Skanky suicide bomber used to be a selfie-taking party animal

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

فرانسیسی حکام نے وضاحت کی ہے کہ پیرس حملوں کا منصوبہ ساز کی 26 سالہ کزن حسنہ آیت بوالحسن نے اپنے آپ کو خودکش حملے میں نہیں اڑا تھا۔جمعے کو استغاثہ کا کہنا ہے کہ پیرس کے مضافاتی علاقے ساں ڈنی میں پولیس کی چھاپہ مار کارروائی کے بعد ایک تیسری لاش برآمد کی گئی ہے۔استغاثہ نے تصدیق کی تھی کہ لاش 26 سالہ حسنہ آیت بوالحسن کی ہے جو بدھ کے آپریشن کے بعد رات کو ملی ہے۔اباعود کی ہلاکت کے بعد کچھ اہم سولاتدہشت گردی کے خطرات: یورپ کی فوری بیداری ضروریاس سے پہلے حکام کی جانب سے خیال کیا جا رہا تھا کہ پولیس کی کارروائی کے وقت حسنہ آیت بوالحسن نے اپنے آپ کو خودکش حملے میں اڑا دیا تھا۔تاہم اب حکام کا کہنا ہے کہ حسنہ کی بجائے خودکش بمبار ایک مرد تھا۔فرانسیسی تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ پیرس حملوں کا منصوبہ ساز مراکشی نژاد بیلجیئن شدت پسند عبدالحمید اباعود تھا، جسے ساں ڈنی میں پولیس چھاپے کے دوران ہلاک کیا گیا تھا۔گذشتہ جمعے کی رات پیرس کے ان علاقوں میں سلسلہ وار حملے ہوئے جہاں زیادہ تر لوگ رات کے وقت جاتے ہیں۔ان حملوں میں کم سے کم 129 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے جبکہ درجنوں کی حالت تشویش ناک ہے۔شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔پیرس پر حملوں کے بعد ملک میں فوری طور ہنگامی حالت کے نفاذ کے تحت مظاہروں پر پابندی لگا دی گئی ہے لیکن درجنوں فرانسیسی فنکار اور ثقافتی شخصیات نے لوگوں کو رات کے نو بج کر 20 منٹ پر بہت زیادہ شور مچانے اور روشنی کرنے کو کہا ہے۔ یہ حملے اسی وقت شروع ہوئے تھے۔
151120115010_hasna_aitboulahcen_640x360_nocredit_nocredit.jpg
Image copyrightno credit
Image captionحسنہ کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ عبدالحمید اباعود کی کزن تھیں اور انھوں نے اپنے آپ کو خودکش حملے میں اڑا دیا تھا
استغاثہ نے سات گھنٹوں پر محیط پولیس کارروائی میں ہلاک ہونے والے تین مشتبہ افراد کی لاشوں میں سے دو کی شناخت کی تصدیق کر لی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ حسنہ آیت بوالحسن کا پاسپورٹ ان کی لاش کے پاس ملا ہے۔یورپی یونین کے وزرا جمعے کو برسلز میں مل رہے ہیں جہاں وہ پاسپورٹ کے بغیر داخلے کے شینگن خطے کی بیرونی سرحدوں پر سخت کنٹرول عائد کرنے کے علاوہ دیگر سکیورٹی مسائل پر بھی بات چیت کریں گے۔

Source: http://www.bbc.com/urdu/world/2015/11/151120_paris_third_attacker_identified_ak

​یعنی آپ نے بیچارے دین بیزاروں کا موڈ خراب کرنے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے۔ اچھے خاصے بیچارے دین داروں کو کوس رہے تھے دہشگردی کی آڑ میں اب آپ نے بتایا کہ جس بات کو موضوع بنایا وہی غلط تھی۔ بھائی کچھ تو خیال کرو۔ ان کو فورم سے بھگانے کا ارادہ ہے کیا؟
 
mithyaa

MPA (400+ posts)
People like her are easiest to turn into suicide bombers. They are brainwashed into believing that they have lived a sinful life and will surely go to hell, unless they become a martyr in the name of Islam in which case all their sins would be forgiven and they will go to heaven.
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber

ہم پہلے بھی یہی رونا روتے رہے ہیں کہ اسلام کے نام پر دہشت گردی کرنے والے عموما معاشرے کے انتہائی بگڑے ہوے ، سخت جھگڑالو ، ماں باپ سے دور ، عیاشی کے رسیا اور پارٹیوں کے عادی آوارہ قسم کے لوگ ہوتے ہیں پاکستانی دہشت گرد ہوں یا شامی ، عراقی دہشت گرد ہوں یا صومالی ، اکثر انمیں سے اسلام کی ابتدائی تعلیم سے بے بہرہ اور پاگل لوگ ہوتے ہیں جو اپنی جوانی کو پہلے ہی ڈرگز اور سیکس کی نظر کر چکے ہوتے ہیں، زندگی کا چارم جب ان میں ختم ہوجاتا ہے تو پھر دوسروں کی زندگیاں برباد کرنے نکل کھڑے ہوتے ہیں

فرانسیسی خودکش بمبار جسے مرتے دم تک اسلام کی الف بھی نہیں معلوم تھی اسکی زندگی عیاشیوں میں گزری تھی جس کے لاتعداد بواۓ فرینڈز تھے ، جو بے تحاشا شراب پیتی تھی نائیٹ کلبوں کی پکی ممبر پارٹی گرل اور نشے کی عادی تھی اس کو اسکے دوست کاو گرل پکارتے تھے

مجھے یہ سارا کچھ سن کر بالکل حیرت نہیں ہوئی کیونکہ دہشت گرد اسی قسم کے لوگ ہوتے ہیں جو اپنی زندگی تو عیاشیوں میں تباہ کر چکے ہوتے ہیں مگر دوسروں کو خوش دیکھنا انکے لئے سوہان روح ہوتا ہے

میں نے پیرس کا وہ علاقہ سین دانی دیکھا ہوا ہے، وہاں ریڈ ایریا ہے، فرانس کی پہلی خودکش عورت کا بڑا چرچا ہورہا ہے انوکھی خودکش تھی جس نے خودکش جیکٹ نہیں پہنی تھی، تھوڑے لکھے کو ہی مکمل سمجھیں۔ ۔ ۔ ۔باقی حقائق رفتہ رفتہ سامنے آجائیں گے۔
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber

اچھا ہوا آج آپ کو بھی سمجھ آ ہی گئی ہے ، ورنہ آپ نے تو پوری اسلامی دنیا کو دھشت گرد" ڈیکلئر" کر رکھا تھا ، کیا پاکستان اور کیا باقی دنیا ، اچھی تبدیلی ہے ، ایسے ہی سارے لوگ آہستہ آہستہ سمجھ جائیں گے جو ابھی تک اس خوش فہمی میں مبتلا ہیں کہ ہر بات کے پیچھے مذہب ذمہ دار ہے

مذہب تو ذمہ دار بالکل نہیں لیکن مذہب کے نام پر سیاسی مذہبی تحریکیں چلانے والے ضرور اس کے ذمہ دار ہیں
یہ بچہ پارٹی تو اس پروپیگنڈہ اور مذہب کی اس غلط تشریح کا شکار ہوئی ہے جو دینی سیاسی تحریکات کے زعماء نے مسلمانوں کے سامنے گذشتہ ساٹھ ستر سال میں پیش کی
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber

I saw a couple of documentaries today and they have kids as young as 5 year old wielding guns who are all ready to die for ISIS' cause...they are brainwashing all the kids very well...even if ISIS is defeated through combat, what about the kids? They have already been brain-washed to fight? What's to prevent them from doing that when they grow up?

boy, do they do lot of brain-washing...a lot of Propaganda about how they are helping oppressed muslims, and how happy they are together etc.

everyone who has children, even if the are in their 20s need to be vigilant to make sure no one in their family is googling Pro-ISIS content on the social media...Even if your children aren't like that, you should still be careful as they have brainwashed other kids and who knows that might happen to yours as well...Social media is where their power lies...if it weren't for Social media, I am sure there wouldn't be that many people joining them..
سب سے زیادہ آسان ٹارگٹ بچے ہوتے ہیں کیونکہ انکے ناپختہ ذہنوں سے کھیلنا بہت ہی آسان ہوتا ہے ، بچوں کو صرف وقت دیں تو وہ آپ کے پیچھے پیچھے سارا دن لگے رہیں گے انکو کھیل ہی کھیل میں ٹریننگ اور اپنا مقصد بتا دیں فاٹا میں ایک ایسی بلڈنگ دریافت ہوئی تھی جو ہوسٹل تھی جسکے لیکچر روم اور ٹریننگ روم تھے جہاں لیکچر دیا جاتا تھا وہاں خوبصورت سینریز لگائی گئی تھیں جنمیں جنت نہریں اور باغات وغیرہ دکھاۓ گئے تھے نیز حوروں اور لونڈوں کی تصاویر تھیں ، اس سے پتا چلتا ہے کہ وہاں بچوں کو ٹریننگ دی جاتی تھی ورنہ میچور لوگ ان تصویروں سے کہاں دھوکا کھاتے ہیں
بچوں کی اسی طرح کی ٹریننگ دے کر بدلہ بھی جاسکتا ہے کچھ مشکل نہیں ہے پرابلم یہ ہے کہ دہشت گرد بچوں کو وقت دیتے ہیں اور ہمارے پاس وقت نہیں ہوتا
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber

میں نے پیرس کا وہ علاقہ سین دانی دیکھا ہوا ہے، وہاں ریڈ ایریا ہے، فرانس کی پہلی خودکش عورت کا بڑا چرچا ہورہا ہے انوکھی خودکش تھی جس نے خودکش جیکٹ نہیں پہنی تھی، تھوڑے لکھے کو ہی مکمل سمجھیں۔ ۔ ۔ ۔باقی حقائق رفتہ رفتہ سامنے آجائیں گے۔
تصویر خود بول کر بتا رہی ہے جناب کہ معاملہ کیا ہے ، ایک کلب گرل برقع پہنے وکٹری کا نشان بنا کر کیا دکھا رہی ہے ؟ اس نے کیا فتح کرنا ہے تصویر خود بتا رہی ہے ؟؟
151120115010_hasna_aitboulahcen_640x360_nocredit_nocredit.jpg
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
suicide bomber ki video hai kya? french to pata tha, angrezi bhi bol leti hai yeh to, bilingual lagti hai.
یہ پاکستانی اداکارہ ہے کسی فلم میں کام کرنے کا بول رہی ہے ،کتھے ستے ہوے او سرکار ؟
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
People like her are easiest to turn into suicide bombers. They are brainwashed into believing that they have lived a sinful life and will surely go to hell, unless they become a martyr in the name of Islam in which case all their sins would be forgiven and they will go to heaven.
exactly, these type of people after their twenties suddenly felt alone because their prime time gone and boys who were their friends for their beauty often leave them one by one, so its best time for masterminds to capture them.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber

مذہب تو ذمہ دار بالکل نہیں لیکن مذہب کے نام پر سیاسی مذہبی تحریکیں چلانے والے ضرور اس کے ذمہ دار ہیں
یہ بچہ پارٹی تو اس پروپیگنڈہ اور مذہب کی اس غلط تشریح کا شکار ہوئی ہے جو دینی سیاسی تحریکات کے زعماء نے مسلمانوں کے سامنے گذشتہ ساٹھ ستر سال میں پیش کی
اسلام مذہب نہیں ، دین ہے اور سیاست مذہب کا حصہ ، جس دن دین کا تصور مسلمانوں میں درست ہو گیا اس دن اسلام نافذ ہونے کو کوئی نہیں روک سکے گا ، اس لئے مسلمانوں کو یہ جاننا ضروری ہے کہ اسلام چاہتا کیا ہے ، لا علمی ہی سارے کام کروا رہی ہے اور چور سیاستدان آج تک قابض ہیں
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber

اسلام مذہب نہیں ، دین ہے اور سیاست مذہب کا حصہ ، جس دن دین کا تصور مسلمانوں میں درست ہو گیا اس دن اسلام نافذ ہونے کو کوئی نہیں روک سکے گا ، اس لئے مسلمانوں کو یہ جاننا ضروری ہے کہ اسلام چاہتا کیا ہے ، لا علمی ہی سارے کام کروا رہی ہے اور چور سیاستدان آج تک قابض ہیں
[/QUOT

چوھدری صاحب اتنے معصوم نہیں بنو آپ لوگوں نے جو مسلمانوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگادیا ہے یہ سب اسی کا کیا دھرا ہے
 
آپ ٹرک کی بتی کے پیچھے نہیں ، اسلام کے پیچھے لگو تاکہ آپ کو یہ کہنے کی ضرورت نہ پڑھے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber

تصویر خود بول کر بتا رہی ہے جناب کہ معاملہ کیا ہے ، ایک کلب گرل برقع پہنے وکٹری کا نشان بنا کر کیا دکھا رہی ہے ؟ اس نے کیا فتح کرنا ہے تصویر خود بتا رہی ہے ؟؟
151120115010_hasna_aitboulahcen_640x360_nocredit_nocredit.jpg

ایسی تصویر سیکروں لڑکیوں نے بنوائی ہوتی ہے، کیا ان سب کو شوٹ کردو گے؟ اس نے خود کش جیکٹ نہیں پہنی ہوئی تھی، اس کا جواب دو؟ کیا اس طرح کسی کو مارنا دہشت گردی نہیں ہے؟
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber

ایسی تصویر سیکروں لڑکیوں نے بنوائی ہوتی ہے، کیا ان سب کو شوٹ کردو گے؟ اس نے خود کش جیکٹ نہیں پہنی ہوئی تھی، اس کا جواب دو؟ کیا اس طرح کسی کو مارنا دہشت گردی نہیں ہے؟
شوٹ کرنے سے کسی کا سر گردن سے علیحدہ ہوکر کھڑکی سے باہر نہیں جاگرتا ، ایسا صرف دھماکے سے ہوتا ہے ، اگر اس نے جیکٹ نہیں پھا ڑی تھی تب بھی کوی فرق نہیں پڑتا اسکے ساتھی کونسے نیک تھے وہ ایک سو تیس بندے مروانے میں ملوث تھے
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber

آپ ٹرک کی بتی کے پیچھے نہیں ، اسلام کے پیچھے لگو تاکہ آپ کو یہ کہنے کی ضرورت نہ پڑھے

مودودی صاحب نے مسلمانوں کو غلبہ اسلام اور اسلام کی سیاسی بالادستی کے ٹرک کے پیچھے لگادیا
طالبان اور داعش جو کچھ کررہے ہیں وہ مودودی افکار کا ہی نتیجہ ہیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber

مودودی صاحب نے مسلمانوں کو غلبہ اسلام اور اسلام کی سیاسی بالادستی کے ٹرک کے پیچھے لگادیا
طالبان اور داعش جو کچھ کررہے ہیں وہ مودودی افکار کا ہی نتیجہ ہیں

طالبان اور دایش جو کچھ کرتے رہے ہیں یا کر رہے ہیں اس کے پیچھے دیسی لبرلز کی وہ بے چینی تھی جب ان کی سرخ ڈولی افغانیوں نے ڈبو دی تھی ، وہ دن اور آج کا دن یہ دین بیزار طبقہ سکون سے نہیں ، جو دین اور سیاست کو الگ سمجھتے ہیں ، وہ سمجھتے رہیں ، پھر ہر کوئی اپنا مذہب ہی نافذ کرنے کی کوشش کرتا رہے گا ، دین نہیں ، اور دین فروش لبرلز جو ہیں ، ان کا ٹھکانا کہاں ہوگا ، الله جانتا ہے ، آپ طالبان کی گردان کو چھوڑ کر دین کو پکڑیں جس کا جواب الله نے لینا ہے ، غامدی صاحب نے اپنے ساتھ دوسروں کا بیڑا بھی ڈوبو دینا ہے
 
Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
دنیا بھر میں دہشت اور درندگی کی علامت اسامہ بن لادن ، ملا عمر ، بیت اللہ محسور ، ابوبکر بغدادی ، ملا فضل اللہ ، لشکر جھنگوی کا ملک اسحاق ، ایمن الزواہری اور ان کے دوسرے ٹاپ لیول کے دہشت گرد کونسے عیاشی کے رسیا اور پارٹیاں کرنے والے لوگ تھے ؟؟ ابو حمزہ ، ابو قتادہ یہ سب مسجدوں کے امام ہیں اور تھےاور خوفناک دہشت گرد۔ جس دن مسلمان انہیں مسجدوں سے نکال کر ان کے پیچھے نماز پڑھنا چھوڑ دیں گے تب ہمارے پاس کہنے کو بہت کچھ ہو گا۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber

شوٹ کرنے سے کسی کا سر گردن سے علیحدہ ہوکر کھڑکی سے باہر نہیں جاگرتا ، ایسا صرف دھماکے سے ہوتا ہے ، اگر اس نے جیکٹ نہیں پھا ڑی تھی تب بھی کوی فرق نہیں پڑتا اسکے ساتھی کونسے نیک تھے وہ ایک سو تیس بندے مروانے میں ملوث تھے

کسی کو ماورائے عدالت قتل کرنا انصاف کا خون ہوتا ہے۔ ابھی عدالت لگی نہیں اور سزا دیدی گئی۔