جناب کیا کوئی شخص کسی ملک کا وزیر اعظم ہوتے ہوئے کسی دوسرے ملک میں کسی کمپنی کا ملازم ہو سکتا ہے۔ کس کے ٹرم اینڈ کنڈیشن میں دس ہزار ریال تنخواہ کا بھی ذکر ہو؟
اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ پانچ جون 2013 کو وزیر اعظم بنا اور جون 2013 کی پوری تنخواہ اس کے اکاونٹ میں منتقل ہو چکی تھی۔
آپ نے لکھا ہے ڈکلئیر نہپیں کی لیکن کچھ وجوہات دی ہیں تو محترم، ایف بی آر میں ڈکلئیر نہ کرنے کی وجوہات دی ہی نہیں جا سکتی۔ ہر حال میں ڈکلئیر کرنی ہوتی ہیں۔
محترم بات تنخواہ نہ لینا جرم ہو یا نہ ہو۔ وزیر اعظم ہوتے ہوئے بیرون ملک کسی فرم میں ملازم ہونا تو اس سے بھی بڑا جرم ہے۔
نواز شریف نے ایک شوشہ چھوڑا کہ مجھے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کیا اور تمام نون لیگی سپورٹر بغیر تحقیق کیے آج تک اس بات کو سچ مان رہے ہیں حالانکہ نواز شریف نے یہ بھی جھوٹ کہا تھا۔ کیوں کہ اس کے سیلری سلپس بھی سامنے آگئے تھے۔
Another lie by former PM Nawaz Sharif stands exposed as new documents emerge ISLAMABAD: In contradiction to successive claims being made by ousted Prime Minister Nawaz Sharif that he never received salary from his son’s company Capital FZE, new documents have emerged suggesting that the former premi
www.linkedin.com
ISLAMABAD: Controversy surrounds Prime Minister Nawaz Sharif after Panamagate Joint Investigation Team (JIT)’s report revealed he was employed in a Dubai
arynews.tv