پراسیکیوٹرز کو بھی پتہ ہے کہ عمران خان کے خلاف کیسز ٹھہر نہیں سکتے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان کے خلاف جتنے بھی کیسز ہیں تمام کیسز میں پراسیکیوٹرز کا موڈ ہے جو دن گزر جائے وہی اچھا، بس دن گزرتے رہیں اور ہم ہار سے بچ جائیں، پراسیکیوٹرز سے بہتر کوئی نہیں جانتا کہ یہ کیسز ٹھہر نہیں سکتے، یہی وجہ ہے کہ پراسیکیوٹرز غیرحاضر رہتے ہیں یا اگلی تاریخ لے لیتے ہیں عدالت کوئی سوال کرے تو کہتے ہیں آگے چل کر بتائیں گے۔سہیل رشید
https://twitter.com/x/status/1783927708763750850
"چیف جسٹس کی یہ بات درست ہوگی کہ انہیں کوئی مداخلت رپورٹ نہیں کی گئی لیکن تاثر اس سے مختلف ہے، ثاقب نثار نے بھی کبھی اعتراف نہیں کیا کہ نوازشریف مریم کی سزاوں کیلئے انکےدور میں مداخلت کی گئی تھی"۔حسنات ملک
https://twitter.com/x/status/1783920278315147455
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جب تک لوگ اپنے محسن لیڈر کو چھڑوانے کے لیے لاکھوں کی صورت میں باہر نہیں آئیں گے اس مستری کے کان پر جوں نہیں رینگے گی اور وہ طاقت کے نشے میں اپنی روایتی بدمعاشی سے باز نہیں آئیگا
ایک دفعہ لوگ باہر آ جائیں تو یہی کور کمانڈر خود اسکو جوتے مارتے ہوئے جی ایچ کیو سے نکالیں گے . لوگ ایک دفعہ ہمت تو کریں