"یہ ہمیں کہتے تھے کہ جوبائیڈن انکا فون نہیں سنتا تھا، اب جوبائیڈن کیمرے لیکر مریم نواز کی ٹک ٹاک ویڈیوز بنارہا ہے، مودی نانبائی کیساتھ بیٹھ کر روٹیاں بیچ رہا ہے،پیوٹن پوچھتا ہے کہ آپکی فریشنس کا راز کیا ہے"-ندیم قریشی کا ن لیگ کی سلمیٰ بٹ پر طنز
اگر اڈیالہ جیل میں بیٹھا ہوا قیدی اتنا طاقتور ور ہے کہ وہ سارے جرائم کا زمہ دار ہے اس نے پاکستان کے سارے ارسطو ، افلاطون اور فلاسفر فیل کر دئیے ہیں تو جائیں جیل میں جا کر ان سے معافی مانگیں ، ندیم قریشی