Why do you have to Respect your Parents?? Best Inspirational and Motivational Story | Urdu/Hindi

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تبصرہ کیجیئے !


والدین کی شفقت، خلوص اور ایثار کی مثال ایک درخت سے دینے سے درختوں کی اہمیت کا بھی اندازہ ہوتا ہے۔۔ اپنے والدین کی ہر عمر میں عزت کریں اور ان کا بیحد خیال رکھیں۔۔ ماحول کے لیے اور اپنی آئندہ نسلوں کے صحت مند مستقبل کے لیے درخت بھی لگائیں اور ان کی حفاظت کریں۔۔۔ جذاک اللہ

:)