ن لیگ اور پیپلزپارٹی پنجاب اسمبلی کی 27 مخصوص نشستوں سے محروم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

لاہور : سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا لگا اور مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی۔

اسپیک نے ایوان میں سپریم کورٹ کافیصلہ پڑھ کرسنایا اور ارکان کی معطلی کے حکم پر آج سےعملدرآمدکرنے کا حکم دے دیا۔


حکومتی اتحادکے معطل ہونے والے ارکان کی تعداد کم ازکم 27 ہے۔