Matie Khan

Politcal Worker (100+ posts)

It is wonderfully said by Jim Morrison ; Whoever controls the media, controls the mind. Recently I came across one of private news channel, talk show, where experts & IK ex-wife, were criticizing Imran khans way of politics. The entire program was run to malign Imran Khan.

To say the least, the bottom line criticism they raised are:

1- Imran Khan hasnt got any planning.
2- He is using rallies as a tool for achieving suspicious objectives.
3- No End Game from him that is out-put or end result.

Well, I carefully watched the full-length show, it was on the recent move of imran khan toward accountability. Here, Id briefly like to answer their objections and criticism over imran khan politics.

A: Without planning how Pakistan Tehreek E Insaf evolved from 1996 till date. The standing of PTI in 90s, and 2000s are two different stories, thats how Khan innovate PTI with time. Now its mainstream political party and has great influence over Pakistan Politics.

B: Major rallies by Imran khan are:
2011 rally Anti-Government Movement.
2014 rally Movement against Election Rigging.
2016 rally Movement For Accountability.

Sorry to interrupt Mr... following are the suspicious objectives and end out-put of Imran Khan rallies:

: 2011 rally end game: PTI polled 7.7 million votes in the general election to win 28 National Assembly seats. The Election Commission of Pakistan (ECP) announced that overall voter turnout in the 2013 general elections was recorded at 55.02% a much higher percentage than elections since the 80s.

: 2014 rally end game & suspicious objectives : Nation-wide awarenes, mobilized overseas Pakistanis, encouraged women to participate in politics, educate mass from adolaescents to mature , on top of that new election laws would be contrary that weve observed in 2013.

: 2016 accountability movement: accountability is like a filtration, without this process wed always have bunch of corrupt politician plundering with both hands. This is one of the great movement above all.

Id like Imran Khan to demand an independent institute of accountability that we have, like Pak Army, judiciary & media-upto some extent. Difference of opinion aside; Id like all political workers from different parties to shed light on the institution of accountability and what must be their present role in the country. At least we must have this kind of awareness, to know the importance of accountability movement & know what exactly is FIA & NAB for?

At the end, role of media should be balance and positive, these media persons cries for accountability and even demand for it, now why don't they support such movement? who they expect to change the present culture of FIA & NAB ?

Thankyou Imran khan, youre doing great job for the nation, Cricket-to-SKMH-to-Political Awareness & then filteration. Hats-Off!
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
میں تھریڈ سٹارٹر کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے زبردست تھریڈ بنا کے ان سوالوں کے جواب بھی دئیے ہیں جو مسلم لیگ کا پیڈ چنیل جیو آئے دن اٹھاتا رہتا ہے اور پاکستانی قوم کو عمران خان کی سیاسی بلوغت کا بھی ثبوت پیش کیا ہے

رہی بات عمران خان کی

ہر بندہ کہتا ہے اسے سیاست نہیں آتی

اگر سیاست نہیں آتی تو اس نے دو جماعتی نظام کیسے توڑا ؟

اگر اسے سیاست نہیں آتی تو اس نے ایک صوبے کی حکومت کیسے بنا لی ؟

اگر سیاست نہیں آتی تو اس نے تحریک انصاف کو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی قوت کیسے بنایا ؟

اگر اسے سیاسی نہیں آتی تو تمام سیاسی جماعتیں جو جمہوریت کی چیمپئن بھی ہیں اور سیاسی تجربہ بھی رکھتی ہیں اس عمران خان کو اہمیت دے کر اس کے خلاف اپنے جلسوں جلوسوں میں زہر کیوں اگلتی رہتی ہیں ، کس بات سے خوف کھاتی ہیں ؟

سندھ میں دیکھو تو ایم کیو ایم ، پی پی پی اور مسلم لیگ سب کا مقابلہ عمران خان سے ہو رہا ہوتا ہے

پنجاب میں مسلم لیگ ، پی پی پی ، مسلم لیگ ق ، جماعت اسلامی وغیرہ سب کا مقابلہ عمران خان سے ہو رہا ہوتا ہے

بلوچستان میں پی پی پی ، مسلم لیگ ق ، مسلم لیگ نون ، اچکزئی ، مولانا ڈیزل سب کا مشترکہ حریف عمران خان

خیبر پختونخواہ میں مسلم لیگ نون ، اے این پی ، پی پی پی ، مولانا ڈیزل ، جماعت اسلامی ، شیر پاؤ گروپ سب کا مقابلہ عمران خان سے ہو رہا ہوتا ہے

کشمیر اور گلگت بلتستان میں سب جمہوری تجربہ کاروں کا مقابلہ بھی عمران خان سے ہی ہورہا ہوتا ہے پھر بھی عمران کو سیاست نہیں آتی

حقیقت تو یہ ہے سیاست آتی ہی عمران خان کو ہے

جس کی تعلیم بھی سیاسیات میں ہے

جو خود بھی ڈیموکریٹ ہے اور حقیقی ڈیموکریسی کی بحالی کے لئے کوشاں بھی ہے ، اسکی مثال خیبر پختونخواہ کا بلدیاتی نظام ہے

عمران خان نے ہی اس ملک کے نوجوانوں کو سیاسی شعور دے کر انہیں اپنے ملک کی بہتری کے لئے ذہنی طور پر تیار کیا ورنہ اس سے پہلے نہ نوجوانوں کو سیاست سے کوئی غرض تھا نہ ہی کوئی اس مکروہ کھیل میں حصہ لیتا تھا

عمران خان ہی کی وجہ سے پٹواریوں کی روزی روٹی لگی ہے اور اسی عمران خان کی سیاسی حکمت عملی کے تحت ان کھوتا خوروں کو لیپ ٹاپ ملے ہیں جن پر بیٹھ یہ احسان فراموش لوگ سارا دن اپنے محسن کو ہی گالیاں بکتے رہتے ہیں

قصہ مختصر اگر عمران خان ناکام ہے اور اسے سیاست نہیں آتی تو اسے اہمیت ہی نہ دیں ، یہ خود ہی ناکام ہو جائے گا
 
Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

Tehreek-e-Ehtesaab: Imran Khan is demanding from national institutions accountability of everyone who is powerful, starting from the PM. He has also demanded that after PM, Imran Khan himself and all his party members should also be investigated under the same TORs aimed at Nawaz Sharif or even more strict ones. If you think this peaceful public Tehreek with these demands is upsetting "Jamhooriyat" or is a conspiracy by the establishment, then you dont know what "Democracy" is.

Hamza Ali Abbasi

1mr4n

Minister (2k+ posts)
جب آنکھیں بند اور کانوں سے بہرے ہو جاتے ہیں تو جیو پر اور نیوٹرل بن کر اپنے ریٹ لگواتے ہیں جتنی تیزی سے یہ شخص ذلیل ہوا ہے اللہ کی پناہ سب سے بڑا نیوٹرل اور ذلت کی اتھاہ بلندیوں پر پہنچ چکا ہے شکریہ بہت بہت اس تجزیہ کے
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
13934659_1042728019110297_8377631466750277860_n.jpg
میں تھریڈ سٹارٹر کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے زبردست تھریڈ بنا کے ان سوالوں کے جواب بھی دئیے ہیں جو مسلم لیگ کا پیڈ چنیل جیو آئے دن اٹھاتا رہتا ہے اور پاکستانی قوم کو عمران خان کی سیاسی بلوغت کا بھی ثبوت پیش کیا ہے

رہی بات عمران خان کی

ہر بندہ کہتا ہے اسے سیاست نہیں آتی

اگر سیاست نہیں آتی تو اس نے دو جماعتی نظام کیسے توڑا ؟

اگر اسے سیاست نہیں آتی تو اس نے ایک صوبے کی حکومت کیسے بنا لی ؟

اگر سیاست نہیں آتی تو اس نے تحریک انصاف کو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی قوت کیسے بنایا ؟

اگر اسے سیاسی نہیں آتی تو تمام سیاسی جماعتیں جو جمہوریت کی چیمپئن بھی ہیں اور سیاسی تجربہ بھی رکھتی ہیں اس عمران خان کو اہمیت دے کر اس کے خلاف اپنے جلسوں جلوسوں میں زہر کیوں اگلتی رہتی ہیں ، کس بات سے خوف کھاتی ہیں ؟

سندھ میں دیکھو تو ایم کیو ایم ، پی پی پی اور مسلم لیگ سب کا مقابلہ عمران خان سے ہو رہا ہوتا

پنجاب میں مسلم لیگ ، پی پی پی ، مسلم لیگ ق ، جماعت اسلامی وغیرہ سب کا مقابلہ عمران خان سے ہو رہا ہوتا ہے

بلوچستان میں پی پی پی ، مسلم لیگ ق ، مسلم لیگ نون ، اچکزئی ، مولانا ڈیزل سب کا مشترکہ حریف عمران خان

خیبر پختونخواہ میں مسلم لیگ نون ، اے این پی ، پی پی پی ، مولانا ڈیزل ، جماعت اسلامی ، شیر پاؤ گروپ سب کا مقابلہ عمران خان سے ہو رہا ہوتا ہے

کشمیر اور گلگت بلتستان میں سب جمہوری تجربہ کاروں کا مقابلہ بھی عمران خان سے ہی ہورہا ہوتا ہے پھر بھی عمران کو سیاست نہیں آتی

حقیقتتو یہ ہے سیاست آتی ہی عمران خان کو ہے

جس کی تعلیم بھی سیاسیات میں ہے

جو خود بھی ڈیموکریٹ ہے اور حقیقی ڈیموکریسی کی بحالی کے لئے کوشاں بھی ہے ، اسکی مثال خیبر پختونخواہ کا بلدیاتی نظام ہے

عمران خان نے ہی اس ملک کے نوجوانوں کو سیاسی شعور دے کر انہیں اپنے ملک کی بہتری کے لئے ذہنی طور پر تیار کیا ورنہ اس سے پہلے نہ نوجوانوں کو سیاست سے کوئی غرض تھا نہ ہی کوئی اس مکروہ کھیل میں حصہ لیتا تھا

عمران خان ہی کی وجہ سے پٹواریوں کی روزی روٹی لگی ہے اور اسی عمران خان کی سیاسی حکمت عملی کے تحت ان کھوتا خوروں کو لیپ ٹاپ ملے ہیں جن پر بیٹھ یہ احسان فراموش لوگ سارا دن اپنے محسن کو ہی گالیاں بکتے رہتے ہیں

قصہ مختصر اگر عمران خان ناکام ہے اور اسے سیاست نہیں آتی تو اسے اہمیت ہی نہ دیں ، یہ خود ہی ناکام ہو جائے گا
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان کی اس سے بڑی کامیابی اور کیا ہو گی کہ وہ اس ملک کے نوجوانوں کو مین سٹریم پالیٹکس میں لے آیا ہے

انشاءاللہ نیا پاکستان بن کر رہے گا اور اس نیۓ پاکستان کی تاریخ عمران خان کے نام سے ہی شروع ہو گی
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

آئی ایس پی آر کی طرف سے ایک پریس ریلیز جاری کی گئی تھی جس میں یہ واضح طور پر کہا گیا تھا کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کروانے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔۔۔ ایک حقیقت تو یہ ہے آرمی پبلک سکول سانحہ کے بعد سوائے ضرب عضب کے نیشنل ایکشن پلان پر کوئی عملدرآمد نہیں ہو سکا۔۔۔ حکومت کی سنجیدگی کا معیار یہ رہا ہے کہ بلوچستان سے پکڑے جانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن سنگھ کے معاملے میں بین الاقوامی سطح پر کوئی بھی خاص پیش رفت نہ کی گئی۔۔۔

ہم میں سے بھی کچھ لوگ صرف آنسو بہانے پر ہی اکتفا کرنے والے ہیں اور کبھی اپنا قومی محاسبہ نہیں کرنا چاہتے۔۔۔ المیہ یہ ہے کہ جب تک ہم انہی ڈاکو، غدار اور ملک دشمن نوازشریف، زرادری، فضل الرحمن، الطاف حسین اور محمود اچکزئی جیسوں کے چنگل سے نہیں نکلیں گے یونہی لاشیں اٹھانی پڑیں گی۔۔۔ ذرا سوچیئے۔۔۔ ذرا نوچیئے۔۔۔

Salma Khan

13882273_1448201918528643_5875646874196789077_n.jpg
 
imtiazahmed

MPA (400+ posts)
Jim Morrison's quote holds good for those nations where the literacy rate is 100%. Just what is the literacy rate of Pakistan? BTW media in here is neither under influence of PML-N nor is under PTI. There is another hidden hand which controls the media.

The rest is thread starter's personal opinion for which he is fully entitled to. In my opinion the results are not quite satisfactory.
 
Salma Khan

Minister (2k+ posts)
میں تھریڈ سٹارٹر کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے زبردست تھریڈ بنا کے ان سوالوں کے جواب بھی دئیے ہیں جو مسلم لیگ کا پیڈ چنیل جیو آئے دن اٹھاتا رہتا ہے اور پاکستانی قوم کو عمران خان کی سیاسی بلوغت کا بھی ثبوت پیش کیا ہے

رہی بات عمران خان کی

ہر بندہ کہتا ہے اسے سیاست نہیں آتی

اگر سیاست نہیں آتی تو اس نے دو جماعتی نظام کیسے توڑا ؟

اگر اسے سیاست نہیں آتی تو اس نے ایک صوبے کی حکومت کیسے بنا لی ؟

اگر سیاست نہیں آتی تو اس نے تحریک انصاف کو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی قوت کیسے بنایا ؟

اگر اسے سیاسی نہیں آتی تو تمام سیاسی جماعتیں جو جمہوریت کی چیمپئن بھی ہیں اور سیاسی تجربہ بھی رکھتی ہیں اس عمران خان کو اہمیت دے کر اس کے خلاف اپنے جلسوں جلوسوں میں زہر کیوں اگلتی رہتی ہیں ، کس بات سے خوف کھاتی ہیں ؟

سندھ میں دیکھو تو ایم کیو ایم ، پی پی پی اور مسلم لیگ سب کا مقابلہ عمران خان سے ہو رہا ہوتا ہے

پنجاب میں مسلم لیگ ، پی پی پی ، مسلم لیگ ق ، جماعت اسلامی وغیرہ سب کا مقابلہ عمران خان سے ہو رہا ہوتا ہے

بلوچستان میں پی پی پی ، مسلم لیگ ق ، مسلم لیگ نون ، اچکزئی ، مولانا ڈیزل سب کا مشترکہ حریف عمران خان

خیبر پختونخواہ میں مسلم لیگ نون ، اے این پی ، پی پی پی ، مولانا ڈیزل ، جماعت اسلامی ، شیر پاؤ گروپ سب کا مقابلہ عمران خان سے ہو رہا ہوتا ہے

کشمیر اور گلگت بلتستان میں سب جمہوری تجربہ کاروں کا مقابلہ بھی عمران خان سے ہی ہورہا ہوتا ہے پھر بھی عمران کو سیاست نہیں آتی

حقیقت تو یہ ہے سیاست آتی ہی عمران خان کو ہے

جس کی تعلیم بھی سیاسیات میں ہے

جو خود بھی ڈیموکریٹ ہے اور حقیقی ڈیموکریسی کی بحالی کے لئے کوشاں بھی ہے ، اسکی مثال خیبر پختونخواہ کا بلدیاتی نظام ہے

عمران خان نے ہی اس ملک کے نوجوانوں کو سیاسی شعور دے کر انہیں اپنے ملک کی بہتری کے لئے ذہنی طور پر تیار کیا ورنہ اس سے پہلے نہ نوجوانوں کو سیاست سے کوئی غرض تھا نہ ہی کوئی اس مکروہ کھیل میں حصہ لیتا تھا

عمران خان ہی کی وجہ سے پٹواریوں کی روزی روٹی لگی ہے اور اسی عمران خان کی سیاسی حکمت عملی کے تحت ان کھوتا خوروں کو لیپ ٹاپ ملے ہیں جن پر بیٹھ یہ احسان فراموش لوگ سارا دن اپنے محسن کو ہی گالیاں بکتے رہتے ہیں

قصہ مختصر اگر عمران خان ناکام ہے اور اسے سیاست نہیں آتی تو اسے اہمیت ہی نہ دیں ، یہ خود ہی ناکام ہو جائے گا

& I QUOTE
Dedicated to
INSAFIANS

"Apne maazi se jo virsay main mile hain hum ko
In asoolon ki tijarat nahin hogi hum se
Ehd-e-Hazir ki her ik baat humain dil se qabool
Sirf toheen-eriwayat nahin hogi hum se
Jhoot bhi bolain, sadaqat ke payambar bhi banain
Hum ko bakhsho, ye siyasat nahin hogi hum se
Zakhm bhi khayen, raqebon ko duain bhi dain

Itni makhdosh sharafat nahin hogi hum se
Surkh pathar ke sanam hon ke woh pathar ke sanam
But kadon main to ibadat nahin hogi hum se
Hai itaat ke liye apna faqat aik khuda
Na-khudaon ki itaat nahin hogi hum se
Gher mashroot rafaqat ke tarafdar hain hum
Shart ke saath rafaqat nahin hogi hum se
Fikr-o-Izhaar main hum hukm ke paband nahin
Shayari hasb-e-hidayat nahin hogi hum se
Sirf ye batain agar aap gawara karen
Aap ko koi shikayat nahin hogi hum se"

by
Iqbal Azeem
 
Last edited:

Matie Khan

Politcal Worker (100+ posts)
Jim Morrison's quote holds good for those nations where the literacy rate is 100%. Just what is the literacy rate of Pakistan? BTW media in here is neither under influence of PML-N nor is under PTI. There is another hidden hand which controls the media.

The rest is thread starter's personal opinion for which he is fully entitled to. In my opinion the results are not quite satisfactory.

Some media persons are seen totally biased, we respect difference of opinion but systematic criticism makes us uncertain about their roles. They are suppose to display both side of coin and let the audience decide, what is right & what is wrong. Their judgmental analysis are against journalistic norms.
 
Matie Khan

Politcal Worker (100+ posts)

آئی ایس پی آر کی طرف سے ایک پریس ریلیز جاری کی گئی تھی جس میں یہ واضح طور پر کہا گیا تھا کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کروانے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔۔۔ ایک حقیقت تو یہ ہے آرمی پبلک سکول سانحہ کے بعد سوائے ضرب عضب کے نیشنل ایکشن پلان پر کوئی عملدرآمد نہیں ہو سکا۔۔۔ حکومت کی سنجیدگی کا معیار یہ رہا ہے کہ بلوچستان سے پکڑے جانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن سنگھ کے معاملے میں بین الاقوامی سطح پر کوئی بھی خاص پیش رفت نہ کی گئی۔۔۔

ہم میں سے بھی کچھ لوگ صرف آنسو بہانے پر ہی اکتفا کرنے والے ہیں اور کبھی اپنا قومی محاسبہ نہیں کرنا چاہتے۔۔۔ المیہ یہ ہے کہ جب تک ہم انہی ڈاکو، غدار اور ملک دشمن نوازشریف، زرادری، فضل الرحمن، الطاف حسین اور محمود اچکزئی جیسوں کے چنگل سے نہیں نکلیں گے یونہی لاشیں اٹھانی پڑیں گی۔۔۔ ذرا سوچیئے۔۔۔ ذرا نوچیئے۔۔۔

Thank you for your valuable opinion. Leadership is based on trust, spiritual quality & inspiration - but unluckily we have leadership based on business who knows only contracts & construction type of work. While our main issues are rarely addressed by these so called politicians that are education, health & power!
 
LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
Pakistan is greatly suffering from intellectual dishonesty. Media persons are carefully crafting the news and reporting in such a way that those give impressions as if Nawaz and IK are equal in terms of corruption and morals. They are effectively spreading the hopelessness that a common man would feel that there is no hope so let everything as it is going.

And If you raise your voice against them, you will become a " Jamhoriyat ko khatra" and Establishment conspiracy.

Thanks. I agree with you. Actually they are creating ambiguity, misconceptions and messing up things just to divert the attention from real issues. They are seen using such tactics over Panama Papers. That's why i quoted Jim Morrison ; Whoever controls the media, controls the mind.
 
Matie Khan

Politcal Worker (100+ posts)

And If you raise your voice against them, you will become a " Jamhoriyat ko khatra" and Establishment conspiracy.

That's true. We all know that Imran Khan would never accept establishment activity in Pakistan democracy. We truly believe in democracy, but their duty is to look after the most sensitive issues like we have no independency in Accountability; all developed & democratic countries believe in firm authority of Accountability, but we talked about Par Kaatna and stuff like that. Movement Of Accountability Should Be Supported.
 
Last edited:

Matie Khan

Politcal Worker (100+ posts)
جب آنکھیں بند اور کانوں سے بہرے ہو جاتے ہیں تو جیو پر اور نیوٹرل بن کر اپنے ریٹ لگواتے ہیں جتنی تیزی سے یہ شخص ذلیل ہوا ہے اللہ کی پناہ سب سے بڑا نیوٹرل اور ذلت کی اتھاہ بلندیوں پر پہنچ چکا ہے شکریہ بہت بہت اس تجزیہ کے

Welcome ....:)
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
imran aik bhutto kay bad aik awami leader ban chuka hay yahu baat nooray ko hazamn nahi ho rhi....kionkay yay nooray ki besti hay k imran khan quaid azam our bhuuto kay bad aik awami leader ban kay ubhrray our sitam zareefi yay hay k estbalishment b noory k sath mili howi hay wo imran khan ko agay nahi anay day rahi
lekin inshallah naya paksitan ban k raha ga corrrupt rulerd zardari our nawz sharif sy jan chootay hi tahreek ehtsab in ki girti howi deewroun mian akhri dahhaka sabit ho ga inshalla
h