This is condition of our so-called educated youth. They even remember complete dialogues of movies b

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ایک دوست کیپٹن تھا آرمی میں ، اس کے دوست کی پروموشن ہونی تھی کیپٹن ٹو میجر ، اچھا ریکارڈ تھا ، انٹرویو بھی اچھا جا رہا تھا ، آخر میںبریگیڈ ئر صاحب نے کہا او کے جنٹلمین ، اب آپ مجھے قومی ترانہ سنائیں ، دو لائنز کے بعد وہ بھی پھنس گیا ، اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ اچھا سولجر نہیں تھا ، پروموشن ہو گئی ، بات کو بتنگڑ نا بنایا جائے تو بہتر ہے
 
فالتو

MPA (400+ posts)
جس ملک کا قومی ترانہ ایک ایسی زبان میں ہو گا جو وہاں کے سو فیصد لوگ سمجھتے ہی نہیں تو آپ کیا امید رکھتے ہیں
 
Poola

MPA (400+ posts)
عوام کے ترانہ پڑھنے سے کرپٹ حکمرانوں سے نجات حاصل ہو جائے گی
 
fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Education has nothing to do with Qaumi tarana. I am sure many genuises wouldnt know their national anthems but it does not mean they are not educated or not genuise.
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)
ایک دوست کیپٹن تھا آرمی میں ، اس کے دوست کی پروموشن ہونی تھی کیپٹن ٹو میجر ، اچھا ریکارڈ تھا ، انٹرویو بھی اچھا جا رہا تھا ، آخر میںبریگیڈ ئر صاحب نے کہا او کے جنٹلمین ، اب آپ مجھے قومی ترانہ سنائیں ، دو لائنز کے بعد وہ بھی پھنس گیا ، اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ اچھا سولجر نہیں تھا ، پروموشن ہو گئی ، بات کو بتنگڑ نا بنایا جائے تو بہتر ہے

شری امر سنگھ، کہاں ہو؟ آپ سے انوردھ ہۓ کی فورم کو اپنے درشن سے لوبھت کريں۔
 
jaypakistan

Minister (2k+ posts)
Remembering National anthem , good words , baron ki izzat etc should be the priority anymore ... good deeds , speaking against the injustice , stopping elders if they are doing something wrong... destroying cast system, marriages in same families, sects... killing the status quo should be the priority of this nation....
Those who remembered the national anthem , respected their elders for their bad decisions , used soft tongue , followed casts and sects.. worshipped status quo .... all those so called 2nd generation of Pakistan has given us the worst country as a gift.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
شری امر سنگھ، کہاں ہو؟ آپ سے انوردھ ہۓ کی فورم کو اپنے درشن سے لوبھت کريں۔

شریمان پیاسا پرانی جی سوئم تو لوبھت کرنے میں سندھے رہتا ہے آپ کو اور آروپ ہم نردوشوں پے ، کیا یہ کھلا انتر نہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک دوست کیپٹن تھا آرمی میں ، اس کے دوست کی پروموشن ہونی تھی کیپٹن ٹو میجر ، اچھا ریکارڈ تھا ، انٹرویو بھی اچھا جا رہا تھا ، آخر میںبریگیڈ ئر صاحب نے کہا او کے جنٹلمین ، اب آپ مجھے قومی ترانہ سنائیں ، دو لائنز کے بعد وہ بھی پھنس گیا ، اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ اچھا سولجر نہیں تھا ، پروموشن ہو گئی ، بات کو بتنگڑ نا بنایا جائے تو بہتر ہے
ایک پروگرام آتا ہے
Who is smarter than grade 8.

جس میں بڑے بڑے پڑھے لکھے لوگ حصہ لیتے ہیں لیکن آٹھویں کے لیوول کی باتوں کا جواب دینا مشکل ہوتا ہے

اسی طرح سب کو قومی ترانہ بچپن میں آتا ہوتا ہے کیوں کہ روز پڑھتے ہیں

لیکن بڑے ہو کر بھول جاتا ہے ، کوئی بڑی بات نہی

ویسے میں نے دیکھا کہ کہ اگر اس ترانے کو بڑے ہو کر سمجھا جاۓ تو یہ مختصر سی چیز اپنے اندر پورا سمندر رکھتی ہے
 
آپ کی دونوں باتیں بلکل ٹھیک ہیں
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)

شریمان پیاسا پرانی جی سوئم تو لوبھت کرنے میں سندھے رہتا ہے آپ کو اور آروپ ہم نردوشوں پے ، کیا یہ کھلا انتر نہیں

کرپيا اپنے بھيتر کے سنديہھ کو من سے نکال باہر کريں کيونکی ہماری اپستتھی آپ سے بہت ادھيک ہۓ۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
کرپيا اپنے بھيتر کے سنديہھ کو من سے نکال باہر کريں کيونکی ہماری اپستتھی آپ سے بہت ادھيک ہۓ۔

پرنتو آپ کی اپستھتھی ، اپستھتھ نہیں ہوتی ، اس کا کیا کارن ہو سکتا ہے
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
What's the point of knowing the anthem? Is it gonna improve anyone's life if you know it? Is someone going to starve to death if one doesn't know the anthem???