The Only Leader of Pakistan who have courage to talk against Religious Extremism

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ملک کا وہ واحد لیڈر جس نے مڈل کلاس میں انقلاب برپا کر دیا۔ اور شریف مڈل کلاس گھرانے کے نوجوانوں کو "مڈل کلاس سوڈو انٹیلکچوئل ، وائٹ کالر کلرز" میں تبدیل کر دیا۔ ایک ایسا لیڈر جو توہین رسالت کے موقع پر گلی محلوں میں پر امن ریلیاں نکالتا ہے لیکن ۱۲ مئی کو شہر جلا دیتا ہے، وکیلوں جو زندہ آگ میں جلا دیتا ہے۔ ایک ایسا لیڈر جو توہین رسالت پر ہونے والے ہنگامے کی آڑ میں {اور جن کو ہر شخص کنڈم کر رہا ہے** چند شرپسندوں کو بہانا بنا کر اس ملک کے سیکولر طبقات کو مدد کے لیے پکار رہا ہے لیکن اس کو وہ دن یاد نہیں جب ذوالفقار مرزا نے اس کی اور اردو اسپیکنگ بھائیوں کی توہین کی تھی تو اسی مردود الطاف نے کراچی کو جنھم بنا دیا تھا۔اپنی توہین پر کراچی کو جنھم بنا دینے کا کوئی جواز یہ دے سکتا ہے؟ خود میری آنکھوں کے سامنے متحدہ کے غنڈوں نے ۲ کے، کی متعدد بسوں کو نذر آتش کر دیا تھا، اس وقت الطاف کو امن کے بھاشن یاد نہیں آئے اور کون نہیں جانتا کہ اسی دن شام کو جب الطاف نے اپنے غنڈوں کو شٹ اپ کی کال دی تھی تو اچانک ہی کراچی پر سکون ہو گیا تھا جس پر لوگوں نے کافی حیرانی کا بھی اظہار کیا تھا۔
الطاف تمہارا راج فرعون اور نمرود سے زیادہ مضبوط نہیں فرعون پانی میں ڈوب کر مرا اور نمرود کی موت ایک مچھر کی وجہ سے ہوئی ہم انتظار کر رہے ہیں اے مردود شخص تیری موت کتنی عبرتناک اور اور کس طرح وقوع پذیر ہوتی ہے۔

ہم دیکھئِں گے
ہم پہ لازم ہے ہم بھی دیکھیئں گے
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے
جو روزل ازل میں لکھا ہے
جب الطاف جیسے نمرودوں کے
سر پر جوتے لگائے جائیں گے
منہ پر کالک ملی جائے گی
جو اسی کے نامہ اعمال کی سیاہی ہو گی
اس کے جسم کا قیمہ
گلی کے کتوں میں بٹے گا
اور
اس کا نام شہر بھر کے
پبلک ٹائلیٹ کی زینت بنے گا
ہم دیکھِئں گے
ہم پہ لازم ہے ہم بھی دیکھِئں گے

Ver well said. The sad story is that you won't be able to reform these supporters no matter what. This so called hamdani is a product of the system where it is taboo to say anything against gang and goons. It is not that he doesn't know these facts, it is the audacy of these ignorants which dismay and insult the intellectual of common person. Allah save us from these opportunists and hypocrates.
 

MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)
Kuch bhi keh loo, Altaf Hussain Pakistan ka wahid awami leader hei jis ny Ghareebon ke Hukmurani, Nojawanoun k Inqelab, Taleem Yafta Afrad ko assemblion mie bhejney ka na sirf Nara lagaya bul k yea sub kr k bhi dekhaya .

Andha Bantay Rewerian Apno Apno Ko.
 

fasmik

Senator (1k+ posts)
" The PTI hopes that a strong presence of the Pakistan Army in the area will help the rally run smoother. "

http://tribune.com.pk/story/442545/...march-pti-prepares-for-oct-6-with-high-hopes/
abb mie agey kia kahooun ?

App khud apney leader ko Zaleel karana chah rahey hien to soo Bismillah :) lekin apney Leader ka chehra zaroor dekhtey jayean
Bhai baat yeh he ke Karachi waley sarey MQM se khofzada hain.....khud woh kuch kar nahi saktey warne ye kkuttey marr dein gey. Ye hamdani jaisey chootiey jab kabhi mqm aur Kanjjer Altaf ko galian khilana chahtey hain tu aisi post kar detay hain....
Bhai itni lambi post ki zarorat nahi hain sirf "Altaf MQM" likh dia karen, kafi dino tak galion ki barsaat hoti rahe gai....Karachi ke qatil pe!
 

Da Invincible

MPA (400+ posts)
What abt the picture of Jemima with Hugh Grant ?

Grow up uncle, I thought MQM supporters were very logical, magar aap ney tho itni jaldee apni auuqat "bhatha" dey ;)

personal attacks chorr dho bhai, this is not noora league u r up against, u r dealing with Imran's tigers, careful what you say ankILLLLL