"Suspected suicide bomber" turned out to be innocent

@waseem @adeel
اس فورم پر جو پہلے بھی ہوا آیا اور آج بھی ہوا اور آگے بھی ہوتا رہے گا یہ صرف اور صرف اس لیے ہے کے آپ لوگوں کے نزدیک صرف دوسرے فرقے جو کے آپ کا اپنا بنایا ہوا ہے انکی محترم ہستیوں کو برا بھلا کہنا ہی توہین ھے
پر آپ لوگوں نے کبھی بھی دوسرے فرقے کے محترم شخصیت جو کے بقول اہلسنت کے کے ان کی بھی محترم ہستیاں ہیں ان کے خلاف اور توہین کرنے والوں کو نہیں روکا جس کی بنا پر مخالف فریق سے لوگ آتے رہیں گے اور یہ کام جاری ساری رہے گا جب تک کے آپ لوگ پہل کرنے والے ان لوگوں کو ہمیشہ کے لیے بین نہیں کرتے اس فورم پر ایک اسے بھی موڈریٹر موجود ہیں جن کی ہمت ہی نہیں کے وہ یہ کام چھوڑ کر اور ادھر آ کر مردانہ وار آکر بحث کریں اور اپنا موقف بیان کریں اس کی بجاے بزدلوں کی طرح پنجابی میں کہتے ہیں کے آٹا گونن لگیاں ہلدی کیوں آئیں کی مصدق اپنا مکروہ عمل جاری رکھے ہوے ہیں اور اسی فورم پر منافقت کی حدوں کو کراس کرتے ہوے وہ ممبر جو کے ادھر گروپ بناتے چلاتے تھے وہ باہم شیر شکر ہوے ہیں پر منافقت یہ کے الله کی پناہ دشمنی میں وہ اپنی ساکھ بھی کھو بیٹھے اور فرقہ فرقہ پرست پرست کہتے کہتے خود ہی فرقہ پرستوں کے سرپرست بن گئے میں یہ قوٹ ادھر سب کے سامنے کر کے دکھاتا ہوں کے کس طرح شیعوں کے بارویں امام کی توہین کی جاتی رہی اور اس کے بدلے میں جب توہین کی گئی جس کی میں حمایت نہیں کرتا پر ہونا چاہیے تھا کے بڑے کو نہیں ساتھ میں برائی شروع کرنے والے کو بھی مارا جاتا پر ایسا نہیں ہوا نہہی ہو گا
نیچے میں سکرین شارٹ دیتا ہوں کچھ جو کے میں محفوظ کر سکا تھا اس کے علاوہ بھی اگر کہیں سے ملے تو ادھر دوں گا
اس فورم کے وہ لوگ جو خود کو انصاف پسند اور غیر جانب دار سمجھتے ہیں اور اس برائی کے کام کو روکنا چاہتے ہیں ان سے التماس ہے کے آگے آئیں اور اس فورم کو صاف کروانے کے لیے موڈریٹر اور مالکان پر زور ڈالیں کے وہ ان لوگوں کو جو ہمیشہ شرووات کرتے ہیں ہمیشہ کے لیے بین کریں ورنہ یہ سلسلہ چلے گا اور چلتا رہے گا پر شائد لوگوں کو یہ مزہ لگ گیا ہے اس سے فورم پر ٹریفک بڑھتی ہے ورنہ اس فورم پر کوئی عام کی بات نہیں ہوتی سواے مخصوس گروپ روزانہ ہاتھا پائی کرتے ہیں اور اسی میں ان کا بھی اور فورم کا بھی وقت نکل آتا ہے پر شائد کچھ عرصے بعد یہ فورم اپنی موت خود مارا جاے گا کیوں کے بے انصافی زیادہ عرصے نہیں چلتی ہے
کچھ عرصہ پہلے اسی فورم پر بہترین لکھاری بھی ہوتے تھےجن میں سے اکثریت اس فورم کو چھوڑ گئی ہے اب آپ آپ جی جی شکریہ شکریہ سلام سلامہی رہ گیا ہے میری گزارش ہو گی سینیر ممبرز سے کے وہ آگے بڑھ کر اس فورمکو ٹھیک رستے پر لانے کے لیے اپنی کوشش کم از کم ایک بار ضرور کریں

0kWchET.png


3yNDrXu.png


یہ شخص بارویں امام کی مسلسل غار کے بارے بات کر کے توہین کرتا آیا ہے اور دوسرے قوٹ میں شیعہ کو حرامی بھی کہ رہا ہے اور امام حسن حسین کی بھی توہین کر رہا ہے پر پھر بھی صرف دو روز کے لیے بین ؟
6XA0uMs.png


AABjbbM.png

RbeHYBM.png


یہ رذیل انسان ہمارے امام کی مسلسل توہین کرتا رہا پر پھر بھی ڈھٹائی سے کہتا ہے کے اس نے تو کچھ نہیں کہا جب اس کو ایک ممبر نے کہا کے تم ان کے امام کی توہین کیے جا رہے ہو اس کے نزدیک یہ شرمناک کام توہین کے زمرے میں آتا ہی نہیں ہے
d07PM0S.png



6VDDiNN.png









0LeOR2y.png


6VDDiNN.png






edOxMAl.png


یہ شخص کتنے عرصے سے شیعہ کے
علم اور انکی رسومات کی


کی جو توہین کرتا آیا ہے پر ڈارلنگ ہونے کے ناتے اس فورم کے بڑوں کی اس کو بلکل کچھ نہیں کہا جاتا یہ سب جو کچھ ادھر دیا ہے یہ بہت کم ہے ابھی بہت کچھ ہے کہنے کو بھی اور دکھانے کو بھی اس کے بر عکس کوئی یہ کہے کے دوسرے نے بھی بہت کچھ کیا تو میں اسکے اس عمل سے متفق نہیں ہوں پر جو لوگ پہل کرتے ہیں اور ان کو نہیںروکا جاے گا تو یہ عمل کوئی نہ کوئی دہراتا رہے گا اب اگر وسیم اور عدیل ان لوگوں کو بھی ہمیشہ کے لیے بین نہیں کرتے تو پھر تیار رہیں یہ کوئی نہ تو پہلی قسط تھی اور نہ آخری کی بورڈ کے سامنے رخ کر کوئی بھی کچھ بھی کسی بھی وقت دہراتا رہے گا اس کو کوئی نہیں روک سکے گا
 
Last edited:

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
This liberal is worst than them. He is Munkareen-e-Hadees even...
\

.........................

"These are God's revelations that We recite to you truthfully. In which hadith other than God and His revelations do they believe?" (Noble Quran 45:6)


“Or have they not looked at the dominion of the heavens and the earth and all things which God has created? Or that perhaps their time may be drawing near? Which Hadith, other than this (Quran), do they believe in?” ( Noble Quran 7:185)

“God has brought down the best Hadith; a book (Quran) that is consistent in its frequent repetitions.” (Noble Quran 39:23)



“So in which hadith, other than this (Quran), do they believe?” ( Noble Quran 77:50)

"Shall I seek other than God as a source of law, when He has revealed to you this book fully detailed?" (Noble Quran 6:114)


God cites the Example of a man who deals with disputing partners (i.e. Hadith), compared to a man who deals with only one consistent source (Quran). Are they the same ? Praise be to God; most of them do not know. (Noble Quran 39:29)


I can show the screen short of his own post but not now as I m on mobile...

He considers Torah and Bible as genuine as Quran even.

Thanks for telling me, I didn't have any idea about him...


God: Jews and Christians read His Scripture


The Jews say "The Christians have nothing [true] to stand on," and the Christians say, "The Jews have nothing to stand on," although they [both] recite the Scripture. Thus the polytheists speak the same as their words. But Allah will judge between them on the Day of Resurrection concerning that over which they used to differ. (Noble Quran 2:113)


God would never give the Book, authority, or prophesy to any person who would tell others to be his servants instead of being the servants of God. He would rather tell them to worship God for they had been teaching and studying the Book (Noble Quran 3: 79)

God will protect his scripture

Indeed, it is We who sent down the Message (Zhikra) and indeed, We will be its guardian. (Noble Quran 15:9)

And We sent not before you except men to whom We revealed [Our message]. So ask the people of the
message (Zhikari) if you do not know. (Noble Quran 16:43)

And We had already given Moses and Aaron the criterion and a light and a reminder (Zhikra) for the righteous (Noble Quran 21:48)

And before it the Book of Musa was a guide and a mercy: and this is a Book verifying (it) in the Arabic language
that it may warn those who are unjust and as good news for the doers of good. ( Nobel Quran 46:12)


 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
پچاس آئی ڈیز بنا کر اور گالی کی ہر قسم استعمال کرنے کے بعد 6 ستمبر کے نام سے ایک اور آئی ڈی بنائی اور معصومیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ رہے نام اللہ کا اور جھوٹ پر چلے اس کی گاڑی۔ توہین صحابہ کی تمام حدود پار کرنے کے بعد شکایت یہ ہے کہ اس نے مجھ کو چھیڑا۔ میں تسلیم کرتا ہوں کہ اس مرتبہ میں نے سخت الفاظ استعمال کیئے مگر حق کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ جو کچھ میں کہتا ہوں وہ ثبوتوں کے ساتھ اور تمہاری ہی کتابوں سے لاکر دونگا۔ اگر مقابلہ کرو تو۔ مگر جب بھی مقابلہ کا وقت آیا تم نے گالیاں دے کر تھریڈ کو بند کروایا۔ میں نے پہلے بھی کہا کہ بحث کرنی ہو تو موڈ کی پیچھے نہیں چھپنا اور گالی نہیں دینا پھر دنیا کو سیکھنے دو کہ جھوٹا میں ہوں یا تم ہو؟ میرا ایمان یہ ہے اور میں اپنے ایمان کو چھپاتا نہیں کہ سچ نجات دیتا ہے اور جھوٹ ہلاک کرتا ہے