Why Judge Humayun Dilawar Is In Such A Hurry?

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Sahih kaha laykin PMLn key history kay woh hamesha say establishment ka asset rahi hay
اقتدار کے اندر اس کی آرمی سے کبھی نہیں بنی ، اس نے ایک آرمی چیف کو نکالا بھی ، ایک نے اس سے جان چھڑانے کے لئے مارشل لاء لگایا - بس جنگ اتنی آگے تک نہیں لے کر گیا جہاں سے واپسی نہ ہو سکے - خان کی بھی واپسی نا ممکن نہیں ہے لیکن اس الیکشن میں نہیں اگلے الیکشن میں
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

جناب بالکل الیکشن کمیشن میں شو ہوئے ہیں، جج کہہ رہا ہے کہ آپ نے رقم تو شو کی ہے لیکن یہ نہیں لکھا کہ یہ توشہ خانے کے تحفے کی قیمت ہے۔ عمران نے کہا کہ ایسا کوئی خانہ نہیں تھا۔ جج نے کہا کہ ویسے ہی ہاتھ سے لکھ دیتے۔۔ مطلب آٹا گوندھتے ہوئے ہل کیوں رہے ہو۔
یار کیسی بات کر رہے ہو اگر رقم شو کی ہے تو کیس کیا - فیصلہ یہ ہے کہ غلط گوشوارہ جمع کیا ہے آمدنی چھپائی ہے - فراڈ کیا ہے - آپ فیصلہ پڑھ لیں
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نہ مانیں تو وہ الگ بات ورنہ وہ کوئی وولنٹیر ملازم نہیں تھا اس کی کنٹریکٹ میں دو ہزار درہم تنخواہ، رہائش، گاڑی اور کچن بل بھی شامل تھا۔اس لیے نواز شریف کو باقاعدہ تنخواہ ملتی رہی ہے۔ اور وزیر اعظم بننے کے بعد بھی اسے تنخواہ ملی تھی اور وہی تنخواہ اس نے اثاثوں میں ظاہر نہیں کی تھی جس پر اسے سزا ہو چکی ہے۔
Here is verdict of Khan which says that he showed four goats but not those gifts and income through gift sale.
 

Back
Top