"جن کا خیال تھا کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی وہ اب سر پکڑ کر بیٹھے ہیں کہ اسنے جیل سے بیٹھ کر سب کو مصیبت ڈال دی ہے۔ اب اسٹیبلشمنٹ سے مزاکرات ہوں یا نہ ہوں اس نے 9 مئی آنے سے پہلے فوج مخالف ہونے کا پراپیگنڈا واڑ دیا ہے۔ پکی پکائی ہانڈی پر لات مار دی ظالم نے"۔عمران ریاض
پی ٹی آئ کے ترجمان رؤف حسن نے دو ٹوک پالیسی بیان جاری کر دیا ہے کہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے مذاکرات نہیں ہو سکتے ،بات صرف اسٹیبلشمنٹ سے ہوگی۰ شبلی فراز اپنے قائدین کے ساتھ مذاکرات کر کے پوچھ لیں کہ پی ٹی آئ چاہتی کیا ہے؟ ادھر سے این او سی مل جائےتو ہم حاضر ہیں۰
جو محسن نقوی سے بات نہیں کر سکتے وہ پی ٹی آئی سے کیا بات کریں گے۔طارق متین
جو شخص جھوٹا حلف اٹھا کر سیاست میں مداخلت کرسکتا وہ ماں کی قبر کی جھوٹی قسم بھی کھا سکتا ہے عمران خان کی حکومت اگر آپ نے نہیں گرائی تو کس نے گرائی؟ مطیع اللہ جان