صدر سپریم کورٹ بار نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو نشانے پر کیوں رکھ لیا؟


cjpl11h1h1.jpg


گزشتہ روز وکلاء پر پولیس نے شدید لاٹھی چارج اور تشدد کیا تو اچانک سپریم کورٹ بار اور لاہور بار کونسل میں ہمدردی جاگ اٹھی اور انہوں نے نہ صرف پنجاب حکومت کو جعلی قرار دیا بلکہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھی نشانے پر رکھ دیا

صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی نے کہا کہ جس طرح لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بنے ہمیں سب پتہ ہے، شہزاد شوکت ماڈل کورٹس کا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے،

صدر سپریم کورٹ بار شہزاد شوکت نے کہا کہ اگر پندرہ منٹ میں پولیس وکلاء پر تشدد سے پیچھے نا ہٹی تو ہم جانیں اور جعلی پنجاب حکومت جانے، ہم دیکھتے ہیں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کیسے کرسی پر بیٹھا رہتا ہے،

انہوں نے کہا کہ جس طرح یہ حکومت بنی ہے سب جانتے ہیں، ہمارا منہ نہ کھلوایا جائے۔ جب ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ مینڈیٹ چوری ہوا ہے تو عوام کو بتائیں تو شہزاد شوکت صاحب نے کہا معاملہ عدالتوں میں ہے اس لئے کچھ نہیں بول سکتا

اظہر مشوانی نے کہا کہ جسٹس امیر بھٹی نے ایجنسیز، قاضی گروپ، اعظم تارڑ اور احسن بھون گروپس کےپریشر میں آ کر 9 کی بجائےصرف 2 ججز کو الیکشن ٹربیونل میں لگایا ۔نئے چیف جسٹس نے آ کر 7 آزاد منش سمجھے جانےوالے ججز کا بھی نوٹیفیکیشن کر دیا اس کےبعد سازشیں شروع ہو گئیں

انہوں نےمزید کہا کہ اطلاعات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ 7 ججز کی بجائے 20 کی لسٹ بھیجیں اور ہم خود اس میں سے 7 جج چنیں گے ۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نےاس بدمعاشی کو نہیں مانا آج وکلا کے پرامن احتجاج پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کر دی اور بھون - تارڑ گروپ نے الزام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ پر لگانےکی کوشش کی
https://twitter.com/x/status/1788155683084312619
صحافی مریم نواز خان نے تبصرہ کیا کہ صدر سپریم کورٹ بار شہزاد شوکت جو کل تک ججز پر تنقید اور تضحیک کا براہراست عدالتی کارروائی میں نقارہ بجا رہے تھے آج چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بلیک میلر کہہ گئے، دھمکی دی کہ کام کر کے دیکھاو، پھر کہا کہ ہمیں معلوم ہے کیسے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شہزاد احمد خان جج بنے، ہمیں چپ رہنے دیں!
https://twitter.com/x/status/1788146815948189730
اس پر احمد وڑائچ نے کہا کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بھی آنکھوں میں کھٹک رہے ہیں، شہزاد شوکت صاحب کے بیان کے پیچھے کہانی اور ہے
https://twitter.com/x/status/1788148805537247488
راجہ محسن اعجاز نے تبصرہ کیا کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے خلاف سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل کی تنقید انتہائی نامناسب اور قابل مذمت ہے ، کاروائی ہونی چاہیے !
https://twitter.com/x/status/1788146074601030061
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کیونکہ یہ حرامی کرپٹ کنجر بڈھا نورے بٹ کا نواز شریف نطفہ حرام چور منی لانڈر فراڈئے کا پالتو اور زر خرید کتا ہے