The grand mufti of Saudi Arabia condemns the revolts in Arab countries

Status
Not open for further replies.

Logical

Voter (50+ posts)
مزید آپ حکمرانوں کی تبدیلی کی تو بات کر رہے ہیں مگر تبدیلی کے طریقہ کار کی بات نہیں کر رہے ...آپ ہر اس بےہنگم اور شر سے بھرپور طریقے کے حق میں نظر آتے ہیں جس کے نتیجے کا کوئی علم نہ ہو. اور یہی وہ امریکی اور طالبانی طرز عمل ہے جسکی میں پہلے وضاحت کرچکا ہوں. جیسے طالبان اپنے مقاصد کے حصول کے لیےہر قسم کی قتل و غارتگری کو جائز سمجھتے ہیں اور امریکی افواج بمباری کو ... مگر درحقیقت اسلام معصوم لوگوں، بچوں اور عورتوں اور املاک کے نقصان کا حامی نہیں بلکے جنگ کے دوران راستے میں آنے والے پودوں کی کا بھی خیال کرتا ہے اور غیر ضروری درخت کاٹنے کو جائز نہیں سمجھتا

سچ بولو
مبارک کے خفیہ ادارے تمکو غائب کر دیتے محض اس بنیاد پر کے تم سنّت پر عمل کرتے ہوۓ داڑھی رکھے ہو، تو کیا سعودی مفتی کی بکواس تمکو الٹی نہیں لگتی ؟

اگر عوام اسلامی اصولوں پر مبنی زندگی گزرنا چاہے ، اور حکمران انکو روکیں، تو ان لٹیروں کی اطاعت کونسی شریعت میں جائز ہے بھائی ؟

ہلاکو خان نے بھی بلکل یہی بات کی تھے 'میں تم پر بھیجا گیا الله کا عذاب ہوں' . اب بتاؤ ، ہلاکو کی اطاعت کر کے کتنے نفل کا ثواب ملتا تمکو ؟

اتنی چھوڑو کے لپیٹ بھی سکو، آئ عقل شریف میں ؟
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
سچ بولو
مبارک کے خفیہ ادارے تمکو غائب کر دیتے محض اس بنیاد پر کے تم سنّت پر عمل کرتے ہوۓ داڑھی رکھے ہو، تو کیا سعودی مفتی کی بکواس تمکو الٹی نہیں لگتی ؟

اگر عوام اسلامی اصولوں پر مبنی زندگی گزرنا چاہے ، اور حکمران انکو روکیں، تو ان لٹیروں کی اطاعت کونسی شریعت میں جائز ہے بھائی ؟

ہلاکو خان نے بھی بلکل یہی بات کی تھے 'میں تم پر بھیجا گیا الله کا عذاب ہوں' . اب بتاؤ ، ہلاکو کی اطاعت کر کے کتنے نفل کا ثواب ملتا تمکو ؟

اتنی چھوڑو کے لپیٹ بھی سکو، آئ عقل شریف میں ؟

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

میری پوسٹ کا اقتباس اور آپ کے جواب میں کوئی ربط نہیں..بہتر ہوتا اگر آپ میری بات کا جواب دیں جو میں نے کہی ہے کہ ....تبدیلی کا طریقہ کار کیا ہوگا؟؟؟؟ کون لے کر آیگا؟؟؟ کیا عوام مظاہروں سے مطلوبہ تبدیلی لا سکتے ہیں؟ کیا ہلاکو خان مظاہروں سے واپس گیا تھا؟؟؟ کیا ہر وہ طریقہ جس میں قتل وہ غارتگری اور املاک اور عورتوں بچوں کا نقصان ہو جائز ہے؟؟؟؟

اور اگر آپ چاہئیں تو شائستہ زبان میں بھی بات کر سکتے ہیں...اللہ ہم سب کو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کے اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماے...آمین
 
Last edited:

cefspan

Minister (2k+ posts)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

@awan4u

آپ نے الزامات کا جواب الزامات کے زریعے دیا ہے اور آپ کی پوری پوسٹ کا دارومدار سعودی علماء اور حکمرانوں سے نفرت پر ابنی مبنی ہے. اگر آپ میری پوسٹ میں موجود واضح وجوہات جن کی بنا پر یہ مظاہرے جائز نہیں کا جواب دیتے تو شاید بات مزید واضح ہوتی

آپ دو الگ الگ مسئلوں کو خلط ملط کر رہے ہیں

١) ظالم حکمرانوں کے مقابلے میں عوام کا کردار
٢) اور دوسرا ہے ظالم حکمرانوں کے مقابلے میں علما کا کردار

کیا یہ دونوں کردار ایک جیسے ہیں؟؟؟ اندونوں کردار سے متعلق ہمیں قرآن اور حدیث سے بھرپور رہنمائی ملتی ہے اگر انشاءللہ موقع ملا تو بیان کردونگا.

مزید آپ حکمرانوں کی تبدیلی کی تو بات کر رہے ہیں مگر تبدیلی کے طریقہ کار کی بات نہیں کر رہے ...آپ ہر اس بےہنگم اور شر سے بھرپور طریقے کے حق میں نظر آتے ہیں جس کے نتیجے کا کوئی علم نہ ہو. اور یہی وہ امریکی اور طالبانی طرز عمل ہے جسکی میں پہلے وضاحت کرچکا ہوں. جیسے طالبان اپنے مقاصد کے حصول کے لیےہر قسم کی قتل و غارتگری کو جائز سمجھتے ہیں اور امریکی افواج بمباری کو ... مگر درحقیقت اسلام معصوم لوگوں، بچوں اور عورتوں اور املاک کے نقصان کا حامی نہیں بلکے جنگ کے دوران راستے میں آنے والے پودوں کی کا بھی خیال کرتا ہے اور غیر ضروری درخت کاٹنے کو جائز نہیں سمجھتا

میرے بھائی آپ نے کہا کے حسنی مبارک کے اعمال کے بارے میں ہم سے سوال ہوگا...کے ہم نے اسے کیوں نہیں روکا...میرے خیال میں یہ انتہائی کمزور دلیل ہے، عافیہ صدیقی کے لئے کتنی ہڑتالیں اور مظاہرے کیےگیے کیا عافیہ واپس آسکیں؟؟؟ منہگائی کے خلاف، بدامنی کے خلاف، کرپشن کے خلاف مظاہرے اور ہڑتالیں ہماری جمہوری سوچ کا حصّہ ہیں مگر انسے حاصل کیا ہوتا ہے؟ آپ شاید سمجھتے ہوں کے احتجاج ریکارڈ ہورہا ہے مگر آپ کتنے لوگوں کی زندگیوں کو تکلیفدہ بناتے ہیں ان ہڑتالوں اور مظاہروں کے ذریعے اس کا حساب قیامت کے دن دینا ہوگا. .اللہ کسی پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا عوام حکمرانوں کو ظلم کرنے سے نہیں روک سکتے ہاں اللہ روک سکتا ہے...تو کیا عوام کچھ نہ کریں اور ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کر بیٹھیں؟؟؟ نہیں عوام اپنی وہ زمہ داری پوری کریں جو انہیں سونپی گئی ہے - قرآن کی مندرجہ ذیل آیات اس بات کو سمجھنے کے لئے کافی ہیں...مزید علما اور عوام کے کردار پر بھی الحمدللہ دلائل ہیں جو پھر کبھی انشاءاللہ

"Allah has promised those among you who believe, and do righteous good deeds, that He will certainly grant them succession to (the present rulers) in the earth, as He granted it to those before them, and that He will grant them the authority to practise their religion, that which He has chosen for them (i.e. Islam). And He will surely give them in exchange a safe security after their fear (provided) they (believers) worship Me and do not associate anything (in worship) with Me. But whoever disbelieved after this, they are the Fasiqun (rebellious, disobedient to Allah)."
[Surah An-Nur:55]



"Verily! Allah will not change the good condition of a people as long as they do not change their state of goodness themselves (by committing sins and by being ungrateful and disobedient to Allah). But when Allah wills a people's punishment, there can be no turning back of it, and they will find besides Him no protector."
(13:11)

The Messenger of Allaah sallallaahu 'alayhi wa sallam said:

"O Muhajiroon!! You may be afflicted with five things. Allaah forbid that you should live to see them.

(i) If fornication and adultery should become widespread, then you should know that this has never happened without new diseases befalling the people which their forefathers never suffered.


(ii) If people should begin to cheat in weighing out goods, you should realise that this has never happened without a drought and famine befalling the people and their rulers oppressing them.



(iii) If people should withhold Zakaah, you should realise that this has never happened without the rain being stopped from falling; and were it not for the sake of the animals, it would never rain again.


(iv) If people should break their covenant with Allaah and His Messenger, you should realise that this has never happened without Allaah sending an enemy against them to take some of their possessions by force.


(v) If the leaders do not rule according to the book of Allaah, you should realise that this has never happened without Allaah making them into groups and making them fight one another."

[Related by Ibn Maajah (no.4019) and Abu Nu'aym in Hilyatul-Awliyaa (8/333-334), from 'Abdullah Ibn 'Umar radiallaahu 'anhu. It was authenticated by Shaykh al-Albani in as-Saheehah - The State of the Ummah by Shaykh Saleem al-Hilaalee hafidhahullaah]



@awan lets fulfil our responsibility of establishing Tauheed and do the righteous deeds and Allah will honor his promise...Inshaallah


Please , leave it , Rebillion against Zalim Hukmaran is called as KHUROOJ , thats what HAzrat Husain R.A did.

Imam Abu Hanifah calls it halal.
Please read carefully ,

1.
KhilafatOMaloukiuat
1.PNG

2-

KhilafatOMaloukiuat
2.PNG

3.
3.PNG

4-
4.PNG

5-
5.PNG

6-
6.PNG

7-
7.PNG

8-
8.PNG

9-
9.PNG

10-
10.PNG

11-
11.PNG

12-
12.PNG



 
Status
Not open for further replies.