Where is"Raaz" saab ?

Lost Man

Voter (50+ posts)
بھائی،وہ قضائ الہی سے وفات پا چکے ہیں
الله انکو جنّت الفردوس میں جگہ عطا کرے،آمین

:(:(
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Insha'Allah aisee koee baat nahi hai. Jani nay Raaz kow uunki ghair hazri per janjhornay kay leeaye ghalbun mazaq may kaha ho gaa. Aap daikhain keh Asad Rehman aur Nadaan kaa bhee dooooooor dooooooor tak koee atta pata nahi hai.

PTI Scientist, Eye_Eye PTI yaa phir Haris Abbasi kow maloom ho gaa? In tamaam hzraat say poochay laytay hein!
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ کرے کہ جانی نے یہ بات مذاق میں کی ھو، اور راز صاحب مکمل طور پر صحت مند ھوں
اللہ تمام فورم ممبرز کو بھر پور صحت سے نوازے ۔۔۔ اور ھمیں آزمائشوں سے بچائے رکھے۔۔ آمین ثم آمین
 
Adnan Amjad

Senator (1k+ posts)
[MENTION=8630]Raaz[/MENTION];

he visits the forum daily but doesn't comment.....he is angry because someone abused him so decided never to comment
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ بخشے۔۔راز بھائی کو۔۔
اور میں زیادہ نہیں جانتا اُن کے بارے میں۔۔۔وہ جو بھی تھے۔۔مُنافق ہر گر نہیں تھے۔۔۔۔جو بات اچھی لگتی کھل کر تعریف کرتے۔۔
جو بُری کُھل کر تنقید۔۔۔کھبی کسی سے ڈرتے نہیں۔۔چاہے کوئی بڑے سے بڑا موڈ ہی کیوں نا ہو سامنے۔۔

میرے معصُوم بھائی ۔۔آدمی زندہ لوگوں کو بھی بخشش کی دُعا دے سکتا ہے ۔۔یہ منع نہیں ہے۔۔۔

وہ ان باکس کی غائب ہونے کی وجہ سے بائیکاٹ پر ہیں۔۔شاید۔۔
اور ساتھ میں کُچھ بدتمیز قسم کے میمبرز کی بدتمیزی کا بھی کردار ہے اُن کی غیر حاضری میں۔۔

اب یہ بائیکاٹ پرمننٹ ہے یا عارضی۔۔۔یہ اُن پر ہے۔۔۔

اللہ خوش رکھے جہاں بھی ہوں۔۔آمین۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

اس کے ان بکس میں چند خطوط تھے جو اسکی ساری زندگی کی کمائ تھے اور جنہیں اس نے بیگم کی نظر بد سے بچا کر رکھا ہوا تھا ، ظالم سماج کے ٹھیکے دار ماڈریٹرز نے نہایت بے دردی اور بے مروتی سے اسکی زندگی بھر کی کمائ پر آرا پھیر دیا۔ اپنے زخم سہلاتے ہوۓ چریا ھسپتال کی وارڈ نمبر چار سو بیس میں اپنے آپ کو دفنا چکا ہے ، راہگزاروں سے گزارش ہے کہ راہ چلتے دو تین ٹھڈے لگا کر ثواب دارین حاصل کریں ۔

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ بخشے۔۔راز بھائی کو۔۔
اور میں زیادہ نہیں جانتا اُن کے بارے میں۔۔۔وہ جو بھی تھے۔۔مُنافق ہر گر نہیں تھے۔۔۔۔جو بات اچھی لگتی کھل کر تعریف کرتے۔۔
جو بُری کُھل کر تنقید۔۔۔کھبی کسی سے ڈرتے نہیں۔۔چاہے کوئی بڑے سے بڑا موڈ ہی کیوں نا ہو سامنے۔۔

میرے معصُوم بھائی ۔۔آدمی زندہ لوگوں کو بھی بخشش کی دُعا دے سکتا ہے ۔۔یہ منع نہیں ہے۔۔۔

وہ ان باکس کی غائب ہونے کی وجہ سے بائیکاٹ پر ہیں۔۔شاید۔۔
اور ساتھ میں کُچھ بدتمیز قسم کے میمبرز کی بدتمیزی کا بھی کردار ہے اُن کی غیر حاضری میں۔۔

اب یہ بائیکاٹ پرمننٹ ہے یا عارضی۔۔۔یہ اُن پر ہے۔۔۔

اللہ خوش رکھے جہاں بھی ہوں۔۔آمین۔
موت اٹل ھے ۔۔۔ زندگی پہلے جیسی سادہ نہیں رھی،، ھر طرف الجھنیں، اور پیچیدگیاں ھیں
امن و امان کا مسئلہ ھے،، خالص اور قدرتی خوراکوں کا فقدان ھے،، رشتے بے مزہ اور کمزور ھو گئے ھیں
ایسے حالات میں زندگی پہلے سے ذیادہ بے یقینی کا شکار ھو گئی ھے ۔۔۔ سچ پوچھو آپکے پوسٹ آنے تک ایک ایک لمحہ بے یقینی، اور فکر و اندوہ میں گزرے
اللہ تمام فورم ممبرز کو بھر پور صحت کیساتھ پر سکون زندگی عطا کرے ۔۔۔ اللہ ھم سب کو آسانیاں عطا کرے، اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق دے آمین ثم آمین
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اللہ کرے کہ جانی نے یہ بات مذاق میں کی ھو، اور راز صاحب مکمل طور پر صحت مند ھوں
اللہ تمام فورم ممبرز کو بھر پور صحت سے نوازے ۔۔۔ اور ھمیں آزمائشوں سے بچائے رکھے۔۔ آمین ثم آمین

Raaz;

he visits the forum daily but doesn't comment.....he is angry because someone abused him so decided never to comment

اللہ بخشے۔۔راز بھائی کو۔۔
اور میں زیادہ نہیں جانتا اُن کے بارے میں۔۔۔وہ جو بھی تھے۔۔مُنافق ہر گر نہیں تھے۔۔۔۔جو بات اچھی لگتی کھل کر تعریف کرتے۔۔
جو بُری کُھل کر تنقید۔۔۔کھبی کسی سے ڈرتے نہیں۔۔چاہے کوئی بڑے سے بڑا موڈ ہی کیوں نا ہو سامنے۔۔

میرے معصُوم بھائی ۔۔آدمی زندہ لوگوں کو بھی بخشش کی دُعا دے سکتا ہے ۔۔یہ منع نہیں ہے۔۔۔

وہ ان باکس کی غائب ہونے کی وجہ سے بائیکاٹ پر ہیں۔۔شاید۔۔
اور ساتھ میں کُچھ بدتمیز قسم کے میمبرز کی بدتمیزی کا بھی کردار ہے اُن کی غیر حاضری میں۔۔

اب یہ بائیکاٹ پرمننٹ ہے یا عارضی۔۔۔یہ اُن پر ہے۔۔۔

اللہ خوش رکھے جہاں بھی ہوں۔۔آمین۔

Bradrum Raaz kay leeaye:

Raaz Jee! Sub say pehlay aap kee sehat, aur deeni aur dunyawi tarqqioun kay leeaye daihroun duaaein.

Pichlay kaee haftoun say aap kee kami is forum per shiddat say mehsoos ho rahi hai. Maein siruf PTI inetillegensia kay hawalay say baat karoun gaa keh agar kisi PTI kay dost yaa bachchay nay unjaanay may aapki izzat e nafas kow majrooh kiya hai tow bohot ghalat kiya hai. Jis kisi nay bhee aap kee dil azari kee hai may dil kee gharioun say apni aur uuski jaanib say aap say maazrat khawah hoon. Aap dil bara rakhkhaein aur uusay maaf ker dein aur forum per wapis aa jaein.

Hum sub aap kay shiddat say muuntazir haein.

God bless.