The man that changed Pakistan

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہ معاشی اعشارے خان کے جانے کے بعد پی ڈی ایم نے جاری کے تھے

میرے بھائ ، آئ ایم ایف نے بھی انکار کردیا تھا ۔ حقیقت تو یہ ہے کہ آپ لوگ سچائ کو سننا نہیں چاھتے ۔ صرف عمران کے پہلے نو ماہ کی کارکردگی دیکھ لو جو کرونا سے پہلے کی ہے ۔
 
tashi_2233

Senator (1k+ posts)

ئ ایم ایف نے انکار نہیں کیا تھا بلکہ خان خود اس کے پاس جانا نہیں چاہتا تھآئ

میرے بھائ ، آئ ایم ایف نے بھی انکار کردیا تھا ۔ حقیقت تو یہ ہے کہ آپ لوگ سچائ کو سننا نہیں چاھتے ۔ صرف عمران کے پہلے نو ماہ کی کارکردگی دیکھ لو جو کرونا سے پہلے کی ہے

میرے بھائ ، آئ ایم ایف نے بھی انکار کردیا تھا ۔ حقیقت تو یہ ہے کہ آپ لوگ سچائ کو سننا نہیں چاھتے ۔ صرف عمران کے پہلے نو ماہ کی کارکردگی دیکھ لو جو کرونا سے پہلے کی ہے ۔
ئ ایم ایف نے انکار نہیں کیا تھا بلکہ خان خود اس کے پاس جانا نہیں چاہتا تھا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ئ ایم ایف نے انکار نہیں کیا تھا بلکہ خان خود اس کے پاس جانا نہیں چاہتا تھا

ظاھر ہے کچھ خبر ہوتی تو کچھ ھاتھ پیر مارتا۔ اسد عمر کو نکالتے نکالتے قوم کے بارہ بجادیے ۔
 
tashi_2233

Senator (1k+ posts)
ظاھر ہے کچھ خبر ہوتی تو کچھ ھاتھ پیر مارتا۔ اسد عمر کو نکالتے نکالتے قوم کے بارہ بجادیے ۔
قوم مہنگائی کم کرنے کے نعرے سے آنے والے ارسطوو ں سے بہتر حالات میں تھی .سی او ڈی کے مطابق اسے ٥ سال کا وقت دینا چاہیے تھا
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے حافظ کو بھی آج لوگ عمران خان کی وجہ سے جانتے ہیں ورنہ حافظ کی کیا اوقات تھی
 
Back
Top