نے بہت چبھتے ہوئے سوالات کیئے مگر پھر بھی کم تھے۔یہ دونوں جھوٹے تو ان ہلکے پھلکے سوالات کا ہی سامنا نہیں کر پائے۔حقیقٹ بہت تلخ ہے۔ اوریا تو افیم بیچتا ہے اس کا بس نہیں چلتا ورنہ اس قوم کو گھوڑوں پہ بٹھا کے انڈیا پر حملہ کر وا دے۔