ساس، بہو کی لڑائی کا کیس چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا،ساس کی درخواست خارج

9qaziisasaaas.png

ساس بہو کی لڑائی کا ایک معاملہ سپریم کورٹ آف پاکستان جا پہنچا ہے،چیف جسٹس آف پاکستان نے ساس کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں صبیحہ خانم نامی شہری نے بہو سعدیہ کو 10 تولہ دینے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، اس موقع پر صبیحہ خانم کے وکیل ذولفقار نقوی عدالت میں میں پیش ہوئے۔

درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ یہ ساس بہو کے درمیان کا جھگڑا ہے اور 10 تولے سونے کا تنازعہ ہے، صبیحہ خانم کی بہو کو طلاق ہوچکی ہے اور اس کے تین بچے ہیں جبکہ 2 ہزار روپے حق مہر ہے۔

چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ 3 بچوں کی ماں کو 10 تولہ سونا دینے میں کیا مسئلہ ہے، کیس کی سماعت کے بعد چیف جسٹس نے صبیحہ خانم کی جانب سے بہو کو 10 تولے سونا دینے سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کردی ہے۔
 
kwan225

Minister (2k+ posts)
بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہے۔۔ لیکن وقت یہی ہے۔۔
کچھ لوگوں نے مار کھائی ہے۔۔ کچھ کو جان بھی دینی پڑے گی۔۔
جو کچھ پی ٹی آئی کے کارکنان کے ساتھ ہُوا ہے۔۔ جب تک وہ اب کچھ ججوں، جرنیل، پولیس اور پی ڈی ایم سیاستدانوں کے ساتھ نہیں ہو گا۔ کچھ نہیں سُدھرے گا۔۔ پچھلے چھہتر ستتر سال سے ہم غلام ہیں۔ اگلےسو سال ہمارے بچے اور آنے والی نسلیں غلام رہیں گی۔۔

bhai jaan Khoon kon dai ga

PTI kay logo nay tou bohat maar khaa lee hai
 
kwan225

Minister (2k+ posts)
فارنر یوتھیا مُلک بچانے کوتیار ہیں۔۔
ڈر صرف اس بات کا ہے کہ ہمارے خون کے پہلے قطروں کے بعد ذہنی غلام چُوتیا یمارے ساتھ ہاتھ کر کےبھاگ نا جائیں۔۔
کیونکہ ہاتھ کرنا بزدل ذہنی غلاموں کا پُرانا وطیرہ ہے۔۔

g bilkull

laikin khoon kay pehlay qatray kuch foreigner youthia qurbaan karain tu phir khooni inqilaab start hu sakta hay
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
فارنر یوتھیا مُلک بچانے کوتیار ہیں۔۔
ڈر صرف اس بات کا ہے کہ ہمارے خون کے پہلے قطروں کے بعد ذہنی غلام چُوتیا یمارے ساتھ ہاتھ کر کےبھاگ نا جائیں۔۔
کیونکہ ہاتھ کرنا بزدل ذہنی غلاموں کا پُرانا وطیرہ ہے۔۔

wah bhae khoon local Pakistanis bahaen aur tum social media par beth kr pop corn enjoy karu

tum logon nain khan ku pooray 100 arab daalar tu diya nahen

jheel walay doctors hu tum log
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہے۔۔ لیکن وقت یہی ہے۔۔
کچھ لوگوں نے مار کھائی ہے۔۔ کچھ کو جان بھی دینی پڑے گی۔۔
جو کچھ پی ٹی آئی کے کارکنان کے ساتھ ہُوا ہے۔۔ جب تک وہ اب کچھ ججوں، جرنیل، پولیس اور پی ڈی ایم سیاستدانوں کے ساتھ نہیں ہو گا۔ کچھ نہیں سُدھرے گا۔۔ پچھلے چھہتر ستتر سال سے ہم غلام ہیں۔ اگلےسو سال ہمارے بچے اور آنے والی نسلیں غلام رہیں گی۔۔
Khoon k shauq ha tau ja k maro, kia mushkil ha, vesey b haraam khor is zameen p bojh hein!