نومئی مقدمات میں 8 ماہ جیل بھگتنے والے پی ٹی آئی کارکن انتقال کرگئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہمارے ایک کارکن لطیف رفیق جو کہ 9 مئی کے مقدمہ 96/23 میں 8 ماہ جیل میں رہے اور بہت سی مشکلات کا سامنا کیا وہ آج ہم سے بچھڑ گے ہیں فیملی کے مطابق رہائی کے بعد وہ کافی کمزور ہو چکے تھے اور ایک بات بار بار دہراتے تھے کہ میں بے گناہ تھا مجھے غلط سزا دی گئی لیکن کسی نے ہماری فریاد نہ سنی آج وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے انکا نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد والٹن روڈ لاہور پر ادا کیا جائے گا میری تحریک انصاف لاہور کی قیادت سے گزارش ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں اس فیملی کا سہارا لازمی بنیں اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین
https://twitter.com/x/status/1784470108489802158 https://twitter.com/x/status/1784643783025385917
 
Last edited by a moderator:

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
ہمارے ایک کارکن لطیف رفیق جو کہ 9 مئی کے مقدمہ 96/23 میں 8 ماہ جیل میں رہے اور بہت سی مشکلات کا سامنا کیا وہ آج ہم سے بچھڑ گے ہیں فیملی کے مطابق رہائی کے بعد وہ کافی کمزور ہو چکے تھے اور ایک بات بار بار دہراتے تھے کہ میں بے گناہ تھا مجھے غلط سزا دی گئی لیکن کسی نے ہماری فریاد نہ سنی آج وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے انکا نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد والٹن روڈ لاہور پر ادا کیا جائے گا میری تحریک انصاف لاہور کی قیادت سے گزارش ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں اس فیملی کا سہارا لازمی بنیں اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین
https://twitter.com/x/status/1784470108489802158
إنا لله وإنا إليه راجعون۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے ایک کارکن لطیف رفیق جو کہ 9 مئی کے مقدمہ 96/23 میں 8 ماہ جیل میں رہے اور بہت سی مشکلات کا سامنا کیا وہ آج ہم سے بچھڑ گے ہیں فیملی کے مطابق رہائی کے بعد وہ کافی کمزور ہو چکے تھے اور ایک بات بار بار دہراتے تھے کہ میں بے گناہ تھا مجھے غلط سزا دی گئی لیکن کسی نے ہماری فریاد نہ سنی آج وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے انکا نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد والٹن روڈ لاہور پر ادا کیا جائے گا میری تحریک انصاف لاہور کی قیادت سے گزارش ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں اس فیملی کا سہارا لازمی بنیں اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین
https://twitter.com/x/status/1784470108489802158
جو قبیلہ ٹی ٹی پی، اور ھندو سینکوں کو دیکھ کر مورچوں میں سانس روک کر دُبک جاتے ہیں، وہ حرامزادے اِنہی کی طرح لاچاروں کے سامنے مونچھوں کو تاؤ دیتے رہتے ہیں ۔ ۔ ۔
https://twitter.com/x/status/1779647805172121970
 
P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کی مغفرت کرے، لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور ظالموں کو نیست و نابود کرے۔
آمین
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

الله مرحوم کی مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر دے . آمین
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Another poor civilian dies, but the state is quiet as the country belongs to a handful of corrupt & powerful mafia.
Under the guise of a false flag May 9th operation, these MFs destroyed so many families their homes, and businesses.
 
waqqaskhan

Councller (250+ posts)
ہمارے ایک کارکن لطیف رفیق جو کہ 9 مئی کے مقدمہ 96/23 میں 8 ماہ جیل میں رہے اور بہت سی مشکلات کا سامنا کیا وہ آج ہم سے بچھڑ گے ہیں فیملی کے مطابق رہائی کے بعد وہ کافی کمزور ہو چکے تھے اور ایک بات بار بار دہراتے تھے کہ میں بے گناہ تھا مجھے غلط سزا دی گئی لیکن کسی نے ہماری فریاد نہ سنی آج وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے انکا نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد والٹن روڈ لاہور پر ادا کیا جائے گا میری تحریک انصاف لاہور کی قیادت سے گزارش ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں اس فیملی کا سہارا لازمی بنیں اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین
https://twitter.com/x/status/1784470108489802158 https://twitter.com/x/status/1784643783025385917
Someone has to answer him on the day of judjment IA.
 
Husaink

منیرے مستری تینوں چکّے مولا ، تیرا بیڑا غرق ہووے تے توں کتے دی موت مریں

Ramadan Islam GIF by Ghazaraza