تحریک انصاف ایم کیو ایم کی طرح تتر بتر ہو جائے گی ،فیصل واوڈا

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
تتر بتر تو نہیں ہو گی مگر اتنی مقبول بھی نہیں رہے گی جتنی موجودہ الیکشن میں تھی - مہنگائی چالیس سے بیس فیصد پر آ چکی ہے - اگر مہنگائی دس فیصد سے کم پر آ گئی ملازمت کے مواقعے پیدا ہوئے تو نون لیگ کا ووٹر پنجاب میں واپس آ جائے گا - نون لیگ اقتدار کی مچھلی ہے اقتدار کے اندر پھلتی پھولتی ہے - اینٹی اسٹیبلشمنٹ جذبات بھی آگے جا کر وہ نہیں رہیں گے کیونکے خان کے علاوہ سب کو رہا کر دیا جائے گا - اگر نون لیگ کے ساتھ فوج کا پنگا نہ ہوا تو آگے جا کر نون لیگ کا جیتنا نسبتا آسان ہو گا -
aur tumharay khayal may noon league election jeet kar assembly may aai hay?
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
تتر بتر تو نہیں ہو گی مگر اتنی مقبول بھی نہیں رہے گی جتنی موجودہ الیکشن میں تھی - مہنگائی چالیس سے بیس فیصد پر آ چکی ہے - اگر مہنگائی دس فیصد سے کم پر آ گئی ملازمت کے مواقعے پیدا ہوئے تو نون لیگ کا ووٹر پنجاب میں واپس آ جائے گا - نون لیگ اقتدار کی مچھلی ہے اقتدار کے اندر پھلتی پھولتی ہے - اینٹی اسٹیبلشمنٹ جذبات بھی آگے جا کر وہ نہیں رہیں گے کیونکے خان کے علاوہ سب کو رہا کر دیا جائے گا - اگر نون لیگ کے ساتھ فوج کا پنگا نہ ہوا تو آگے جا کر نون لیگ کا جیتنا نسبتا آسان ہو گا -
اور مریم صفدر کے ساتھ سوتی ہے
 

free_man

MPA (400+ posts)
جو پھوجی ** بنڈ ** ننگی ہو گئی ہے اس کے لیے کچھا کہاں سے لاؤ گے ان حرامیوں کو عمران خان ہی بچا سکتا ہے ورنہ یوتھ تو ہتھیار ڈالنے والی نہیں
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah, most likely it will۔۔۔
Where Are You Waiting GIF by This GIF Is Haunted
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب اور تحریک انصاف نو مئی کے واقعات سے ہی لا تحلقی کا انتظار کر رہی ہے تو اس سے بڑھ کر اور کون سا انقلاب ہو گا - انہیں تو کہنا چاہئے تھا ہاں ہم نے کیا اور اگلا اتنا شدید ہو گا کہ سب کو بہا کر لے جائے گا
ہم تو کہہ رہے ہیں احتجاج ہم نے کیا اور توڑ پھوڑ فوجی گاڑیوں سے سادہ لباس میں اترنے والوں نے کیا۔