ماسوائے چیف جسٹس کے تمام ججز کمرے میں موجود ہاتھی کو دیکھ رہے ہیں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ماسوائے چیف جسٹس کے تمام ججز کمرے میں موجود ہاتھی کو دیکھ بھی رہے ہیں اور ہاتھی نے جتنا نقصان پہنچایا ہے اُسے بھی دیکھ رہے ہیں۔۔۔

چیف جسٹس کا یہ کہنا کہ میں ماضی کا ذمہ دار نہیں، آپ سینئر
puisne
جج تھے، آپ روزانہ خط لکھتے تھے، خط ذاتی نوعیت کے ہوتے تھے، یہ معاملہ بھی آپکے سامنے لایا گیا اور جب آپ چیف بنے تو آپ نے معاملے کو کارپٹ کے نیچے دبانے کی کوشش کی۔۔آ

ج تمام ہائیکورٹس نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ مداخلت ہوتی ہے، ہورہی ہے اور ہوتی رہی ہے، فیصل چوہدری (ایڈووکیٹ سپریم کورٹ)

https://twitter.com/x/status/1785541582843793478
 

ranaji

President (40k+ posts)
اور چیف جسٹس اپنے بیڈ روم کے کلپ اور غیر ملکی پراپرٹی اور حرام کی کمائی کے ثبوت دیکھ رہا ہے اور عدلیہ بچانے کی بجائے اپنی حرام کی کمائی اور بیڈ روم کے کلپ اور ایکسٹنشن والی سازش بچانے میں مصروف ہے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ چیف جسٹس آنکھوں سے اندھا اور کانوں سے بہرہ ہے لیکن اسکی زبان.... اللہ معاف کرے دس گز لمبی ہے اور جھوٹ بولنے میں ید طولا رکھتا ہے
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
When you are purposely blind, nothing can be done about it.
Qazi is blind by choice, no amount of treatment is going to cure his blindness.
Pakistan is incredible country, every criminal is getting away with it. Amazing.
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)

یہ چیف جسٹس آنکھوں سے اندھا اور کانوں سے بہرہ ہے لیکن اسکی زبان.... اللہ معاف کرے دس گز لمبی ہے اور جھوٹ بولنے میں ید طولا رکھتا ہے
Aap k liay


 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Aap k liay



Take A Bow Thank You GIF by Iliza