Who are Ahlul Bait? |

Meme

Minister (2k+ posts)
اہل بیت وہی ہیں جن کے بارے میں اہل سنن اور اہل تشیع کا اتفاق ہے کہ زمانہء آخر میں خلافت اور سارا انتظام و انصرام اہل بیت ( کے فرد امام مہدی) کے پاس آجائے گا۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اہل بیت وہی ہیں جن کے بارے میں اہل سنن اور اہل تشیع کا اتفاق ہے کہ زمانہء آخر میں خلافت اور سارا انتظام و انصرام اہل بیت ( کے فرد امام مہدی) کے پاس آجائے گا۔

لے وئ ،اب تو سیاست سے خلافت پہ آپہنچا ھے ۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
اہل بیت وہی ہیں جن کے بارے میں اہل سنن اور اہل تشیع کا اتفاق ہے کہ زمانہء آخر میں خلافت اور سارا انتظام و انصرام اہل بیت ( کے فرد امام مہدی) کے پاس آجائے گا۔
یوں خلافتِ راشدہ کے بعد امویوں، عباسیوں کی بادشاہت اور ناجائز قبضے نتیجتاً امام حسین اور ساتھیوں کی شہادت سے شروع ہونے والے واقعے کا اختتام، خلافت و انتظام کا دوبارا خانوادہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جانے پہ ہو جائے گا۔
 
جب عربوں کی باہم لڑائیوں، کشت و خون کے بعد کسی پہ اتفاق نا ہوگا تب آل محمد میں سے ہی ظہور مہدی ہو گا اور ان پہ ہی تمام مسلمانوں کا بالآخر اتفاق ہو گا۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جب عربوں کی باہم لڑائیوں، کشت و خون کے بعد کسی پہ اتفاق نا ہوگا تب آل محمد میں سے ہی ظہور مہدی ہو گا اور ان پہ ہی تمام مسلمانوں کا بالآخر اتفاق ہو گا۔
ایلان مسک نے ایک آدمی کے دماغ مین چِپ لگا دی ہے اور خبروں کے مطابق اس بندے نے صرف سوچ سے کمپیوٹر کا مؤس مووو کیا ہے جسٹ سے اینگ
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
اہل بیت وہی ہیں جن کے بارے میں اہل سنن اور اہل تشیع کا اتفاق ہے کہ زمانہء آخر میں خلافت اور سارا انتظام و انصرام اہل بیت ( کے فرد امام مہدی) کے پاس آجائے گا۔
Imam Mahdi ka tou Quran may koi zikar tak nahi hay. Waysay Imam Mahdi kiyon aay ga? Kiya Allah key akhri Nabi aur Quran kaafi nahi hain?
 
Meme

Minister (2k+ posts)
ایلان مسک نے ایک آدمی کے دماغ مین چِپ لگا دی ہے اور خبروں کے مطابق اس بندے نے صرف سوچ سے کمپیوٹر کا مؤس مووو کیا ہے جسٹ سے اینگ
تے فیر ؟؟
جو کہنا کھل کر کہو گھما پھرا کر کیا لکھ رہے ہو۔۔۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ایلان مسک نے ایک آدمی کے دماغ مین چِپ لگا دی ہے اور خبروں کے مطابق اس بندے نے صرف سوچ سے کمپیوٹر کا مؤس مووو کیا ہے جسٹ سے اینگ
لیکن کیا آپکو نہیں معلوم کہ یہ چِپ صرف انھیں ہی لگائی جاسکتی ہے جن کے پاس دماغ نامی شے بھی ہوتی ہے، اور وہ اسے استعمال بھی کرنا چاہتے ہیں؟
میں بھی ایویں ہی کہہ رہا ہوں ۔۔۔۔
🤧
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Psychosis alert⚠️

There are people on the forum who are suffering from a severe condition of OCD & cognitive dissonance. Driven by their childhood traumas, their self acquired, self proclaimed, self accepted and self endorsed intellectual satori is nothing but a condition of selective perception, for self absorption and a narcissistic pacifier.

"There is no superiority for an Arab over a non-Arab, nor for a non-Arab over an Arab. Neither is the white superior over the black, nor is the black superior over the white -- except by piety.

"If Fatimah bint e Muhammad (SAW) were to steal, I would cut off her hand."

Now, even if there lies no preferential treatment of anyone from any family in Islamic laws, all over the world, these dunce head psychotics will still try to prove something which basically does not exist anywhere & then try to prove them wrong. Moreover, they will not take any other explanation than their own for the translation &/or transliteration of Quran. Such narrow minded people should be treated with the sympathy any madman may deserve.
O you who believe! obey Allah and obey the Apostle and those in authority (Ulil Amr) from among you; then if you quarrel about anything, refer it to Allah and the Apostle, if you believe in Allah and the last day; this is better and very good in the end. (Sura Nisa 4:59)
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Imbecile Alert ⚠️

A person with OCPD may not be aware of their condition or see a need for change. They may believe that other people are the ones who should change, and I see an OCPD patient on this thread.
OCPD is one of the most common personality disorders. Research indicates that somewhere between 3 to 8 percent of the population has OCPD, and it's most common in older people. This personality disorder involves a persistent pattern of behavior that often starts when the person is a teenager or young adult.

Experts haven't identified one exact cause of OCPD. However, research suggests that a person's upbringing may play a role. For example, being raised in an environment that has strict rules and harsh punishments may lead a person to obsess over doing things “the right way.” OCPD may also have a genetic component, meaning that it might be inherited.
 
Meme

Minister (2k+ posts)
even if there lies no preferential treatment of anyone from any family in Islamic laws, all over the world, these dunce head psychotics will still try to prove something which basically does not exist anywhere
یہ کس نے کہا؟؟
یہ تصور بذات خود ہی باطل ہے کہ کسی کو کسی پہ فوقیت نہیں ہے۔ تا قیامت حضور نے نا صرف سادات بلکہ اپنے خاندان کے غلاموں پر بھی زکوٰۃ حرام کر دی ہے کہ مال کا میل و کچیل ہے۔
اہل تشیع سے لڑ لڑ کر اہل سنن کی عقلیں خبط ہو گئی ہیں۔ ہمیں بتایا ہی نہیں جاتا (عمومی بات کر رہا ہوں) اہل بیت کا مقام کیا ہے ۔۔
بہت
recently
یہ حدیث سننے کا موقع ملا۔۔۔

"
میں تمہارے درمیان دو بھاری چیزیں چھوڑ رہا ہوں، پہلی چیز اللہ کی کتاب ہے، اس میں ہدایت اور نور ہے، سو اللہ کی کتاب کو مضبوطی سے تھام لو، پھر آپ ﷺ نے کتاب اللہ کے اتباع پر لوگوں کو آمادہ کیا اور خوب ترغیب دی، پھر فرمایا: اور (دوسری چیز) میرے اہلِ بیت، میں تمہیں اپنے اہلِ بیت کے بارے میں اللہ تعالیٰ کو یاد رکھنے کی نصیحت کرتا ہوں۔
"

(صحیح مسلم، کتاب الفضائل، باب من فضائل علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ، 2/279)​
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن کیا آپکو نہیں معلوم کہ یہ چِپ صرف انھیں ہی لگائی جاسکتی ہے جن کے پاس دماغ نامی شے بھی ہوتی ہے، اور وہ اسے استعمال بھی کرنا چاہتے ہیں؟
میں بھی ایویں ہی کہہ رہا ہوں ۔۔۔۔
🤧
سولہ آنے ٹھیک بات کی ھے آپ نے جسے یقین نہیں وہ اوپر والی پوسٹ میں میم کا رسپانس دیکھ لے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کس نے کہا؟؟
یہ تصور بذات خود ہی باطل ہے کہ کسی کو کسی پہ فوقیت نہیں ہے۔ تا قیامت حضور نے نا صرف سادات بلکہ اپنے خاندان کے غلاموں پر بھی زکوٰۃ حرام کر دی ہے کہ مال کا میل و کچیل ہے۔
اہل تشیع سے لڑ لڑ کر اہل سنن کی عقلیں خبط ہو گئی ہیں۔ ہمیں بتایا ہی نہیں جاتا (عمومی بات کر رہا ہوں) اہل بیت کا مقام کیا ہے ۔۔
بہت
recently
یہ حدیث سننے کا موقع ملا۔۔۔

"
میں تمہارے درمیان دو بھاری چیزیں چھوڑ رہا ہوں، پہلی چیز اللہ کی کتاب ہے، اس میں ہدایت اور نور ہے، سو اللہ کی کتاب کو مضبوطی سے تھام لو، پھر آپ ﷺ نے کتاب اللہ کے اتباع پر لوگوں کو آمادہ کیا اور خوب ترغیب دی، پھر فرمایا: اور (دوسری چیز) میرے اہلِ بیت، میں تمہیں اپنے اہلِ بیت کے بارے میں اللہ تعالیٰ کو یاد رکھنے کی نصیحت کرتا ہوں۔
"

(صحیح مسلم، کتاب الفضائل، باب من فضائل علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ، 2/279)​
image-8.png

Koon si hadith sahih hay?
 
Meme

Minister (2k+ posts)
سولہ آنے ٹھیک بات کی ھے آپ نے جسے یقین نہیں وہ اوپر والی پوسٹ میں میم کا رسپانس دیکھ لے
کچھ نہیں بابا کچھ نہیں لگے رہو

یہ کیا بزدلوں کی طرح پیچھے چھپ چھپ کے باتیں لکھ رہے ہو جو مدعا ہے صاف لکھو میں نے کون سا میں پکڑ کے کھا جانا ہے۔
کچھ باتیں تم مجھ سے سیکھ لو گے کچھ باتیں میں تم سے سیکھ جاؤں گا۔ یہ پلّو بچا کے کیوں نکل لیے؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

اہل تشیع سے لڑ لڑ کر اہل سنن کی عقلیں خبط ہو گئی ہیں۔ ہمیں بتایا ہی نہیں جاتا (عمومی بات کر رہا ہوں) اہل بیت کا مقام کیا ہے ۔۔
جہاں پہلی بات ہی یہ ہو کہ ایک فرقہ کسی دوسرے فرقے سے بہتر ہے، وہاں تو بحث ہی باطل ہے۔
کیونکہ یہی ’’ولا تفرقو‘‘ کی نہی ہے۔

آپ ٹھہرے عالی مرتبہ جلیل القدر اہل تشیع
ہم تو ابھی تک فرقے والی بات تک پہنچے ہی نہیں۔ سوچ رہے ہیں کہ کیا ہم ایک کامل انسان بھی ہیں؟ مسلمان ہونا تو دور کی بات ہے جناب، پھر جب کبھی ہم اچھے مسلمان بن گئے، تب سوچیں گے کہ فرقے کا کیا کرنا ہے۔ فی الوقت، از اینجاہ دلّی بسیار دور است۔

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یار سیاسی گفتگو بہتر ھے ۔ یہ یہاں سارے خلیفہ تعینات ہیں ۔ اور پھر غائب دماغوں سے عالمانہ گفتگو وقت کا زیاں ہے ۔
شبراتی، یار کبھی کبھی تیری عقل کی باتیں دیکھ کر مجھے شک ہونے لگتا ہے کہ شائد عقل تیری طرف کہیں کرائے پر بھی مل جاتی ہے۔