We Hypocrites? Why mourn only #Peshawar Attack?

wamufti

Senator (1k+ posts)
Whos gonna make a call that they were innocent... Just that they were captured and hand tied doesn't make them innocent.. Over 2000 in jails .. phansi per NS ne pabandi lagi hui he.. SC ne abhi tak ik deshtgard to saza nahi di.. INSAF kahan se aia ga..
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: We Hypocrites? Y mourn only #Peshawar Attack?

اگر یہ سوچ آپکی لا علمی کی وجہ سے ہے تومیں صرف اتنا کہوں گا کہ اسکو بدل لیں ورنہ یہ منافقت ہے دونوں طرف کے حملوں میں ایک بنیادی فرق ہے

فوج دہشت گردوں کو مارنے کی نیت سے اپریشن کرتی ہے ناکہ سویلینز کو مارنے کیلئے اس کروائی میں شہریوں کے پیچھے چھپے دہشت گرد مارے جاتے ہیں جس میں سویلین اموات بھی ہو جاتی ہیں لیکن یہ کوی نہیں کہہ سکتا کہ فوج کا مقصد سویلینز کو مارنا ہوتا ہے جبکہ ان جانوروں نے فوج کو مارنے کی بجاۓ اپنا پہلا ٹارگٹ ہی بچوں کے اسکول کو بنایا ہے ...کیا اب بھی آپ انکو ڈیفنڈ کرو گے ؟؟؟

امید ہے کہ دونوں کا فرق آپکو معلوم ہوگیا ہوگا

آپ کی بات کسی حد تک درست ہے۔ دراصل انسداد دہشت گردی ایک پیچیدہ اور مشکل عمل ہے۔دہسشت گرد کا مقصد ہی عام شہرہی کو مارنا ہوتا ہے کہ اس سے معاشرے میں دہشت پھیلتی ہے۔ اور اس کا انسداد اس لیے مشکل کام ہے کہ آپ نے سولین کو بچا کر ایکش لینا ہوتا ہے۔ جیسا کہ جنرل نصیر اللہ بابر کی قیادت میں ایک سکول بس اغوا کرنے والوں کے خلاف کمانڈوز نے آپریشن کیا تھا۔اس آپریشن سے پہلے نصیر اللہ بابر مذاکرات کے لیے بس کے اندر گیااور دہشت گردون کی ہتھیار اور طاقت کا جائزہ خود لیا، اس طرح رات کے وقت کیا گیا آپریشن آسان اور تیر بہ ہدف رہا۔


اسی طرح پی ائی اے کے طیارے کے اغوا کے بعد ائیر مارشل نور خان طیارے کے اندر گئے اور جب انہوں نے دیکھا کہ ہائی جیکر کے پاس ایک پستول کے سوا اور کوئی مواد یا بم وغیرہ نہیں تو اس نے اسی وقت ہائی جیکر کو دبوچ لیا اور یوں اس ہائی جیکنگ کا ڈراپ سین ہوا۔


اب اگر ایسے میں مخالف کی طاقت کا جائزہ لیے بغیر اندھا دھند آپریشن کیا جاتا تو سویلین بھی مرتے اور اگر سویلین بھی مریں تو پھر دہشت گردوں اور فوج میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا۔
جہاں تک مذاکرات کی بات ہوتی ہے۔ اس سے آپ مخالف کی طاقت اور کمزوری کا اندازہ لگاتےہیں۔ مخالف کی طاقت کا اندازہ لگائے بغیر آپریشن کا ہمیشہ نقصان ہی ہوتا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ان دہشت گردوں کو ضیا دور مین مجاہد کہہ کر قبائلی علاقوں میں بسایا گیا تھا۔ اب قبائلی علاقوں میں ان کی رشتہ داریاں بھی ہیں۔اگر آپریشن ہوگا تو مقامی لوگوں کی مخالفت ایک بڑا مسئلہ ہوگا۔اور سویلینز کی مددکے بغیر آپ کا آپریشن کامیاب نہیں ہوگا۔ اس کی مثال مشرقی پاکستان میں انڈین کامیابی ہے کیوں کہ مقامی آبادی پاکستان کی مخالف اور انڈین فوج کی حامی تھی۔ اس لیے آپریشن کا آپشن ہمیشہ مذاکرات کے بعد ہی ہوتا ہے۔آپ نے یہ بھی دیکھا ہوگا کہ جب وزیرستان میں مذاکرات کی بات ہونے لگی تو طالبان کے درمیان اختلافات دیکھنے کو ملے لیکن پھر ایک ڈرون اٹیک نے انہیں متحد کر دیا۔ اگر ان دہشت گردوں کا مارنا ہے تو انہیں بکھیر کر اور علحدہ علحدہ کر کے مارنا ہوگا۔اگر مذاکرات سے بات نہیں بنے گی تو پھر آپریشن تو ہوگا۔

 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
جناب تھریڈ سٹارٹر صاحب، آپ کی یہ غلط فہمی ہے کہ ہم ڈرون میں مارے جانے والوں کی تو پروا نہیں کرتے، لیکن شہری علاقوں میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔
اصل حقیقت یہ ہے کہ نہ ہمیں ڈرون کا شکار بچوں کی پروا ہے، اور نہ سکول یا دوسرے واقعات میں مارے جانے والوں کی کوئی فکر۔ہمیں تو صرف اپنی پڑی ہے۔ اب کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ ڈرون سے شہروں میں رہنے والوں کے لئے کوئی خطرہ نہیں، لہذا، اسی بچے مریں یا ایک ہزار اسی، ہمیں کیا۔ لیکن یہ جو واقعات شہروں میں ہوتے ہیں، اس سے ہمیں یہ خوف ہوتا ہے کہ کہیں ہم خود یا ہمارا کوئی پیارا ان کا شکار ہو سکتا ہے ۔ لہذا ان واقعات پر تھوڑا بہت شور مچا لیتے ہیں۔ لہذا اگر ہمیں کسی طرح یہ یقین ہو جائے کہ آئندہ ہونے والے واقعہ میں ہمیں یا ہمارے کسی عزیز کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا، تو ہم ان واقعات میں بھی ویسی ہی سرد مہری دکھائیں گے، جیسی ڈرون کے معاملے میں دکھاتے ہیں۔
کہنے کا مطلب یہ کہ یہ لا شعوری حرکت ہوتی ہے، اور اس وجہ سے آپ ہمیں منافق نہ سمجھیں۔ یہ وہی بے حسی پر مبنی نعرہ ہے جو ملکی سظح پر "سب سے پہلے پاکستان" کہلاتا ہے، اور انفرادی سطح پر "سب سے پہلے میری ذات" میں تبدیل ہو جاتا ہے۔
 

Ahmedkwt

Senator (1k+ posts)
What happened in Musharaf era was wrong but what they did today is not at all justified. They are the biggest KAAFIRs. Because they were bombed by army / US thats why they are killing kids in school????????????????????????????????????????? Please don't bring any justification for God sake there is no justification of killing 8 years old kid and burning wife of an army officer... They are worst animals. Worst than animals. My MIND/ HEART is not going to accept that this act of barbarism is justified in any religion...NO CURSING is enough for such animals.
 

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
ان چوروں کے ثبوت تو سب کے سامنے ہیں۔

Then why they are not convicted. Present system is total failure, no accountability,altogether anarchy and what is happening is it's result now the innocent kids are being massacred. Definitely at present on earth Muslim blood is the cheapest modality it is extremely bitter but true
 
Last edited by a moderator:

akbar41

Senator (1k+ posts)
shut up u rascal one of pig, khenzir, u r beasts, dont talk about beasts, our ARMY WILL KILL UR PIGS AND ALL THEIR FAMILIES INSHA ALLAH
 

Amna Rizvi

MPA (400+ posts)
i don't understand why all of a sudden people hav started liking Musharraf?

He is the real bastrd behind all this!! He started all this.

No difference between Musharraf & TTP pigs
 

imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
blind like cattles, those who follow the "****** pakistani army", shaaaaram tum ko mager aati nahe waziristan mein masoom loagoon ka khoon bha k dollar k chakkar mein
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
this is not revenge, this is called barbarism....

and I think this comparison is despicable....
 

frootloops

Minister (2k+ posts)
Ek macher insan ko heejra bana deta hy esi tera ek general pori foj ko heejra bana deta hy. Wo general hy Gen. Kyani. 55 hazar banda mara , GHQ attack, Meharan Attack, PAF attack, usama bin ladin attacked and hundered of bomb blast. This heejra General was smoking and took no action. Taliban established them self in this tenure. In reward our corrupt politician gave him 3 years extension. He made entire Army impotent. Moreover, he put fake democratic govt on this nation. He is main culprit. He sold himself to USA and nawaz shareef.

Jahan kom ka sapa salar hi buzdil wahan esa hi hoga.
 
Last edited:

Chaudhry_1960

Minister (2k+ posts)
ساری غلطی مشرف کی ہے جس نے لال مسجد والوں کو زندہ چھوڑ دیا اور نواز شریف کو بھی زندہ چھوڑ دیا
 

hdaackda

Councller (250+ posts)
10845958_1526595510922995_131373693169667115_n.jpg


Correction: It wasnt a drone attack that killed 82 kids in Bajaur. It was attack by Pakistani Helicopters!