Wanted Zulfiqar Mirza In His City بدین: بے یارو مددگار سیلاب متاثرین

Jury

Chief Minister (5k+ posts)
dd82824f2b49b8a72bdeabc082ea8c1b.JPG

PS-57 Badin I (old Badin III)






اسٹاف رپورٹر

[HI]بدین[/HI]: [HI]بدین میں سیلاب متاثرین کیمپوں میں امداد نھ ملنے اور بوکھے بچوں کی چیخوں سے تنگ ٓاکربچے فروخت کرنے بازار میں پہنچ گئے۔
[/HI]

حالیہ بارشوں اور سیلاب سے گھر بار پانے کے نظر ہونے کے باد کئمپوں میں پناھ لینے والے متاثرین سیلاب نے ٓاج بدین انتظامیہ کی جانب سے گذشتہ کئیں دنوں سے کھانے پینے کی اشیا راشن نھ ملنے اوربھوکھے بچوں کی چیخ وھ پکار سے تنگ کئمپ اقرا اسکول کے متاثرین سیلاب نے اپنے بچے کھوتا گاڑھی پر رکھ کر شھر میں فروخت کے لئے نکل ٓائے۔


ان کا کھنا ھئے کے انتظامیا ان کی مدد کرنے کو تیار نھیں۔ اور فئملی کی عید کرنے کے لئے بھرئے کے کچھ بچوں کو بیچ کر باقی کی عید کا کچھ اھتمام کیا جاسکھے۔ انھوں نے کھا کے وھ بی یارو مددگار کئمپوں پڑے ھوئے ھیں۔ دوسری جان ان کے گھروں ، دیھاتون میں پانے کھڑا ہوا ہے ۔۔۔ مگر انتظامیہ ان کی مدد کرنے کے بجائے جبرن ان کو کیمپوں سے نکال باہر رہی ہے۔ [HI]سماء[/HI]


2011827231855.jpg


2011827231845.jpg










 

Aijazahmed

Minister (2k+ posts)
O JURY SaaeeN,
Mein already bohot sarey bhooke nangoN se Karachi mein fight ker raha hooN aor tum mujh ko Badeen ke bhookey nange bhi yaad dila rahe ho. Mere paas abhi tame nahi hai. TarsaWala Saeen, tarsaWala.

TawaN ponhcho, henanjhi madad poN
 

ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
جس وقت سارا پاکستان کراچی کراچی کر رہا تھا اس وقت بدین میں بارش کی تباہ کاریاں اپنے عروج پر تھیں. آفرین ہے متحدہ پر وہ وہاں رفاہی کام سر انجام دیتی رہی اس کے بار عکس دیگر جماعتیں کراچی کے حالات پر نیوز پروگرام میں اپنی پواینٹ اسکورنگ میں مصروف رہیں.
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
These baighirat waderas suking blodd of their poors now trying to extend their waderashahi to karachi hyderabad.
 

Jury

Chief Minister (5k+ posts)
BADIN: Thousands of people are still stranded in flooded areas of Badin, Thatta and Kasur, while, people at the relief camps are in wait for the provision of edibles and potable water, SAMAA reported Wednesday.

No effective measures are being taken up to rescue thousands of people stranded on higher plateaus under open skies in Badin. The besieged people complained they had to begin and break their fasts with water.

Meantime, flood affectees staged protest demonstration, saying they are not being provided any help whatsoever.



2011815125349.jpg


201175153030.jpg


201175153138.jpg


201175153119.jpg



 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ابھرتی ہوئی "متحدہ" قومی پارٹی اپنا تاثر بدلنے کے لئے صرف تصویریں ہی دیکھا رہی ہے یا کچھ عملی طور پر بھی کر رہی ہے؟