پختونخوا حکومت کی حرکتیں بالکل بدمعاشوں، غنڈوں اور ٹک ٹاکروں جیسی ہیں،عظمی

11azmaamkjsjjdwarksjjd.png

وزیر اطلاعات پنجاب وسینئر رہنما ن لیگ عظمی زاہد بخاری نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دینے کے ساتھ ساتھ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل راولپنڈی میں شفٹ ہونے کا مشورہ دے دیا۔ عظمی بخاری نے کہا کہ بیرسٹر صاحب کو چاہیے کہ اپنی زبان کو قابو میں رکھیں ورنہ ہمیں لگام ڈالنی بھی آتی ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت کی حرکتیں بالکل بدمعاشوں، غنڈوں اور ٹک ٹاکروں جیسی ہیں، بے حیائی، بے شرمی اور زبان درانی میں فتنہ پارٹی کو کوئی مقابلہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل راولپنڈی سے حکومت چلانے والوں کو مریم نوازشریف کی حکومت پر انگلیاں اٹھاتے شرم نہیں آتی؟ پنجاب میں وہ عوام کی خدمت کر رہی ہیں جس سے انہیں تکلیف ہو رہی ہے۔ مریم نوازشریف اپنے شہریوں کے لیے آسانیاں پیدا کر رہی ہیں اس لیے زبان درازی کے بجائے کارکردگی میں ان سے مقابلہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ مریم نوازشریف نے بلاتفریق تمام طبقوں کے شہریوں کے لیے اقدامات کیے ہیںجس سے یہ لوگ پریشان ہیں کیونکہ یہ صرف زبان درازی کر سکتے ہیں۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے لے کر ان کے تمام چمچے ایک ہی سانچے میں تیار ہوئے ہیں، اس پوری سیاسی جماعت کے ایک بھی شخص کی آنکھوں میں حیا نہیں ہے، جو کچھ ان کے منہ میں آتا ہے مغلظات کی شکل میں باہر نکال دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کی پختون شہریوں نے آپ کو چرب زبانی اور زبان درازی کرنے کے لیے اپنے ووٹ نہیں دیئے، صوبہ پنجاب میں مریم نوازشریف جو سہولیات شہریوں کو مہیا کر رہی ہیں وہی پختون شہریوں کا بھی حق ہے۔ پختون شہریوں کی قسمت میں وہ وزیراعلیٰ آیا ہے جسے اڈیالہ جیل راولپنڈی سے ہی فرصت نہیں مل رہی، علی امین گنڈاپور کو چاہیے کہ مستقل طور پر اڈیالہ جیل میں شفٹ ہو جائیں۔

https://twitter.com/x/status/1783823953535922425
واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے 28 ویں یوم تاسیس کے حوالےسے خیبرپختونخوا ہائوس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا تھا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو جو جیل میں رکھنا چاہتے ہیں ان کی ہمت ختم جبکہ عمران خان کا حوصلہ بڑھا ہے۔ ہمیں اگر حق نہ دیا گیا تو پہلے اس حکومت کو گرائیں گے اور اس کے بعد اسلام آباد پر بھی قبضہ کر لیں گے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

اوکے جُوٹھ عورت
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Maryam's benchmark government. 🤣🤣
Benchmark of how to take the biggest d**k. The clients gave her 5***** ratings, for pleasure and servitude. 🤣🤣
Gashti extraordinaire.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Maryam asked establishment to make her CM, despite the humiliation her father endured. And the sole reason is to launch her tik tok career.