Two Leaders Two Stories

FishBurger

MPA (400+ posts)
BAWA BANNED .[hilar][hilar][hilar]

KHUSIAAAN MUNAAAOOO [hilar][hilar][hilar]

BURRAY ZALEEEL HO KER TERAY KOOCHAY SAY "BAAWAAY" NIKLAAAY [hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
نوروں نے دھوکے سے ملک کی دولت کو لوٹا ہے. ایمانداری سے تو کوئی نوروں کو ایک دیہاڑی کے لئے سائکل ادھآر نہ دے.

دیہاڑی توبہت زیادہ ہے، ان چوروں کو تو کوئی ایک منٹ کے لیے بھی سائیکل نا دے۔
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
BAWA BANNED .[hilar][hilar][hilar]

KHUSIAAAN MUNAAAOOO [hilar][hilar][hilar]

BURRAY ZALEEEL HO KER TERAY KOOCHAY SAY "BAAWAAY" NIKLAAAY [hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

چلو اس تھریڈ کے توسل سے ایک پٹواری کی اصلیت تو سامنے آ گئی اور اس کی جدائی کا غم ہم سب کو سہنا پڑ گیا_


میرا خیال ایڈمن کی چھوٹ کو ان کی کمزوری نہیں سمجھ لینا چاہیے_
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

Aik samjhdari eeman ky sath hoti hai , jo shaks kee aakhrat main or rehti dunia main azzat dilaiy gee , or aik samjhdari bay eemani ky sath hoti hai , jo shaks ko dunia or aakhrat main zalil kerwaiy gee ,
dono main sey aap kiss ko samjhdar samjhty hain ?

zahir hay...... woh jo her jaga ezzat delaey.....:)


ہار جیت سے نظریات نہیں بدلا کرتے میرے عزیز!
عمران خان کا مقصد تبدیلی کی بجائے فقط وزیراعظم بننا ہوتا تو وہ کب کا سیاسی مک مکا کر کے وزیزاعظم بن چکا ہوتا_


اللہ تعالی نے عمران خان کو پاکستانی عوام میں بڑے مقاصد کی تکمیل کے لیے پیدا کیا ہے_ آج اگر میں، آپ اور ہم سب نوجوان سیاست میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اس کی وجہ عمران خان ہی ہیں-
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)


وہی عزت دینے والا ہے اور وہی ذلت دینے والا ہے


وہ جسے چاہتا ہے اسے تین بار عوام کے ووٹوں سے منتخب وزیر اعظم بنا کر عزت بخشتا ہے اور جسے چاہتا ہے اسے خیالی وزیر اعظم بنا کر بے عزتی پروف کنٹینر پر ایک سو چھبیس دن تک کھڑا کرکے ذلیل و خوار کرتا ہے

یہ علیحدہ بات ہے کہ راجہ رینٹل جیسے چوہڑے اور زرداری جیسے ڈاکو بھی اس طرح کے منصب زلیلہ پر فائز
رہ چکے ہیں



عوام اور ووٹ ؟؟؟؟ غضب دھاندلی کی عجب کہانی
 

FishBurger

MPA (400+ posts)
Ha Ha Ha , lugtaa hay kuch zayadaa hee zor kaa paaon aayaa hay, baway kii poonchul pay.
Shukria Chowdhary sahib, Tunnnn kay rukhooooo.(bigsmile)
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

چلو اس تھریڈ کے توسل سے ایک پٹواری کی اصلیت تو سامنے آ گئی اور اس کی جدائی کا غم ہم سب کو سہنا پڑ گیا_


میرا خیال ایڈمن کی چھوٹ کو ان کی کمزوری نہیں سمجھ لینا چاہیے_

عوام اور ووٹ ؟؟؟؟ غضب دھاندلی کی عجب کہانی

Ha Ha Ha , lugtaa hay kuch zayadaa hee zor kaa paaon aayaa hay, baway kii poonchul pay.
Shukria Chowdhary sahib, Tunnnn kay rukhooooo.(bigsmile)

دیہاڑی توبہت زیادہ ہے، ان چوروں کو تو کوئی ایک منٹ کے لیے بھی سائیکل نا دے۔

مینٹلی سک ہونے کیلئے دماغ کا ہونا ضروری ہے

He's mentally sick ... doctors ne aor shayed forum admin ne iss neem pa'gal insan ko laa ilaaj qarar de ke isay iskay haal pe chor dia hai

پس تجربات سے ثابت ہوا کہ
پٹواری کو 100 سال بھی نلکی میں رکھا جائے تو وہ ٹیڑھے کا ٹیڑھے ہی رہتا_

:lol:(clap)