Quran has nothing to do with Khilafat or Imamat, people can choose their affairs and leaders and they way they are after consultation, "shura" this is what the Quran says and this was The Prophets s.a.w taught us.
Yes now please bring some out of context, half qouted ayats with twisted translations and heretical tafseers doing extreme verbal gymnastics to prove the false concept of vilayat or imamat.
نیا نیا مذہب بنایا ہے اہل قران پرویزی
اللہ
نے تو آدم کی تخلیق سے پہلے ہی کہ دیا کے خلیفہ میں بناؤں گا تو کہ رہا کے قران کا کوئی لینا دینا نہیں اس میں
ایک خلیفہ کوئی دکھا دے قران میں کسی نبی کا جو کو کے عوام کے اجماع نے بنایا ہو تو جتنے بھی پغمبر نبی گزرے جن کا ذکر قران میں ہے ان۔ میں سے کسی کا نائب خلیفہ جانشین کوئی صحابی نہیں ملے گا کوئی وصی ایسا نہیں ملے گا جو بت پرست رہا ہو ساری عمر کوئی شرابی رہا ہو نہیں ملے گا کوئی بغیرنکاح کےپیدا ہوا ہو نہیں ملے گا جو بھی نائب بنا اس کو الله نے بنایا یہ کیسا تیرا دھرم ہے جس میں قران کا اس کے رسول کا لینا دینا نہیں
جب ابراھیم کو امتحان میں کامیابی کے بعد امامت ملی تو دعا کی کے میری ذریت سے امامت دینا دعا قبول ہوئی کے ظالمین کو اس میں حصہ نہیں ملے گا آب جو بھی خلیفہ امام بنے گا اس کا ذریت ابراھیم سے تعلق ہو گا اور وہ ظالمین میں سے بھی نہیں ہو گا قران کی رو سے بھی ثابت کردیا میں نے کے امامت خلافت ملے گی تو اس کو ملے گی جو ذریت ابراھیم سے ہو گا نہ کے ایرا غیرا
کسی فوج یا ادارے کا سربراہ وہ بنتا ہے اگر دنیاوی طور پر چلیں تو کم از کم اس زمانہ رسول میں میعار یہ ہوتا تھا
بہادر ہو فراری نہ ہو جو ہر میدان میں رسول خدا کے آگے سیسہ پلائی دیوار بن جاتا ہو جس سے احد کے میدان میں رسول خدا پوچھیں علی جب سب بھاگ گئے تو تو کیوں نہیں بھاگا تو فورا وہ پلٹ کر جواب دے کے آپ کو چھوڑ کر کیا میں۔ کافر ہو جاتا ؟ ہونا تو یہ چاہیے تھا رسول خدا کہتے نہیں علی جو بھاگ جایں وہ کافر نہیں ہوتے لیکن رسول خدا کی خاموشی اس کے بیان کی تصدیق کرتی ہے
حسب نسب والا ہو جن کے ہاں نکاح سے اولاد ہوتی ہو ایسانہ ہو کے بدر کے دن کفار مکہ کو یہ نہ کہنا پڑے کے محمد یا تو خود آ یا کوئی اپنے میں سے بھیج یہ ہماری توہین ہو گی کے ہم بغیر بسب والے کو ماریں یا اس کے ہاتھ قتل ہوں
عالم ہو لوگوں کے مسائل قران سنت سے حل کر نہ کے وہ ہو جس کو کسی کے گھر جانے کے آداب بھی معلوم نہ ہوں کے تین بار دروازہ کو دستک دینی ہے جواب نہ ملے تو لوٹ جانا ہے جو کسی اور کو نہ کہے کے یہ نہ ہوتا تو میں ہلاک ہو جاتا یا کوئی پہلے خطبے میں یہ نہ کہتا کے میرے اوپر شیطان سوار ہو جاتا ہے یا کسی کو رسول کائنات نے یہ نہ کہا ہو کے تیرے اندر شرک چیونٹی کی طرح حرکت کرتا ہے کوئی بہن کو مار کے مسلنان نہ ہوا ہو کوئی سوره بقرہ یاد کرنے میں بارہ برس نہ لگاتا ہو وصی خلیفہ جانشین امام وہ ہو گا جس کو رسول خدا باب العلم کا خطاب دیں گے