Wake up Pak
(50k+ posts) بابائے فورم
I dare you to post the Shia hadith, where Prophet Mohammad ordered Ummat to become Shia. It does not matter if I believe in ahadith or not, let's see how many ahadith followers will agree with you.
کتنی بار تمھیں سمجھایا ہے کہ تم منکر حدیث ہو تو مسلمانوں کے آپس کے معاملات میں دخل نہ دیا کرو
اب اگر میں تمھیں تمام مسلمانوں کی متفقہ حدیث دکھا دوں کہ علی کا شیعہ ہونا عین حق ہے تو اس کا تم پر کیا اثر ہونا ہے؟
اس لئے بار بار دائرے میں سفر کر کے ٹائم نہ ضائع کیا کرو