United Parties brought only 5 Thousand People in Karachi Dharna?

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق:

۔1۔ عمران خان جا کر سنی تحریک کے قائدین سے ملا۔

۔2۔ اور حقیقی کو تو بہت پہلے ہی عمران خان نے اسلام آباد میں کئی بار گود لے چکا ہے۔

۔3۔ جماعت اسلامی کے قائدین نے بھی عمران خان کو دھرنے میں شامل ہونے کا یقین دلایا۔

۔4۔ جامعہ بنوریہ کے مہتمم سے بھی عمران خان نے ملاقات کر کے دھرنے کی حمایت حاصل کی۔

۔5۔ جمیعت علمائے اسلام (سمیع الحق گروپ) نے بھی دھرنے کی حمایت کی۔

۔6۔ سندھ قوم پرست جماعتوں نے بھی دھرنے کی حمایت کی۔

یہ سب پارٹیاں مگر مل کر صرف 5 ہزار لوگوں کو دھرنے میں لا سکیں۔

ہو سکتا ہے کہ یہ تھریڈ قبل از وقت ہو اور ہمیں آج کے دن دیکھنا چاہیے کہ کتنے لوگ دھرنے میں شامل ہوتے ہیں۔

مگر آپ لوگوں پر ایک بات کھل کر بہرحال واضح ہو جانی چاہیے کہ:۔

۔1۔ عمران خان پاکستان جیسے ملک میں فیصلہ کن اکثریت حاصل نہیں کر سکے گا۔

۔2۔ اسکے باوجود اگر عمران خان نے سبق حاصل نہیں کیا اور اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد الگ بنا کر بیٹھا رہا اور اس نے دوسری مثبت ترقی پسند قوتوں کے مل کر کام کرنا نہ سیکھا تو وہ کبھی پاکستان کو ترقی کی راہ پر نہیں لا سکے گا۔

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
I have a question from MQM suporters and who r muslim too.. not Qadyani..

When Allah will ask on the day of judgment , why had you supported a killer , when u know it , then what answer they have for that time...

I am sure every MQM person know in his heart that this is killer party and Altaf is a killer..no matter one person or thousand...
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پانچ ہزار کا اتنا خوف ہے، پانچ لاکھ ہو گۓ تو ایم کیو ایم کو ویسے ہی ہارٹ اٹیک ہو جاۓ گا. آخر ایم کیو ایم پی ٹی آئ سے اتنا کیوں ڈرتی ہے؟
 
Super123

Councller (250+ posts)
After reading it, I make up one thing that you also believe that only IMRAN Khan can bring change. If you don't understand read your last line.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Dhrne ne neend to ura de..that is time by u now ? morning 5 o,clock and u r on line...

راز بھائی صاحب، یہاں پر فجر کا وقت دو بجکر پچپن منٹ پر ہو جاتا ہے اور بہت علی الصبح اٹھنا پڑتا ہے کیونکہ ساڑھے پانچ بجے تو نماز قضا ہو چکی ہوتی ہے۔
التماس دعا ہے۔
 
alibaba222

Minister (2k+ posts)
aysy logo ko qeyamat ka koee khoof nahee rehta,aysy logo per Allah pak muhar laga deyty he na in ke ankh sahee deykhti he,na kan sahee sontay he,na zaban sahee bolti he, na in ka demagh sahee kam kerta he, inhey sirf pesy may zindgee nazer ati he, oor yee loog peysa (bahta) hasil kerny key ley masoom logo ka qatley aam kerty he
I have a question from MQM suporters and who r muslim too.. not Qadyani..

When Allah will ask on the day of judgment , why had supported a killer , when u know it , then what answer they have for that time...

I am sure every MQM person know in his heart that this is killer party and Altaf is a killer..no matter one person or thousand...
 
GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)

راز بھائی صاحب، یہاں پر فجر کا وقت دو بجکر پچپن منٹ پر ہو جاتا ہے اور بہت علی الصبح اٹھنا پڑتا ہے کیونکہ ساڑھے پانچ بجے تو نماز قضا ہو چکی ہوتی ہے۔
التماس دعا ہے۔

Acha toh namaz mein jo kuch kaha us ka bhi asar nahi hota aap pe...Namaz padhte hi jhoot aur propaganda start kya...Us namazi ko darna chahiyie jo namaz padh ke bhi jhoot bolta rahe.Peace.

By the way yeh konsi jaga hai jahan par fajar ki namaz 2:55 AM par hoti hai?
 
Last edited:

Bilal_Mushi

Minister (2k+ posts)
So one thing is very clear that ISI is not supporting/funding IK and his dharna................. big slap on the faces of liars.

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق:

۔1۔ عمران خان جا کر سنی تحریک کے قائدین سے ملا۔

۔2۔ اور حقیقی کو تو بہت پہلے ہی عمران خان نے اسلام آباد میں کئی بار گود لے چکا ہے۔

۔3۔ جماعت اسلامی کے قائدین نے بھی عمران خان کو دھرنے میں شامل ہونے کا یقین دلایا۔

۔4۔ جامعہ بنوریہ کے مہتمم سے بھی عمران خان نے ملاقات کر کے دھرنے کی حمایت حاصل کی۔

۔5۔ جمیعت علمائے اسلام (سمیع الحق گروپ) نے بھی دھرنے کی حمایت کی۔

۔6۔ سندھ قوم پرست جماعتوں نے بھی دھرنے کی حمایت کی۔

یہ سب پارٹیاں مگر مل کر صرف 5 ہزار لوگوں کو دھرنے میں لا سکیں۔

ہو سکتا ہے کہ یہ تھریڈ قبل از وقت ہو اور ہمیں آج کے دن دیکھنا چاہیے کہ کتنے لوگ دھرنے میں شامل ہوتے ہیں۔

مگر آپ لوگوں پر ایک بات کھل کر بہرحال واضح ہو جانی چاہیے کہ:۔

۔1۔ عمران خان پاکستان جیسے ملک میں فیصلہ کن اکثریت حاصل نہیں کر سکے گا۔

۔2۔ اسکے باوجود اگر عمران خان نے سبق حاصل نہیں کیا اور اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد الگ بنا کر بیٹھا رہا اور اس نے دوسری مثبت ترقی پسند قوتوں کے مل کر کام کرنا نہ سیکھا تو وہ کبھی پاکستان کو ترقی کی راہ پر نہیں لا سکے گا۔

Aijazahmed

Minister (2k+ posts)
I have a question from MQM suporters and who r muslim too.. not Qadyani..

When Allah will ask on the day of judgment , why had you supported a killer , when u know it , then what answer they have for that time...

I am sure every MQM person know in his heart that this is killer party and Altaf is a killer..no matter one person or thousand...
Khuda ki Qasam, meiN ne sirf tumhare jese mind set hi se suna hai, kabhi personally nahi dekha keh Altaf Hussain is killing or ordering for killing. You might have some proofs but I don't.
The day when I get all the allegations proven I will join you, until then I am ok with AH and MQM.
BTW, why should I rely on you? Are you an authentic source? Who never been to Karachi in his entire life.
I just believe what I witness, and my witness are the votes, affection and love for AH and MQM. I go with those millions. If they are happy, I am happy. If they are satisfied by MQM, I am too. If they don't listen to your mind set, why should I?
There must be any good reason to believe on you, not them.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
I have a question from MQM suporters and who r muslim too.. not Qadyani..

When Allah will ask on the day of judgment , why had you supported a killer , when u know it , then what answer they have for that time...

I am sure every MQM person know in his heart that this is killer party and Altaf is a killer..no matter one person or thousand...

راز بھائی صاحب،

آپ اس مسئلے پر بہت غلطی کر رہے ہیں۔

میرا ایم کیو ایم سے دور دور تک بھی کوئی واسطہ نہیں تھا اور یہ "ماضی قریب" کی بات ہے کہ میں نے متحدہ کو سٹڈی کرنے کے بعد اسے سپورٹ کرنا شروع کیا ہے اور میں اسے مثبت قوت کے طور پر پاکستان میں کام کرتا ہوا دیکھنے کی خواہشمند ہوں۔

پہلی بات تو یہ ہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی میں قتل و غارت شروع نہیں کیا، بلکہ تاریخ گواہ ہے کہ سہراب گوٹھ پر پہلی فائرنگ ہوئی جس میں سینکڑوں لوگ مارے گئے اور زخمی ہوئے۔ اگلا سانحہ قصبہ کالونی کا تھا جس میں تین سو سے زائد لوگوں کو قتل کر دیا گیا اور اسکی وجہ صرف یہ تھی کہ حکومت وقت (غوث علی شاہ) نے سہراب گوٹھ میں موجود غیر قانونی مہلک آتشین ہتھیاروں کے بیوپاروں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا تھا، مگر اسکی سزا بھگتنی پڑی معصوم لوگوں کو۔

میرے نزدیک اگر یہ سچ بھی ہے تو بھی زیادہ سے زیادہ یہ خالی قتل کی واردات نہیں ہے، بلکہ "عمل" اور "جوابی ردعمل" کا سلسلہ ہے۔

"انفرادی" قتل اور دو بڑے گروہوں کے درمیان لڑائی میں قتل ہونے والوں کے مابین فرق

اس سلسلے میں میں آپ کی توجہ چاہتی ہوں۔

۔1۔ اسلام میں "انفرادی" قتل کی سزا بہت سخت ہے۔ قرآن میں اللہ کا وعدہ ہے کہ ایسے قاتل پر اللہ اور فرشتوں کی لعنت ہے اور ایسے شخص کے لیے ابدی عذاب ہے۔

۔2۔ مگر جب مسلمانوں کے دو بڑے گروہوں میں اختلاف کی وجہ سے جنگ چھڑ جائے، تو اس صورت میں ان دو گروہوں کے مابین صلح کروانی ہے۔ اس سلسلے میں بھی قرآنی آیت بہت واضح ہے۔

وَإِن طَائِفَتَانِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا

ترجمہ:۔ اور اگر مسلمانوں کے دو گروہ آپس میں قتال کرنے لگیں تو اُن کے درمیان صلح کرا دیا کرو

عالمگیر اصول ہے کہ ایسے حالات میں کہ جبکہ پوری پوری قومیں ایک دوسرے سے لڑ پڑی ہوں تو پھر معاملات عدالتوں میں نہیں نپٹائے جاتے، بلکہ معاہدوں کے تحت مسائل کو حل کیا جاتا ہے۔ انسانیت کی پوری تاریخ اس کی مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ آج بھی جمہوریت کی چیمپیئن برطانیہ نے آٗئر لینڈ کا مسئلہ عدالت میں حل نہیں کیا، بلکہ معاہدوں کے تحت حل کیا ہے۔

متحدہ اہلیانِ کراچی کی نمائندہ جماعت ہے۔ اگر آپ اسے ڈیل کرنے کی بجائے اس سے جنگ کرنا شروع ہو جائیں گے تو یہ بات ہرگز عقلمندی نہیں ہو گی اور بہت نقصان کا باعث بنے گی۔
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

راز بھائی صاحب، یہاں پر فجر کا وقت دو بجکر پچپن منٹ پر ہو جاتا ہے اور بہت علی الصبح اٹھنا پڑتا ہے کیونکہ ساڑھے پانچ بجے تو نماز قضا ہو چکی ہوتی ہے۔
التماس دعا ہے۔
ok prey for the safty of people of Karachi...
chlo dhrne ne namaz to prha de...at 2:45
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سب مل کا نام نہاد ترقی پسند پارٹیوں کو ووٹ دیں تا کہ:

١. ٹارگٹ کلنگ جاری رہے
٢. ڈالروں کے عوض ملک کی حمیت کا سودا ہوتا رہے
٢. کرپشن کا بادشاہ، غنڈہ گردی کا شہنشاہ اور ملک دشمن حکومت کرتے رہیں
٤. عوام کے خون پسنے کی کمائی غیر ملکی سیاستدانوں کے سوئس بنک اکاونٹوں میں جمع اور برطانیہ میں ریائشی اخراجات پر خرچ ہو
٥. ترقیاتی منصوبوں کو بند کر دیا جاۓ اور موجودہ اداروں میں چن چن کر بدعںوان افراد کو لگا دیا جاۓ
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

راز بھائی صاحب،

آپ اس مسئلے پر بہت غلطی کر رہے ہیں۔

میرا ایم کیو ایم سے دور دور تک بھی کوئی واسطہ نہیں تھا اور یہ "ماضی قریب" کی بات ہے کہ میں نے متحدہ کو سٹڈی کرنے کے بعد اسے سپورٹ کرنا شروع کیا ہے اور میں اسے مثبت قوت کے طور پر پاکستان میں کام کرتا ہوا دیکھنے کی خواہشمند ہوں۔

پہلی بات تو یہ ہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی میں قتل و غارت شروع نہیں کیا، بلکہ تاریخ گواہ ہے کہ سہراب گوٹھ پر پہلی فائرنگ ہوئی جس میں سینکڑوں لوگ مارے گئے اور زخمی ہوئے۔ اگلا سانحہ قصبہ کالونی کا تھا جس میں تین سو سے زائد لوگوں کو قتل کر دیا گیا اور اسکی وجہ صرف یہ تھی کہ حکومت وقت (غوث علی شاہ) نے سہراب گوٹھ میں موجود غیر قانونی مہلک آتشین ہتھیاروں کے بیوپاروں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا تھا، مگر اسکی سزا بھگتنی پڑی معصوم لوگوں کو۔

میرے نزدیک اگر یہ سچ بھی ہے تو بھی زیادہ سے زیادہ یہ خالی قتل کی واردات نہیں ہے، بلکہ "عمل" اور "جوابی ردعمل" کا سلسلہ ہے۔

"انفرادی" قتل اور دو بڑے گروہوں کے درمیان لڑائی میں قتل ہونے والوں کے مابین فرق

اس سلسلے میں میں آپ کی توجہ چاہتی ہوں۔

۔1۔ اسلام میں "انفرادی" قتل کی سزا بہت سخت ہے۔ قرآن میں اللہ کا وعدہ ہے کہ ایسے قاتل پر اللہ اور فرشتوں کی لعنت ہے اور ایسے شخص کے لیے ابدی عذاب ہے۔

۔2۔ مگر جب مسلمانوں کے دو بڑے گروہوں میں اختلاف کی وجہ سے جنگ چھڑ جائے، تو اس صورت میں ان دو گروہوں کے مابین صلح کروانی ہے۔ اس سلسلے میں بھی قرآنی آیت بہت واضح ہے۔

وَإِن طَائِفَتَانِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا

ترجمہ:۔ اور اگر مسلمانوں کے دو گروہ آپس میں قتال کرنے لگیں تو اُن کے درمیان صلح کرا دیا کرو

عالمگیر اصول ہے کہ ایسے حالات میں کہ جبکہ پوری پوری قومیں ایک دوسرے سے لڑ پڑی ہوں تو پھر معاملات عدالتوں میں نہیں نپٹائے جاتے، بلکہ معاہدوں کے تحت مسائل کو حل کیا جاتا ہے۔ انسانیت کی پوری تاریخ اس کی مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ آج بھی جمہوریت کی چیمپیئن برطانیہ نے آٗئر لینڈ کا مسئلہ عدالت میں حل نہیں کیا، بلکہ معاہدوں کے تحت حل کیا ہے۔

متحدہ اہلیانِ کراچی کی نمائندہ جماعت ہے۔ اگر آپ اسے ڈیل کرنے کی بجائے اس سے جنگ کرنا شروع ہو جائیں گے تو یہ بات ہرگز عقلمندی نہیں ہو گی اور بہت نقصان کا باعث بنے گی۔
I dont need any clarification or answer ..

But you should be ready to deliver the same answer to Allah Talah...May be u r right...

I just told the general people to think about their leaders...before support...becase that might cost you a lot..