Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
یہ معاشی اعشارے خان کے جانے کے بعد پی ڈی ایم نے جاری کے تھے
میرے بھائ ، آئ ایم ایف نے بھی انکار کردیا تھا ۔ حقیقت تو یہ ہے کہ آپ لوگ سچائ کو سننا نہیں چاھتے ۔ صرف عمران کے پہلے نو ماہ کی کارکردگی دیکھ لو جو کرونا سے پہلے کی ہے ۔