Why are so many Koreans convert to Islam?

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
sddefault.jpg
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Long time no see you.
Good to see you!
Which branch of Islam are the converts adopting? Shia, Sunni, or the Quran-only branch of Islam practiced by the Prophet Mohammad.
The new converts are like initial-makki-Muslims. They do not know the complete Islam at the time of conversion.
But if they dont follow Shia Islam, they will become like paki-musliims i.e bus naam ke muslims.
 
ڈاکٹر زبیر چودھری

Politcal Worker (100+ posts)
اسلام امن کا دن ہے اور یہ سبق اسلام اپنے پہلے دن سے دیتا ہے ، اسلام کے خلاف جو مہم چلائی جاتی ہے اس کے پیچھے غیر مسلموں کو اسلام کے بارے میں بد ظن کرنا ہے ، اسلام اپنی آفاقی طاقت سے بڑھتا ہے ، جو لوگ اس کو کسی دوسری بات سے جوڑتے ہیں وہ خود اپنے اسلام کے حوالے سے مطمئن نہیں ہوتے ، کچھ لوگ فورا یہ کہ دیتے ہیں کہ اس میں فرقے ہیں اس لئے کون سا اسلام ، کیا فرقہ ہونے کا مطلب اسلام ہے ؟ ہر گز نہیں ، فرقہ واریت کا ہرگز مطلب اسلام نہیں ، فرقہ واریت اختلافات کا نام ہے نہ کہ اسلام کہتا ہے کہ آپ فرقے بنائیں ، یورپ ، امریکہ ، کینیڈا ، مشرق بعید میں اسلام قبول کرنے والے مسلمان فرقوں کو دیکھ کر اسلام نہیں قبول کر رہے بلکہ یہ ان لوگوں پر الله کا خصوصی کرم ہے کہ ان کے لئے الله اسلام کا راستہ کھول رہا
ہے ، جس کی جتنا دبانے کی کوشش کریں گے یہ اتنا ہی ابھرے گا​
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
یورپ ، امریکہ ، کینیڈا ، مشرق بعید میں اسلام قبول کرنے والے مسلمان فرقوں کو دیکھ کر اسلام نہیں قبول کر رہے بلکہ یہ ان لوگوں پر الله کا خصوصی کرم ہے کہ ان کے لئے الله اسلام کا راستہ کھول رہا
ہے
Jee bilkul firqoon ko daykh kar Islam qabool nahi karta laykin yeah jis kisi aalim say Islam kay baray may phuchtay hain uss alim ka kisi na kisi firqay say talluq hota hay aur yeah loog akhir may uss firqay kay mutabiq he apni zindagi guzar taay hain.
 
ڈاکٹر زبیر چودھری

Politcal Worker (100+ posts)
Jee bilkul firqoon ko daykh kar Islam qabool nahi karta laykin yeah jis kisi aalim say Islam kay baray may phuchtay hain uss alim ka kisi na kisi firqay say talluq hota hay aur yeah loog akhir may uss firqay kay mutabiq he apni zindagi guzar taay hain.
اگر آپ اردو رسم الخط میں لکھیں تو ذرا آسانی رہتی ہے ، رومن اردو ویسے بھی اردو سے لاتعلق کرتی جا رہی ہے ، شکریہ

جب فرقہ واریت کی پہچان لوگ کرواتے ہیں ہیں تو اصل میں اپنا ہی نقصان کرتے ہیں ، جس نے اسلام قبول کیا ہوتا ہے اس نے فرقوں کی وجہ سے نہیں کیا ہوتا ، یہ حقیقت ہے کہ اکثریت ان فرقوں سے دور ہی ہے ، اگر فرقوں سے وابستہ فرقوں کی بجائے اسلام کی دعوت اور تبلیغ کر رہے ہوتے تو آج اسلام کی ماننے والے اور زیادہ ہوتے ہم جتنا وقت ایک دوسرے کے فرقے کو غلط یا درست ثابت کرنے کے لئے لگاتے ہیں اس کا نصف وقت بھی اسلام کے تصور دین پر لگائیں تو غیر مسلموں کی توجہ حاصل کر سکتے ہیں
دوسری بات اسلام میں فرقوں کا ہونے کا مطلب یہ بھی نہیں کہ باقی مذاہب میں نہیں ہیں ، عیسائیت میں بے شمار فرقے ہیں اور ان کے اختلافات مسلمانوں سے بھی زیادہ شدید ہیں ، اسی طرح ہندؤں میں تو اور بھی شدید ہیں وہاں تو انسانوں کے بھی درجات ہیں ، اسی طرح یہودی بھی اس سے پاک نہیں ہیں​
 
As I already stated, whoever embraces Islam adheres to a specific sect. That is the truth, regardless of whether it is Shia, Sunni, Qadiyani, etc. There are only a few converts to Islam who strictly adhere to the Quran alone.
Sects in other religions do not justify sects in Islam.
It cannot be compared to Islam of the Quran, which strictly prohibits division and sects within the Deen of Islam.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اگر آپ اردو رسم الخط میں لکھیں تو ذرا آسانی رہتی ہے ، رومن اردو ویسے بھی اردو سے لاتعلق کرتی جا رہی ہے ، شکریہ

جب فرقہ واریت کی پہچان لوگ کرواتے ہیں ہیں تو اصل میں اپنا ہی نقصان کرتے ہیں ، جس نے اسلام قبول کیا ہوتا ہے اس نے فرقوں کی وجہ سے نہیں کیا ہوتا ، یہ حقیقت ہے کہ اکثریت ان فرقوں سے دور ہی ہے ، اگر فرقوں سے وابستہ فرقوں کی بجائے اسلام کی دعوت اور تبلیغ کر رہے ہوتے تو آج اسلام کی ماننے والے اور زیادہ ہوتے ہم جتنا وقت ایک دوسرے کے فرقے کو غلط یا درست ثابت کرنے کے لئے لگاتے ہیں اس کا نصف وقت بھی اسلام کے تصور دین پر لگائیں تو غیر مسلموں کی توجہ حاصل کر سکتے ہیں
دوسری بات اسلام میں فرقوں کا ہونے کا مطلب یہ بھی نہیں کہ باقی مذاہب میں نہیں ہیں ، عیسائیت میں بے شمار فرقے ہیں اور ان کے اختلافات مسلمانوں سے بھی زیادہ شدید ہیں ، اسی طرح ہندؤں میں تو اور بھی شدید ہیں وہاں تو انسانوں کے بھی درجات ہیں ، اسی طرح یہودی بھی اس سے پاک نہیں ہیں​

کوئی بھی انسان جب اسلام قبول کرتا ہے تو وہ مسالک سے الگ نہیں رہ سکتا. مثلا کسی نے نماز پڑھنی ہے تو کس امام کی طرح نماز پڑھنی ہے؟روزہ کس وقت کھولنا ہے ، یہ سب تفصیل مختلف مسالک کے امام ہی بتاتے ہیں

یاد رہے کہ اگر کوئی منکر نماز ہو تو وہ دائر اسلام سے خارج ہے اور پرویزی کہلاتا ہے
 
ڈاکٹر زبیر چودھری

Politcal Worker (100+ posts)

کوئی بھی انسان جب اسلام قبول کرتا ہے تو وہ مسالک سے الگ نہیں رہ سکتا. مثلا کسی نے نماز پڑھنی ہے تو کس امام کی طرح نماز پڑھنی ہے؟روزہ کس وقت کھولنا ہے ، یہ سب تفصیل مختلف مسالک کے امام ہی بتاتے ہیں

یاد رہے کہ اگر کوئی منکر نماز ہو تو وہ دائر اسلام سے خارج ہے اور پرویزی کہلاتا ہے
اسلام مکمل دین ہے ، باقی سب امام ہوں یا علامہ ، فقیہ ہوں یا عالم ، ان سب کا علم قرآن اور سنت کے مطابق ہی ہوتا ہے ،اگر اختلاف ہو تو دوسرں قبول نہیں کرتے ، اس لئے اول قرآن اور سنّت ہی ہیں ، جو جس کی پیروی کو درست سمجھتا ہے کرتا رہے ، اسلام سے خارج نہیں ہوتا ، جو سنت کا ہی منکر ہو وہ تو قرآن کا بھی انکار ہی کر رہا ہوتا ہے ، قرآن بھی تو نبی صلی الله علیہ وسلم پر نازل ہوا ، اس لئے ایک کو ماننا اور دوسرے کا انکار ممکن نہیں​
 
Where did you get the notion that if someone does not accept Sunah, they are no longer Muslims?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Oh really, when did he order Ummat to become Shai?

کتنی بار تمھیں سمجھایا ہے کہ تم منکر حدیث ہو تو مسلمانوں کے آپس کے معاملات میں دخل نہ دیا کرو

اب اگر میں تمھیں تمام مسلمانوں کی متفقہ حدیث دکھا دوں کہ علی کا شیعہ ہونا عین حق ہے تو اس کا تم پر کیا اثر ہونا ہے؟

اس لئے بار بار دائرے میں سفر کر کے ٹائم نہ ضائع کیا کرو