خیبرپختونخوا اسمبلی میں 9 مئی واقعات سے متعلق قرار داد متفقہ طور پر منظور

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
خیبرپختونخوا اسمبلی نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل قائم کرنے کی قرار داد منظور کرلی

خیبرپختونخوا اسمبلی میں 9 مئی واقعات سے متعلق قرار داد متفقہ طور پر منظور

عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف جھوٹے مقدمات ختم کرکے جوڈیشنل انکوائری کی جائے جبکہ جوڈیشل انکوائری کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج کا معائنہ کرکے تمام فریقین کے بیانات کو قلمبند کیا جائے، قرارداد میں مطالبہ

قرار داد پی ٹی آئی (سنی اتحاد کونسل) کے مشتاق غنی نے پیش کی