KhanHaripur
Chief Minister (5k+ posts)
@Adeel
امت مسلمہ اس مسئلے پر متفق ہے کہ جو اہل اسلام کے خلاف کفار کی نصرت واعانت کرتا ہے، وہ کافر و مرتد ہے۔
حافظ ابن حزم رحمہ اللہ آیت کریمہ*"وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ"*کے بارے میں لکھتے ہیں:"یہ فرمانِ الٰہی اپنے ظاہر ہی پر محمول ہے؛ یعنی کفار سے دوستی کرنے والا بھی انھی میں سے ایک کافر ہے؛ یہ بات مبنیٔ برحق ہے اور اس میں دو مسلمانوں کا بھی اختلاف نہیں ہے۔"(المحلی 138/11)شیخ عبد اللطیف رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ:'فان ھذہ ردة صریحة بالاتفاق'، یعنی "یہ عمل بہ اتفاق امت ارتدادِ صریح کے مترادف ہے۔" (الدررالسنیۃ 326/8)شیخ عبدالعزیز بن باز رحمہ اللہ (سابق مفتی اعظم، سعودی عرب) لکھتے ہیں:"وقد أجمع علماء الإسلام على أن من ظاهر الكفار على المسلمين وساعدهم عليهم بأي نوع من المساعدة، فهو كافر مثلهم "*"تحقیق علمائے اسلام کا اس بات پر اجماع ہے کہ جو شخص مسلمانوں کے مقابلے میں کافروں کی مدد کرتا ہے اور انھیں کسی بھی طرح کی اعانت فراہم کرتا ہے، وہ انھی کی مثل کافر ہے"۔ (مجموع فتاویٰ 274/1)
Aap kis bunyaad pay Fauj ko support kartey hain jis nay Afghanistan main Kafiron ki madad karney main koi kasar na chori ho ?