RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
ویسے تو میرے پچانوے فیصد جگری چھٹے ہووے عمرانی ہیں -- لیکن باقی کے پانچ فیصد پٹواری آج کل بہت تیز ہووے ہووے ہیں - کل میرے ایک پٹواری دوست ایک محفل میں عمرانی دوستوں سے پوچھ لیا کہ عمران خان کہتا ہے کہ
قاسم اور سلمان کے لئے پاکستان بہت خطرناک ملک ہے --- لندن تو خطرناک نہیں نا ؟
پچھلے چار پانچ دنوں سے وہ دونوں کیوں نظر نہیں آے - دونوں کی عمر شایان علی جتنی ہی ہے نا
اس سوال پر میں خد پریشان ہو گیا - تو میں نے سوچا کہ اگر خان کی جذباتی تقریر اے آئ سے بنا کر نشر کی جا سکتی ہے -- چیٹ جی پی ٹی سے اس کا اخباری آرٹیکل لکھا جا سکتا ہے - تو شایان بیچارے کے دائیں بائیں قاسم اور سلمان کو کیوں نہیں دوڑایا جا رہا
تو میرے ذہن میں خیال آیا کہ جمائما کو کہیں کسی انگریز سے انگریزی میں یہ طعنہ نہ سننا پڑ جاۓ کہ

ہاے نی کتنی چول اولاد جمی اے توں -- کون مصلی اناں دا پیؤ سی ؟
شاید یہ کرتوت مغربی روایات پر پورا نہیں اترتا
Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] @Wake upPak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani carne Democratics @انقلاب pinionated BABA-JEE carne
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/F_KCk9caoAEKGOY.jpg:large