"They were thieves but were at least favouring us, Imran Khan has deprived our children from food" pMLN supporter

JAMALNASIR

Councller (250+ posts)



وہ چور تھے وہ کرپٹ تھے مگر کھانے کو تو دیتے تھے لعنت عمران خان تم پر تم نے تو ہمارے منہ سے نوالہ ہی چھین لیا یاد رہے ابھی چھ مہینے بھی پورے نہیں ہوئے اور پی ٹی آئی گورنمنٹ لعنتیں اکٹھی کرنے میں سب سے نمبر لے گئی

 
Last edited by a moderator:

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
51279589_2308611366034723_1222289972376109056_n.jpg




وہ چور تھے وہ کرپٹ تھے مگر کھانے کو تو دیتے تھے لعنت عمران خان تم پر تم نے تو ہمارے منہ سے نوالہ ہی چھین لیا یاد رہے ابھی چھ مہینے بھی پورے نہیں ہوئے اور پی ٹی آئی گورنمنٹ لعنتیں اکٹھی کرنے میں سب سے نمبر لے گئی


وہ چور تھے وہ کرپٹ تھے مگر کھانے کو تو دیتے تھے

اسی سے اندازہ لگا لیں کہ ہماری قوم کی اخلاقی اقدار کیا ہیں۔


اسی لئے اپنی باجی کو قطریوں کے پاس چھوڑ آتے تھے کہ کم از کم کھانے کو تو ملے گا.

.
 

ali_786

MPA (400+ posts)
Har uss insaan per laanet jis nay iss mulk ka paisa loota hay , har uss insaan per laanet jis nay dharti maan ka hoon pia aur money laundering ki, laanet har uss gaddar e Pakistan per jis nay Hindustan ki pusht pnahi ki aur ussay under cover support Kia . Laanet har uss gaddar per jis nay kick backs laiker, najaiz tareekay sai paisa London panama dubai switzerland aur America bhaija . Laanet uss insan per jis nay gas kai contract kiay aur pakistanio ko bhaari keemat per gas baichi.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی بھی تمہارے لئے ہی ہیں لعنتیں تم لوگوں کا نمبر اس سلسلے میں کبھی دو نہیں ہو گا لوگ جانتے ہیں تمہارے گناہوں کی سزا بھگت رہے ہیں .
 

TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
ایسے تھریڈز صرف نونی چوروں کے بنائے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ یہ چور اس ملک کو لوٹ کر کھاگئے ہیں ۔۔۔۔ اس ملک کی اگلی نسلوں تک کو قرض میں جکڑ نے والے چوروں سے اور ان کے حمایتیوں سے اللہ اس قوم کو بچائے ،۔۔۔۔ عمران خان صرف ہمارے لئے کام نہیں کر رہا وہ ہماری آنے والی نسلوں کو قحط سے مرنے سے بچانے کے لئے بھی کام کر رہا ہے ۔۔ وہ جو کام کر کے جائے گا اسے پاکستان کی تاریخ میں یاد رکھا جائے گا انشاءاللہ ۔۔۔۔ یہ پہلا وزیرِاعظم ہے جس کے لئے ہم صبح اور شام دعا کرتے ہیں ۔۔۔۔
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
جن کو پنجابیوں کے دریا بیچ کر غیرت نہیں آئی
اُن بےغیرتوں سے تم کونسی اُمید لگاتے ہو
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)



وہ چور تھے وہ کرپٹ تھے مگر کھانے کو تو دیتے تھے لعنت عمران خان تم پر تم نے تو ہمارے منہ سے نوالہ ہی چھین لیا یاد رہے ابھی چھ مہینے بھی پورے نہیں ہوئے اور پی ٹی آئی گورنمنٹ لعنتیں اکٹھی کرنے میں سب سے نمبر لے گئی

لکھ دی لعنت تم پر
جو تم کھاتے تھے وہ بھی پاکستانیوں کا ہی تھا نواز کے باپ کا نہیں تھا اور تم سب پر حرام تھا
 

ali_786

MPA (400+ posts)
Ab tuo poori quom ko pata chal gya hay kaun laanti hay aur kaun mohib ewaten hay. Zardari aur Nawaz dono Nay mulk ko loot ker money launder kiya. Kya shehbaz kya bilawal kya maryem tuo kya hamza sharif , sab ke sab pakistan kay gaddar hain jinhoon nay pakistan ko baich dia hay