پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

Pakistans-ICUBE-Q-Lunar-Mission.jpg

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں,انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید کا کہنا ہے کہ 3 مئی کو 12 بج کر 50 منٹ پرپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پربھیجا جائے گا,مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا۔

ڈاکٹر خرم خورشید کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ آئی کیوب کی لانچ کو ویب سائٹ سے لائیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا,ان کا کہنا تھا کہ آئی کیوب قمر کا ڈیزائن اور ڈویلپمنٹ چائنہ اور سپارکو کے اشتراک سے تیارکیا گیا ہے،

چاند کی تصاویر بنانے کے لیے آئی کیوب قمر میں دو کیمرے نصب ہیں,ڈاکٹرخرم خورشید کا بتانا ہے کہ پاکستان کا سیٹلائٹ مشن چاند کے مدارکے چکر کاٹے گا اور یہ مشن سے لی جانے والی تصاویر تحقیقی مقاصد میں کام آئیں گی,انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے مصنوعی سیارے کا وزن سات کلو ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1785606387906560361
 
Last edited by a moderator:

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Why not launching from Pakistan Base , What sparco did since its start up ? Nothing

All SPARCO Engineers doing what ? just Special Pay Scales(SPS) Enjoying ??

When we can make Missile , Launching Pads then why are we behind in Space Tech.?

Our Engineers whether they are in Water , Power , Space what are doing ? Nothing ....

Our imports are huge just because of Our Engineers Sleeping and getting money for nothing , Why we need of international expertise in Dam Building? WHY ?
 
kwan225

Minister (2k+ posts)
پاکستان نے پاکستان سے دُور چائنہ کا مشن چاند۔پر بھجنے کی تیاریاں مکمل کر لیں۔۔
😂
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Millions of dollar laga kar waste karney ka faida kia, ager photos hi chahiey hain to boht saarey mulko ne photos banaey hain un pe aitbaar karein or un se lay lein.

1.5 Crore bachey school se bahir hain pahley un ko school bhejein phir aisi kharafaat ka sochein.
Pakistan ki aadhi population be-rozgaar hay, un ka koi soch nahi raha, jo bhi retire hota hay us saaley ko dobara contract pe rakh laitey hain
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistans-ICUBE-Q-Lunar-Mission.jpg

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں,انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید کا کہنا ہے کہ 3 مئی کو 12 بج کر 50 منٹ پرپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پربھیجا جائے گا,مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا۔

ڈاکٹر خرم خورشید کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ آئی کیوب کی لانچ کو ویب سائٹ سے لائیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا,ان کا کہنا تھا کہ آئی کیوب قمر کا ڈیزائن اور ڈویلپمنٹ چائنہ اور سپارکو کے اشتراک سے تیارکیا گیا ہے،

چاند کی تصاویر بنانے کے لیے آئی کیوب قمر میں دو کیمرے نصب ہیں,ڈاکٹرخرم خورشید کا بتانا ہے کہ پاکستان کا سیٹلائٹ مشن چاند کے مدارکے چکر کاٹے گا اور یہ مشن سے لی جانے والی تصاویر تحقیقی مقاصد میں کام آئیں گی,انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے مصنوعی سیارے کا وزن سات کلو ہوگا۔
😂👏👍🏼really pehlae zumeen purr halaat theek kurroe phirr bc chaand purr

itna khurcha zaroor money from defence budget to show off fku asim
Mistry

keeya normal hoe.

Who needs this shit when pakistanis suffering muzaak bunaua huwa hae mc
 
ranaji

President (40k+ posts)
اس میں آدھے سے زیادہ پیسے کھائےہونگے ان لوگوں نے ورنہ لوگ بھوکے مر رہے ہیں اور یہ چاند پر مشن بھیج رہے ہیں
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
There is nothing to boast about.The iCube-Q satellite is a tiny satellite,even students in western universities can make similar satellites.Suparco has done nothing substantial for decades.It needs to be reorganised and give specific goals .I don’t think Pakistan has the money and resource to launch satellites by itself but at least it should build it’s own satellites.It should opt for joint projects with China or Turkey.
 
kwan225

Minister (2k+ posts)
معذرت کے ساتھ۔۔
ابھی پیچھے سےآواز آئے گی۔۔ انکل کیک پر۔۔ ہیپی برتھ ڈے جانو۔۔ لکھ دیں۔
سائنسدان کم بیکری والے زیادہ لگ رہے ہیں۔۔ ابھے سائنسدانوں والا حُلیہ تو بنا لو۔۔

مصنوعی سیارے کا وزن سات کلو۔۔ اتنا تردُد کرنے کی کیا ضرورت تھی؟؟ سات کلو کا مطلب مصنوعی سیارہ اینٹ کے سائز کا ہو گا۔۔
چ بنا رہے ہیں۔۔چ
یہ جو انکل کے سامنے کیک پڑا ہے۔۔ یہی مصنوعی سیارہ ہے۔۔۔
evillaugh.gif

Pizza-makers.jpg
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اور جو اپنی اپنی ماؤں کے چاند پاکستان میں بھوکے مر رہے ہیں سکولوں سے باہر یا تو بھیک مانگ رہے ہیں یا دکانوں پر چھوٹے بنے ہوئے ان کے لئے بھی کچھ سوچا ہے یا انہیں جہنم میں بھیجنے کا پکا پروگرام ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اس میں آدھے سے زیادہ پیسے کھائےہونگے ان لوگوں نے ورنہ لوگ بھوکے مر رہے ہیں اور یہ چاند پر مشن بھیج رہے ہیں
اور جو اپنی اپنی ماؤں کے چاند پاکستان میں بھوکے مر رہے ہیں سکولوں سے باہر یا تو بھیک مانگ رہے ہیں یا دکانوں پر چھوٹے بنے ہوئے ان کے لئے بھی کچھ سوچا ہے یا انہیں جہنم میں بھیجنے کا پکا پروگرام ہے

Seems like a prank?
Where this thing from all of a sudden???
 
ranaji

President (40k+ posts)
لو بھئی انہوں نے بھی انڈیا کے ٹنوں وزنی مون روور کے مقابلے میں یہ چن چڑھا دیا
یہ سیٹلائٹ ہے یا اسکا جھونگا
جو دکاندار نے دیا دال چاول خریدنے پر