جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا جواب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس بابر ستار نے آکسفورڈ لاء کالج اور ہاورڈ لاء کالج سے تعلیم حاصل کی اور پریکٹس کی اور 2005 پاکستان واپس آئے،جسٹس بابر ستار کی بیگم اور بچے امریکی نینشل ہیں جو اب یہاں رہتے ہیں اور جسٹس بار ستار نے اپنے گرین کارڈ سے متعلق چیف جسٹس کو بتا رکھا تھا، اعلامیہ
https://twitter.com/x/status/1784517306627784781
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس بابر ستار کے خلاف بے بنیاد سوشل میڈیا مہم کا سخت جواب،
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت سے متعلق الزامات کی تردید،
جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں اور تمام اثاثے جج اسلام آباد ہائیکورٹ بننے سے پہلے کے ڈیکلیئرڈ ہیں۔
اعلامیہ اسلام آباد ہائیکورٹ

https://twitter.com/x/status/1784517836905369971
 

ranaji

President (40k+ posts)
کالے شاہ کنجر مثلی میراثی چوڑے کو ایک اور سیٹ بیک
اس یدی کے کالئے کنجر کو اڑتا تیر پچھواڑے میں لینے کی عادت بچپن سے ہی ہے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Justice Babar Sattar gives detailed response to Gov/ISI backed smear campaign against him.Would QFI now give similar explanation of his 3 undeclared London flats, undeclared foreign currency account, undeclared Spanish Passport in different name of his wife?Plz remember QFI or Mrs never explained any of the above at any forum

https://twitter.com/x/status/1784515724234407954