Syed Zaid Zaman Hamid! The Story of Brass Tacks---Part-1/3

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)


Cd17vXOWAAEEnqJ.jpg

3-e6f30ce511.jpg
5-347e48a7d7.jpg

7-af377d220d.jpg

8-ee7e353d30.jpg

9-08cca1fac1.jpg

10-c29b3483fc.jpg

For full Read & Download: https://www.scribd.com/doc/305221807/Story-of-BrassTacks-Urdu
 

ambroxo

Minister (2k+ posts)
مسیلمہ کذاب پرائیویٹ لمیٹڈ کی لال نجومن اپنا چھابڑا اٹھاۓ آ گئی

چورن لے لو ، سرخ کذابی چورن
مفت لے لو یار ، پیسے نہیں تو بعد میں دے دینا
(bigsmile)


چھوٹے موٹے جھوٹ تو یہاں کوئی حیثیت ہی نہیں رکھتے


CcDFFWoWAAAqGf3.jpg:large




 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اس پورے اشتہار میں یوسف کذاب کی نا تصویر ہے، نا اس پر سلام ہے نا اس پر تبّرا ہے۔ حالانکہ یہ لال ٹوپی والے بندر کا وہ نبی ہے اور اس کے دماغ میں غزوہ ہند کا بیج وہی بو کر گیا تھا۔ جھوٹ اور خودنمائی سے بھر پور اس اشتہار کی مسلمانوں کو ضرورت نہیں۔ اب حکومت مطالعہ پاکستان میں لال ٹوپی والے کے جھوٹ بھی نہیں شامل کرے گی۔ لہذا اگلی قسط جب آئے گی تو ہم کو مجبوراً تاریخ میں اور بہت کچھ بھی لانا پڑے گا۔ ساتھیوں سے درخواست ہے کہ آپ حضرات بھی ذرا تیاری رکھیں تاکہ جھوٹ کے پلندے کو اس کی بلِ کا راستہ دکھایا جا سکے۔
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
لگتا ہے یہ آدمی بھی کسی مشن پر ہے..... ملک کی ایک اکثریتی جماعت دیوبند کو ہر جگہ رگڑا دینا اب اس کی عادت بن گئی ہے.... چاہئے تو یہ تھا کہ یہ لوگوں کو فرکے پرستی سے روکتا مگر یہ تو خود اس کا حصّہ بن گیا ہے.... عالم کفر کو بس خطرہ ہی دیوبند سے ہے.... ورنہ مزاروں پر چرس پینے والے اور قبروں کے سامنے سجدہ کرنے والے جاہلوں سے مغرب کو کیا خطرہ اور کیا سرو کار.. یا مساجد میں ناچنے والے مولویوں سے اہل مغرب کو کیا خطرہ... یا کرنٹ مارنے والے ابو جہل نما مولوی یا گھوڑوں کی پوجا کرنے والے جاہل، یا صحابہ کرام کو گالی دینے والے شادولوں سے مغرب کا کچھ کام نہیں..... انٹرنیٹ پر جب جہلا کو کوئی اور ثبوت نہیں ملتا دیوبند کے خلاف تو ان پر دہشت گردی کا الزام لگا دیا جاتا ہے اور ان کو خوارج سے جوڑ دیا جاتا ہے.... حالآنکہ سب کو معلوم ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی برپا کرنے والے خوارج کا نہ کوئی مذھب ہے نا دین کجا یہ کہ ان کو دیوبند سے ملایا جاے .

اس شخص کو لوگ پاکستان میں قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور اس کے منه یا قلم سے فرقہ پرستی کی باتیں اچھی نہیں لگتی.....