This is the most decisive moment of our recent history - Pak army, SC & the Political street power h

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
حارث میرے بھائی سیریس بات یہ ہے کہ کوئی کپکپی نہیں کسی پر طاری ہوئی - پادری طاہر اور چوہدریوں کے رویے اور راحیل شریف کی شخصیت کو دیکتھے ہوے مجھے تو یہی سمجھ آ رہی ہے کہ اس ٣٠ اکتوبر میں فوج کا کوئی ہاتھ نہیں - رہا اسلام آباد بند کرنے کا معاملہ تو خان نے لاہور اور فیصل بھی بند کیے تھے - نونیوں نے اپنے گاماشے اس میں ڈال کر جو حرکات کی تھیں سب خان کے کھاتے میں پڑی تھیں - حقیقت میں خان بری طرح بدنام ہوا تھا شہر بند کرنے والی حرکت پر
یہی اب ہونا ہے خان پیچھے رہ جائے گا اور ان کے گماشے آگے بڑھ کر لوگوں کو تنگ کریں گے - پر جس کو سمجھ آ جائے وہ عمران خان تو نہ ہوا نا
جہاں تک حکومتی اداروں پر چڑھ دوڑنے اور ان کو نقصان پہونچانے والی بات تو پھر میرا خیال ہے ہم سب تیار ہو جایں خان صاحب کو سیاست سے ہمیشہ لے لئے خدا حافظ کہنے کے لئے - کیوں کہ اس کی سیاسی زندگی صرف ایک غیر قانونی حرکت کی مار ہے
مجھے سارے پٹواری کہتے ہیں پر قسم سے میری دل ہول جاتا ہے جب میں خان کو سیاست سے باہر دیکھتا ہوں - میں یقینی طور پر اس معاملے میں کافی پیسمیسٹک ہوں



میں آپ دونوں کی بات بہت اچھی طرح سمجھ رہا ہوں ۔میں نے پانچ ماہ کے لفظ کا استعمال اس وجہ سے کیا کیونکہ مجھے شک ہے کہ چیف جسٹس نے یہ بیان ممکنہ گھیراؤ کی وجہ سےدیا ہے ان کے بیان سے لگ رہا تھا کہ یہ بزدل ہیں ۔اگر خوف کے مارے ان کے پاوں زیادہ کمپنا شروع ہو گئے تو حقیقی تحقیقات کا آغاز ہوسکتا ہے :)
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Breaking-Saudi-Gove-started-the-punishment-of-Zaid-Hamid-urdu-news.gif

Any authenticity of this news?

"On 1 July 2015 media sources began citing unconfirmed reports that Hamid has been sentenced to 8 years in prison, and 1,000 or 1,200 lashes, for criticizing the government in Saudi Arabia.[SUP][15][/SUP][SUP][16][/SUP] Media reports later claimed these reports about the sentence were a hoax.[SUP][17][/SUP] The Pakistan embassy has officially requested consular access and information about the charges against Hamid.[SUP][18][/SUP] He was released in the start of October 2015[SUP][19][/SUP] due to lack of evidence and baseless allegation of spying for Iran.[SUP][20][/SUP] Hamid alleges that the allegation of spying was hatched up by the Research and Analysis Wing (R&AW), India's spy agency).[SUP][20][/SUP]"

https://en.wikipedia.org/wiki/Zaid_Hamid
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
اب صرف سپریم کورٹ سے امید ہے لیکن وقت بہت گزر چکا ہے اگر پانچ ماہ قابل ہی معاملے پر تحقیقات شروع ہو جاتی تو حالات کچھ بہتر ہوتے

اس نظام میں سارے چور ہیں کوئی چھوٹا کوئی بڑا۔ ۔ ۔جس کا دامن خود داغدار ہو وہ کیا تحقیقات کریں گے۔ ۔ یہ سارے ٹوپی ڈرامے ہیں۔ ۔ ایک کیس بھی ایسا بتا دیں جہاں انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا گیا ہو؟؟
 

Back
Top