Who is Farrah Khan

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے ہمیں نہیں پتہ کہ مریم نے باہر جانے کے لئے کتنے بوٹ پولش کئے، چپ کا روزہ رکھا?

باقی فرح پر الزام لگائیں ثبوت کے ساتھ میں آپ اور مریم کے ساتھ کھڑا ہوں گا

اسی لیے کہتا ہوں کچھ شرم کرلیا کرو ۔ وہ پاکستان سے باھر تھی اور اپنی مرضی سے واپس آئ تھی۔ لیکن کیا ثابت ہوا ؟ صرف تم لوگوں کی بد نیتی اور ذھنی پسماندگی۔​
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اسی لیے کہتا ہوں کچھ شرم کرلیا کرو ۔ وہ پاکستان سے باھر تھی اور اپنی مرضی سے واپس آئ تھی۔ لیکن کیا ثابت ہوا ؟ صرف تم لوگوں کی بد نیتی اور ذھنی پسماندگی۔​
مطلب دلیل ختم؟؟؟
میں جو کہہ رہا ہوں کہ فرح کے خلاف ثبوت دکھاؤ، میں مریم کے ساتھ کھڑا ہوں گا لیکن آپ گالیوں پر اتر آئے جناب

وہ اس لئے واپس آئی تھی کہ اس کے پاس اور کوئی آپشن نہیں تھا، کیونکہ اپیل کرنے کے لئے ضروری تھا کہ وہ پہلے اپنے آپ کو قانون کے حوالے کرے ورنہ اس کی اپیل نہیں ہو سکتی تھی اور وہ بھگوڑی بن جاتی اور سزا فائنل ہو جاتی
 
ابھی تو پاکستان میں ہے ، اور کوئ کیس بنا لو ۔ تم نے کونسا کوئ خلیفہ گیری چھوڑ دی ہے ۔ چمی مین آج کل فارغ ہے ۔ کیا فرق پڑتا ہے ۔​
 
ان کا بھی جواب قطری خط ہی آنا ھے، آپ کو بھی معلوم ھے?

مقصود چپراسی کے چار ارب کا جواب ملا؟؟؟