Why Najam Sethi Blame Imran Khan? - Najam Sethi First Time Response on Kevin Peiterson Statement abo

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Why Najam Sethi Blame Imran Khan? - Najam Sethi First Time Response on Kevin Peterson Statement about His Withdraw From PSL Final...

inkay bhi jhooot bolney ki limit nahin hey......kisi ney usey kaha....mujhey kisi ney kaha
 

abdullahmustafa

Voter (50+ posts)
Re: Why Najam Sethi Blame Imran Khan? - Najam Sethi First Time Response on Kevin Peterson Statement about His Withdraw From PSL Final...

Jhooton pe Allah ki laannat
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات۔ کس تھکے ہوئے اینکرز اور دانشوروں کے نزدیک کیا ڈیل ہو رہی ہے؟کسی کے نزدیک کیا امپائر کی انگلی والی بات ہے۔ تو جواب عرض ہے۔
عمران خان کیا ڈیل کرے گا۔ کیا عمران خان سپریم کورٹ میں اپنی دائر رٹ واپس لے گا؟ ایسا ممکن ہی نہیں
ہے۔ کیا آرمی چیف کے ساتھ ملنے سے سپریم کورٹ کا محفوظ فیصلہ بدل جائے گا؟ اگر کوئی ایسا سمجھتا ہے تو اسکا یہ مطلب ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان اپنے فیصلے آرمی چیف کی مرضی سے لکھتی اور سناتی ہے۔ یعنی دوسرے الفاظ میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ سپریم کورٹ پاکستان آرمی انڈر ہے۔ کیا فضول قسم کی باتیں کر رہا ہے میڈیا۔۔دوسری بات کیا پنامہ کے فیصلے سے عمران خان مارشل لاء لگوانا چاہتا ہے یہ ایک اور بیہودہ سی بات ہے۔۔
آخری بات عمران خان سب کے سامنے آرمی چیف سے ملے ہیں کوئی رات کی تاریکی میں چودھری نثار اور شہباز شریف کی طرح جنرل کیانی سے ملاقاتیں نہیں کی۔ عمران خان پاکستان کی سب سے مقبول اور دوسری بڑی جماعت کا چیئرمین ہے وہ ملکی حالات واقعات اور سعودی عرب میں جو 30 ممالک کی فوج بن رہی ہے اس پر بھی بات کر سکتا ہے۔
فضول میں یہ میڈیا کے اینکر اور لنڈے کے دانشور فوج اور عمران خان کو بدنام کرنا چائیے ہیں مگر یہ سازش بھی ناکام ہو جائے گی انکی۔