This little post made me speechless: NAYA KPK

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی چند دِن پہلے میں خود لیڈی ریڈنگ ہسپتال گیا تھا۔ ایک عزیز کی چند دن کی بچی چلڈرن نرسری وارڈ میں داخل تھی۔اگر علاج کو دیکھا جائے تو علاج کافی بہتر طریقے سے ہو رہا تھا۔ سینئرڈاکٹر صاحبان پابندی سے مریضوں کا معائنہ کرتے وارڈز کے چکر لگاتے۔کم از کم ایک گھنٹہ تو لگاتے۔ اِس کے علاوہ جونیئر ڈاکٹرز تو بہت ہی اچھے تھے۔ کافی اچھے طریقے سے دیکھ بھال کرتے۔ خاص کر ڈاکٹر سمیع اللہ صاحب بہت ہی اچھے اور تعاون کرنے والے تھے۔نرسیں بچوں کے پیمپرز خود تبدیل کرتی تھیں۔ المختصر کہ تقریباََ سارا سٹاف بہت تعاون کرنے والا تھا۔
صفائی روزانہ صبح کو کی جاتی جو کہ صرف پانی سے فرش کو دھویا جاتا۔لیکن فینائل وغیرہ سےنہیں دھویا جاتا۔ مریضوں کے لواحقین رات کو وارڈ کے سامنے ہی فرش پر لیٹتے جو کہ ایک تکلیف دہ عمل تھا۔ مریضوں کے لواحقین کے لئے رہنے یا سونے کی جگہ نہیں تھی۔ صفائی صرف صبح کو ہی کی جاتی۔ خواتین کے رہنے یا سونے کے لئے دو کمرے تھے جن میں بہت حبس تھی۔ اسی وجہ سے خواتین کو رات کو صحیح نیند بھی نہیں آتی تھی۔ ہسپتال میں گندگی کافی تھی۔
لوگ چلڈرن وارڈ کے باہر بچوں کو پیشاب کر وارہے تھے۔ بعض جگہوں پر ٹوٹی عمارتوں کا ملبہ بھی پڑا ہوا تھا۔پینے کے پانی کا فلٹر کی بعض ٹونٹیاں بھی ٹوٹی ہوئی تھیں۔اے سی تھے لیکن آف تھے۔ اور بھی بہت سی باتیں ہیں لیکن سمجھنے والوں کے لئے یہ بھی بہت ہیں۔


Yeh Imran Khan ka qasoor hai :P

Basically, it is whole Pakistan. People are illiterate. no No, even educated MBA/ENGINEERS/DOCTORS are illiterate. We don't use dustbins, we spit everywhere. throw wrappers everywhere.

Red line Speaks the Truth about us.
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Let's not politicize this issue please.

You know what it's about so have a heart.

What non-sense!
This specific case is act of an individual for gross negligence and incompetence. The governments cannot stop someone from murdering but they must act if a crime is committed. Let's see what action the government takes.