Who is the bigger terrorist?

Amna Rizvi

MPA (400+ posts)
I said in a post that both Taliban and America are terrorists on which, an employe of the state department questioned it saying it is wrong put America and Taliban on the same sentence. I agree. Because America is a BIGGER terrorist!

Help create Taliban
Killed more people ALL over the world than Taliban
Invaded more countries. Haven't found any "weapons of mass destruction" yet
Bombed and droned madrassas and schools as well, sometimes killing 80+ students in one go!
Executed women and children and sometimes blamed on Taliban (google Night Raids and innocent people killed, including a pregnant women and an Afghan Police Officer!)
Raped innocent women and children (Iraq, Afghanistan. Soldiers have been court martialed but gotten away with light punishments like 6 months in jail)
Tortured prisoners in Iraq and Afghanistan (even photos leaked)
Illegal confinement at Guantanamo Bay
People who leaked their crimes (e.g. helicopters shelling press people and innocent children! drone operators being told that the dead were not children but dogs!) hav been punished or waiting.. (bradley manning, edward snowden, julian assange etc)

and much more

I am not saying Taliban are not terrorist, just saying Americans are bigger. I want to find the opinion of the people here and want to create a poll with the following options:

Who is the bigger terrorist in your opinion
1. America
2. Taliban
3. Both are equal
4. None (no one is a terrorist)

Any suggestions? Please be honest in your opinion

Umm, I dont know how to create a poll, can the mods please help? @adeel

For reference to my chat with the american employee: http://www.siasat.pk/forum/showthre...in-entire-episode/page2&p=1805339#post1805339
 

monh zorr

Minister (2k+ posts)
مجھے حیرت ہوتی ہے جب لوگ امریکہ اور طالبان کو الگ تصور کرتے ہیں
بالغ نظری سے دیکھیں
طالبان کی جنگ تو اصل میں ایک ایسے نوکر کی اپنے آجر کے خلاف جنگ ہے جو اپنا کام نکال کر (روس کی جنگ) بغیر ادائیگی کے رخصت ہوگیا، اور نوکر بعد میں کوئی چارہ نہ پا کر ، آجر کے مفادات کو نقصان پہونچانے پر تل گیا،،
پاکستان اس آجر یعنی امریکنز کے لئے نرم رویہ رکھنے کی بناء پر طالبان کی زد پر ہے،

امریکن دہشت گردی کے مقابلے میں طالبان کی دہشت گردی، آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں ہے،کیا دنیا امریکہ پر قبضہ کرنے والی یورپی اقوام (جو موجودہ امریکن قوم کے آبا و اجداد تھے) کی دہشت گردی بھول گئی کہ کس طرح انہوں نے معصوم اور نہتی ریڈ انڈین قوم کو تہہ تیغ کرکے،اس زمین پر قبضہ کیا تھا، جسے آج ریاست ہاے متحدہ امریکہ کہا جاتا ہے،یہی امریکن قوم کی خاصیت ہے جو اس نے دنیا میں ہر جگہ دکھائی ہے، یعنی ،پسماندہ ،جاہل،اور نہتی قوموں پر حملہ کرکے انہیں تباہ کرنا، اور ہوسکے تو صفحہ ہستی سے مٹادینا،

دوسرے طالبان کو اگر امریکہ مخالف سمجھ بھی لیا جائے تو زیادہ سے زیادہ یہی کہا جا سکتا ہے کہ امریکہ کا پیدا کردہ اور دہشت گردی میں تربیت یافتہ ایک جتھہ ان سے ان ہی کی زبان میں بوجوہ، بات کررہا ہے،،

رہے پاکستانی تو وہ اپنی مروت اور اخلاص کی وجہ سے تکلیف اٹھارہے ہیں،
 

MANGAL PANDEY

Voter (50+ posts)
my dear i will explain it like that

TALIBAN=RAW=TERRORISM
AL QAIDA=CIA + MOSSAD=TERRORISM

In my opinion both(america & taliban)are terrorists...bt em requesting u plzz add RAW also in ur thread that wat kind of opinion siasat.pk frndz have
 

itsnotme90

Minister (2k+ posts)
Agree with you

مجھے حیرت ہوتی ہے جب لوگ امریکہ اور طالبان کو الگ تصور کرتے ہیں
بالغ نظری سے دیکھیں
طالبان کی جنگ تو اصل میں ایک ایسے نوکر کی اپنے آجر کے خلاف جنگ ہے جو اپنا کام نکال کر (روس کی جنگ) بغیر ادائیگی کے رخصت ہوگیا، اور نوکر بعد میں کوئی چارہ نہ پا کر ، آجر کے مفادات کو نقصان پہونچانے پر تل گیا،،
پاکستان اس آجر یعنی امریکنز کے لئے نرم رویہ رکھنے کی بناء پر طالبان کی زد پر ہے،

امریکن دہشت گردی کے مقابلے میں طالبان کی دہشت گردی، آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں ہے،کیا دنیا امریکہ پر قبضہ کرنے والی یورپی اقوام (جو موجودہ امریکن قوم کے آبا و اجداد تھے) کی دہشت گردی بھول گئی کہ کس طرح انہوں نے معصوم اور نہتی ریڈ انڈین قوم کو تہہ تیغ کرکے،اس زمین پر قبضہ کیا تھا، جسے آج ریاست ہاے متحدہ امریکہ کہا جاتا ہے،یہی امریکن قوم کی خاصیت ہے جو اس نے دنیا میں ہر جگہ دکھائی ہے، یعنی ،پسماندہ ،جاہل،اور نہتی قوموں پر حملہ کرکے انہیں تباہ کرنا، اور ہوسکے تو صفحہ ہستی سے مٹادینا،

دوسرے طالبان کو اگر امریکہ مخالف سمجھ بھی لیا جائے تو زیادہ سے زیادہ یہی کہا جا سکتا ہے کہ امریکہ کا پیدا کردہ اور دہشت گردی میں تربیت یافتہ ایک جتھہ ان سے ان ہی کی زبان میں بوجوہ، بات کررہا ہے،،

رہے پاکستانی تو وہ اپنی مروت اور اخلاص کی وجہ سے تکلیف اٹھارہے ہیں،
 

Amna Rizvi

MPA (400+ posts)
This picture is photo shopped

You mean this one;
American-Terrorist.jpg


Or this one:
american-terrorist-proudly-sits-on-the-dead-body-of-a-child.jpg

?
I am not an expert, the first one is real, I cannot vouch for the second one
 

salmakh84

Politcal Worker (100+ posts)
Yes, don't compare Taliban and America.
America is a terrorist whereas the Taliban are fighting these occupying terrorist and their allies, they are not terrorists :)
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
Behind all of the terrorists it seems it has US footprints on it, so the biggest is US. These lot are even funding Syrian terrorists, and are trying tinfoil the public by saying we are supporting democracy. Yes they are definitely the biggest of them all.
 

Shanzeh

Minister (2k+ posts)
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


يہ سوچ کہ پاکستا ن کے عوام کے ليے اصل خطرہ دہشت گرد تنظيميں نہيں بلکہ امريکی حکومت ہےمحض ايک حيران کن دليل اور زمينی حالات اور حقائق سے دانستہ انکار ہی قرار ديا جا سکتا ہے۔امريکہ اس وقت پاکستان اور افغانستان ميں موجود حکومتوں کو امدادی پيکجز، لاجسٹک سپورٹ، تکنيکی مہارت کے تبادلے، سازوسامان کی فراہمی اور وسا‏ئل تک رسائ کے ذريعے عام شہريوں کی زندگيوں کو محفوظ کرنے کے ليے ہر ممکن مدد فراہم کر رہا ہے۔ يہ ايک ايسی ناقابل ترديد حقيقت ہے جسے امريکہ کا سخت ترين نقاد بھی رد نہيں کر سکتا ہے۔ اس کے برعکس کيا آپ دہشت گرد تنظيموں کی جانب سے پاکستان کے عوام کی بہتری کے ليے کوئ بھی مربوط لائحہ عمل يا کسی ترقياتی منصوبے کا حوالہ دے سکتے ہيں؟

مقامی حکومتوں اور عہديداروں کے تعاون سے خطے ميں جاری امريکی ترقياتی منصوبوں پر ايک سرسری نظر ڈاليں۔ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم گاہے بگاۓ فورمز پر ان ترقياتی منصوبوں کو اجاگر کرتی رہتی ہے۔۔ ان منصوبوں کے علاوہ پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ ايک مشترکہ مقصد کے حصول کے ليے ہمارے اشتراک عمل اور وسائل کی تقسيم پر بھی غور کريں اور پھر اپنی دليل کی صحت کا جائزہ ليں۔


اس ضمن ميں چند حاليہ مثاليں


http://www.fas.org/sgp/crs/row/R41856.pdf


http://foreignassistance.gov/OU.aspx?OUID=169&budTab=tab_Bud_Planned


http://www.fas.org/sgp/crs/row/pakaid.pdf



اب ان اقدامات کا طالبان اور دہشت گرد گروہوں کی کاروائيوں سے موازنہ کریں جو تشدد اور بلا امتياز خون خرابے کے ذريعے اپنی رٹ قائم کرنے کے درپے ہيں۔ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں امريکی کاوشوں کا طالبان کے طريقہ کار سے موازنہ کيا جا سکتا ہے؟

آخر ميں ايک سوال کرنا چاہوں گا۔ چونکہ آپ اس بات پر بضد ہيں کہ امريکہ خطے کے لیے اصل خطرہ ہے تو پھر کيا وجہ ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی حکومتيں، اقوام متحدہ بشمول سعودی عربيہ اور ديگر کليدی ممالک دہشت گردی کے ايشو پر ہمارے موقف کی نا صرف يہ کہ مکمل حمايت کرتے ہيں بلکہ اس عفريت کے خاتمے کے ليے ہمارے ساتھ ہر قسم کا تعاون بھی کر رہے ہيں ؟


يقينی طور پر صورت حال يہ نہيں ہوتی اگر آپ کے بے بنياد دعوے ميں کوئ بھی سچائ ہوتی۔






شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ




[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu