اگر الکوحل میں 4، 5 گنا پانی ڈال لیں تو وہ حرام نہیں ،مفتی قوی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"شراب حرام نہیں ہے، خمر حرام ہے،الکوحل خمار عقل تک حرام نہیں ہے نہیں ہے نہیں ہے ، اگر الکوحل میں 4، 5 گنا پانی ڈال لیں تو وہ حرام نہیں ہے"- مفتی عبدالقوی شراب کے حلال ہونے کے حق میں دلائل دینے سامنے آگئے
https://twitter.com/x/status/1783585409965936789
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)

No Words I Cant GIF
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے
ڈاکہ تو نہیں ڈالا چوری تو نہیں کی ہے
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
ذرا سوچیں ایسی چولیں کوئی عام انسان مارتا تو اُسے نامنہاد مولوی واجبل قتل قرار دے کے ابھی تک جہنم واصل کروا چکے ہوتے کبھی نکاح کا مزاق اُڑاتا ہے یہ شحص کبھی شراب کو حلال قرار دینے کے درپے ہے کبھی حسیناوں سے گلے مل عجیب و غریب حرکات کیا چیز ہے یہ انسان