دس مہینے پہلے ایک خاتون رپورٹر نے اسی آئی ایس پی آر ترجمان احمد شریف سے جب پوچھا تھا کہ کیا ٩ مئی فوج نے خود کرایا ہے تو یہ بھائی صاحب آگ بگولہ ہو گئے تھے.
کیونکہ اس دن کے علاوہ فوج کے پاس اور کوئی بات ہی نہیں ہے کرنے کو.
اس دن ایک بھی فوجی نہیں مرا، لیکن یہ سب اپنی چھاتیاں پیٹ پیٹ کر عوام کے کان پھاڑ رہے ہوتے ہیں کہ اس سے بڑا سانحہ پاکستان میں کبھی ہوا ہی نہیں.
ایسی پست دماغ فوج نصیب میں آئی ہے ہمارے