Why is no talking about why people are coming late to Noora Jalsas

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
does not matter. PMLN will win the elections, NS will become PM, and he will give extension to the Generals and then they will see what to do with him
and history will repeat itself for 4th time, he will convert this country into bigger shit and fight with the generals and will be kicked out again 🤣 Ishaq Dar will make this country an Asian Tiger and all patwari's will sell their remaining women in open market that they have saved for bad times like those.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ جو تم خان کی مقبولیت پر اکڑے پھرتے ہو تو یہ مقبولیت کارکردگی کی نہیں ہے - اپنے دور میں تو خان کی مقبولیت کا یہ حال تھا کہ دس سیٹیں بھی جیتنیں مشکل تھیں - یہ تو بھد میں اینٹی امریکہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ کو جو مہنگائی کرنی پڑی مجبورا خان دور کی وجہ سے اس وجہ سے خان کا ووٹ بینک بڑھ گیا - اب سارے سروے دیکھ لو پاکستانی نہیں انٹرنیشنل سروے کمپنی کے اب ن لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت قریب قریب ہے -
باقی جلسوں کی جہاں تک بات ہے تو خان اس وقت بھی بڑے جلسے کرتا تھا جب اپنی سیٹ بھی نہیں جیتتا تھا - نون لیگ کبھی بھی بڑے جلسوں کی وجہ سے مشہور نہیں تھی - ن لیگ کا ووٹر زیادہ تر تاجر طبقہ ہے جو دکانیں بند کر کے جلسوں میں نہیں جاتا لیکن یہ لوگ الیکشن والے دن ووٹ ضرور ڈالتے ہیں ن لیگ کو - ویسے جلسے اتنے برے بھی نہیں
Hate_Nooras
Khan key Maqboliat kar kardigi aur jo ghaddar Bajwa aur noon league nay PTI key hakumat America kay kehnay per girai thee oss waja say hay.
Koi survey daykh lo PTI sub say aagay hay (her tarah key pabundioon kay bawajood) laykin PTI hakumat nahi bana sakay gi kiyonkay noon walay hamesha say boot chaat kar hakumat may aa taay hain aur boot chaat kar bhaagh jaatay hain.
Agar saaf aur shafaf election hotay tou noon league mushkil say 25 say 30 seat jeet sakti hay. Laykin sub ko pata hay kay ghaddar generals kay saath deal karkay noon hakumat banai gi.
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جو تم خان کی مقبولیت پر اکڑے پھرتے ہو تو یہ مقبولیت کارکردگی کی نہیں ہے - اپنے دور میں تو خان کی مقبولیت کا یہ حال تھا کہ دس سیٹیں بھی جیتنیں مشکل تھیں - یہ تو بھد میں اینٹی امریکہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ کو جو مہنگائی کرنی پڑی مجبورا خان دور کی وجہ سے اس وجہ سے خان کا ووٹ بینک بڑھ گیا - اب سارے سروے دیکھ لو پاکستانی نہیں انٹرنیشنل سروے کمپنی کے اب ن لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت قریب قریب ہے -
باقی جلسوں کی جہاں تک بات ہے تو خان اس وقت بھی بڑے جلسے کرتا تھا جب اپنی سیٹ بھی نہیں جیتتا تھا - نون لیگ کبھی بھی بڑے جلسوں کی وجہ سے مشہور نہیں تھی - ن لیگ کا ووٹر زیادہ تر تاجر طبقہ ہے جو دکانیں بند کر کے جلسوں میں نہیں جاتا لیکن یہ لوگ الیکشن والے دن ووٹ ضرور ڈالتے ہیں ن لیگ کو - ویسے جلسے اتنے برے بھی نہیں
Hate_Nooras
Without Zia, Nawaz would still be buring coal in his father's small bhatta. So dont come with your stupid posts. Nawaz was NO ONE before Zia adopted him to counter PPP. Nawaz has no achivement of his own. Tell me one that world knows about before he joined Zia;s Martial law? NONE 🤣 🤣 🤣
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
and history will repeat itself for 4th time, he will convert this country into bigger shit and fight with the generals and will be kicked out again 🤣 Ishaq Dar will make this country an Asian Tiger and all patwari's will sell their remaining women in open market that they have saved for bad times like those.
rinse and repeat. Otherwise, fight for your rights like Palestinians and Yeman are doing. our boys are sissy
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
If you insist on Khan's popularity, then this popularity is not due to performance - in his time, Khan's popularity was such that it was difficult to win even ten seats - this is anti-American, anti-establishment in BHD and the PML-N. Inflation had to be forced due to the Khan era, for this reason, Khan's vote bank increased - now look at all the surveys, not Pakistani, but the international survey company, now the popularity of PML-N and Tehreek-e-Insaf is close -
As for the rest of the rallies, Khan used to hold big rallies even when he didn't win his seat -Non-League was never known for big rallies-Non-League's voters are mostly businessmen who closed their shops. I don't go to the meetings, but these people definitely vote for the PML-N on election day - well, the meetings are not that bad.
Hate_Nooras
Khan did 1000s better than your haraamis. For a start he increased our exports by a 1/3rd, what happened under your haraamis any ideas and remember your haraami had a bear market in commodity prices. Khan dealt with Corona better than anyone in the world and without borrowing much money. Look at how flooding was dealt with by your haraamis
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جو تم خان کی مقبولیت پر اکڑے پھرتے ہو تو یہ مقبولیت کارکردگی کی نہیں ہے - اپنے دور میں تو خان کی مقبولیت کا یہ حال تھا کہ دس سیٹیں بھی جیتنیں مشکل تھیں - یہ تو بھد میں اینٹی امریکہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ کو جو مہنگائی کرنی پڑی مجبورا خان دور کی وجہ سے اس وجہ سے خان کا ووٹ بینک بڑھ گیا - اب سارے سروے دیکھ لو پاکستانی نہیں انٹرنیشنل سروے کمپنی کے اب ن لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت قریب قریب ہے -
باقی جلسوں کی جہاں تک بات ہے تو خان اس وقت بھی بڑے جلسے کرتا تھا جب اپنی سیٹ بھی نہیں جیتتا تھا - نون لیگ کبھی بھی بڑے جلسوں کی وجہ سے مشہور نہیں تھی - ن لیگ کا ووٹر زیادہ تر تاجر طبقہ ہے جو دکانیں بند کر کے جلسوں میں نہیں جاتا لیکن یہ لوگ الیکشن والے دن ووٹ ضرور ڈالتے ہیں ن لیگ کو - ویسے جلسے اتنے برے بھی نہیں
Hate_Nooras
یہ مقبولیت تمہارے لالچ کا نتیجہ ہے اگر خان کو پانچ سال پورے کرنے دیتے تو اگلی حکومت عزت کے ساتھ نون لیگ کی ہی بنتی ۔لیکن لالچ کی وجہ سے نہ صرف پوری پی ڈی ایم کا بوجھ ڈھونا پڑا بلکہ فوج کی عزت کی دھجی تک نہیں بچی۔سارے بیانئے بھی کھو گئے پورا سسٹم کس قدر سڑا ہوا ہے وہ بھی ننگا ہو گیا ۔اور اب ہاتھ بھی وہ نہیں آنا جو خواب تھے۔وزیر اعظم پھر گلی گلی کے کتے اکٹھے کر کے بنے گا اور رسوائ اور پاکستان کی تباہی کا سلسلہ ماتھے پر لکھا ہو گا اور نہ بن سکے تو ساری شیطانیت کا داغ ماتھے پر سجے گا اور ہاتھ بھی کچھ نہیں آئے گا ۔یہ عمرران خان کو مقبول کرنے کا بلنڈر اوپر سے پاکستان کا کارکردگی سے ستیاناس اور اب سیاست پر پی ڈی ایم کا گیلا کمبل شریفوں نے اپنے لالچ سے ڈالا ہے جس کے نیچے سسک رہے ہیں
اب تم طفل تسلیوں سے نون لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت کو قریب قریب کہہ لو یا پراپیگنڈہ کہ اپنے بل پر سیٹ تک جیتنے کے لایق نہیں ہو تو جب دھاندلی کی انتہا ہو گی تو پھر کہہ سکو ہم تو قریب قریب تھے نورے کی خاطر اس کی فرمایشوں پر جو فاشزم ملک کی اکثریت کے ساتھ کیا گیا ہے اس کی نسلوں پر بھی تھوکیں گے عوام
 
zaheer2003

بے شرم پٹواری ہزار پوسٹوں پر حقایق کے ساتھ ذلیل ہونے کے باوجود میاں سانپ کے بتائے ہوئے جھوٹ بکے جا رہا ہے
 
یہ کہہ رہا ہے نون لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت برابر ہے تو وزیر اعظم بھی تحریک انصاف سے آ جائے تو نورے روئیں گے تو نہیں؟
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
I have tried hundreds of times to all the Patwaris, but as usual, either they are dumb or just ashamed to discuss the economy with facts and figures.
You cannot reason with a Patwari, show them facts they run away. just like sharif family of runaways 🤣 Ye aaj bara uchal rahey hain, soon they will be the ones running back to london.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بے شرم پٹواری ہزار پوسٹوں پر حقایق کے ساتھ ذلیل ہونے کے باوجود میاں سانپ کے بتائے ہوئے جھوٹ بکے جا رہا ہے
Batao is mein kia jhot hei?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مقبولیت تمہارے لالچ کا نتیجہ ہے اگر خان کو پانچ سال پورے کرنے دیتے تو اگلی حکومت عزت کے ساتھ نون لیگ کی ہی بنتی ۔لیکن لالچ کی وجہ سے نہ صرف پوری پی ڈی ایم کا بوجھ ڈھونا پڑا بلکہ فوج کی عزت کی دھجی تک نہیں بچی۔سارے بیانئے بھی کھو گئے پورا سسٹم کس قدر سڑا ہوا ہے وہ بھی ننگا ہو گیا ۔اور اب ہاتھ بھی وہ نہیں آنا جو خواب تھے۔وزیر اعظم پھر گلی گلی کے کتے اکٹھے کر کے بنے گا اور رسوائ اور پاکستان کی تباہی کا سلسلہ ماتھے پر لکھا ہو گا اور نہ بن سکے تو ساری شیطانیت کا داغ ماتھے پر سجے گا اور ہاتھ بھی کچھ نہیں آئے گا ۔یہ عمرران خان کو مقبول کرنے کا بلنڈر اوپر سے پاکستان کا کارکردگی سے ستیاناس اور اب سیاست پر پی ڈی ایم کا گیلا کمبل شریفوں نے اپنے لالچ سے ڈالا ہے جس کے نیچے سسک رہے ہیں
اب تم طفل تسلیوں سے نون لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت کو قریب قریب کہہ لو یا پراپیگنڈہ کہ اپنے بل پر سیٹ تک جیتنے کے لایق نہیں ہو تو جب دھاندلی کی انتہا ہو گی تو پھر کہہ سکو ہم تو قریب قریب تھے نورے کی خاطر اس کی فرمایشوں پر جو فاشزم ملک کی اکثریت کے ساتھ کیا گیا ہے اس کی نسلوں پر بھی تھوکیں گے عوام
خان کو پانچ سال پورے کر لینے دیتے اور ملک کو بینکرپٹ کرا لیتے ؟ جیسے اب خان کو سزائیں ہو رہی ہیں ایسی سزائیں لیگیوں کو ہو لینے دیتے ؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Khan did 1000s better than your haraamis. For a start he increased our exports by a 1/3rd, what happened under your haraamis any ideas and remember your haraami had a bear market in commodity prices. Khan dealt with Corona better than anyone in the world and without borrowing much money. Look at how flooding was dealt with by your haraamis
Export increase at the cost of 10 times import? Difference of import and export was 50 billion dollars. PDM decreased import and brough current account deficit to positive. The loan Khan increased from total of 73% of overall 70% years loans. Look curve and see lonas were not increased in PDM era. Rest are abuses, I don't want to return.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Without Zia, Nawaz would still be buring coal in his father's small bhatta. So dont come with your stupid posts. Nawaz was NO ONE before Zia adopted him to counter PPP. Nawaz has no achivement of his own. Tell me one that world knows about before he joined Zia;s Martial law? NONE 🤣 🤣 🤣
Without military Khan would have been still Tanga party. Three elections and 1 seat only 😅
Then military baby sit to power and then thrown out when they wanted.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
does not matter. PMLN will win the elections, NS will become PM, and he will give extension to the Generals and then they will see what to do with him
They will bring economy on track and poverty reduced.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
The businessmen are the biggest crooks.They don’t pay taxes,they hoard commodities,they adulterate food items and medicines bd they sell fake goods.No wonder they support Sharifs who made money from tax evasion and corruption.
Business start from a small shopkeeper to biggest industrialists. They provide all needed employment and pay taxes too. You have to deal carefully with businesses. West bailout big businesses when their business go down huge.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Batao is mein kia jhot hei?
1. یہ جو تم خان کی مقبولیت پر اکڑے پھرتے ہو تو یہ مقبولیت کارکردگی کی نہیں ہے
2. ن لیگ کو جو مہنگائی کرنی پڑی مجبورا خان دور کی وجہ سے

These were your two claim. Prove them with data from Govt. sources
 
Back
Top