پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا کی 4 کمپنیوں پرپابندی

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
GLnOPyxW0AAPbbS

Weak and servants will always be slaves don’t matter how much boot polish they do. Wake Up Asim Munir and Generals let Imran Khan come in power And fix Pakistan.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کے میزائل پروگرام کیلئے سامان و آلات فراہم کرنے والی کمپنیز کے خلاف امریکی حکومت کی جانب سے پابندیوں کے نفاذ کا معاملہ

پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت سے معاملے پر فی الفور حقائق قوم کے سامنے لانے کا مطالبہ کردیا :

پاکستان کے میزائل پروگرام سے وابستہ کمپنیز کے حوالے سے امریکی انتظامیہ کے اقدام کی خبر ہر لحاظ سے حسّاس اور باعثِ تشویش ہے،

ملک سالمیت، دفاع اور کم از کم دفاعی صلاحیت کے اہتمام کے حوالے سے پاکستان کا پرامن میزائل پروگرام نہایت اہمیت کا حامل ہے،

امریکی انتظامیہ کے اقدام نے میزائل پروگرام کے حوالے سے پوری قوم میں تشویش کی ایک غیر معمولی لہر کو جنم دیا ہے،

عوامی تائید و مینڈیٹ سے محروم حکومت کی نہایت حسّاسیت کے حامل دفاع اور خارجہ امور سے جڑے معاملات سے نمٹنے کی صلاحیت پر آنکھیں بند کرکے اعتماد کرنا ممکن نہیں،

امریکی انتظامیہ کے اس اقدام پر وفاقی حکومت خصوصاً وزارتِ دفاع کا مؤقف کیا ہے اور اس پر کیا حکمتِ عملی اختیار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں،

امریکی انتظامیہ کے اس اقدام کے پاکستان کے دفاع خصوصاً میزائل پروگرام پر کیا اثرات مرتب ہوں گے،

پاکستان تحریک انصاف قومی مفادات پر کسی قسم کی آنچ یا ملکی سلامتی و دفاعی کو دانستہ یا نادانستہ طور پر خطرے میں ڈالنے کی کوئی کوشش گوارا نہیں کرے گی،

https://twitter.com/x/status/1781635028822163597
 
M_Shameer

Councller (250+ posts)
اگر ہمارا بھکاری خان آج پاکستان کا وزیراعظم ہوتا تو امریکہ کی جرات نہ ہوتی کہ وہ ایسی پابندیاں لگاسکتا۔۔۔

پیمپر چڑھاتے ہوئے ایک یوتھیے کا خبر پر تبصرہ
 
Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 4 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 3 چینی اور بیلا روس کی ایک کمپنی پر پابندیاں عائد کیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان متھیو ملر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 3 چینی اور ایک بیلا روسی کمپنی نے پاکستان کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں سمیت بیلسٹک میزائل بنانے میں مدد فراہم کی ہے۔

ترجمان کے مطابق ان کمپنیوں نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے پھیلاؤ یا ان کی ترسیل کے لیے پاکستان کو مواد فراہم کرنے میں تعاون کیا ہے جس سے پاکستان کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری، حصول اور نقل و حمل کی کوششوں میں مدد ملی۔ ان کمپنیوں نے پاکستان کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل پروگرام سمیت اس کے بیلسٹک میزائل کی تیاری میں مددگار اشیا فراہم کی ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکا اپنے دیگر شراکت داروں کے ساتھ بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے پھیلاؤ کے نیٹ ورکس کی روک تھام کا نظام مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

اس سے قبل اکتوبر 2023 میں بھی امریکا نے پاکستان کو بیلسٹک میزائل پروگرام کے پرزہ جات اور سامان فراہم کرنے کے الزام میں چین کی 3 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی تھیں۔
 
Dunya Khan key respect kartee hay.

200.gif
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
نون لیگیوں کی بھی سن لو۔
فرماتے ہیں کہ کیونکہ عاصم منیر ملکی مفاد میں کام کررہا ہے اسلیے پاکستان پر پابندیاں لگ رہی ہیں۔

نون لیگیوں کی عقل پر فاتحہ پڑھ کر ثواب دارین حاصل کریں۔
 
Azaadi

Minister (2k+ posts)
نون لیگیوں کی بھی سن لو۔
فرماتے ہیں کہ کیونکہ عاصم منیر ملکی مفاد میں کام کررہا ہے اسلیے پاکستان پر پابندیاں لگ رہی ہیں۔

نون لیگیوں کی عقل پر فاتحہ پڑھ کر ثواب دارین حاصل کریں۔
What a ass lickers Pdm of military and military of Americans