Avoid Linguistic/Sectarian statements Slogans Plz....

umairel

Councller (250+ posts)
Now a days, it is a trend to defend one's criminals and blaming other groups blindly. In islamic view, it is a very severe crime. Our Holy Prophet (Sallallaho Alehe Wassalam) strictly condems linguistic slogans. We should say all muhajir, pathan, punjabi, sindhi, balochi are brothers. And we should collectively conemn all criminals, corrupts, target killers......
Famous writer Abdullah Tariq Sohail wrote policy of america that america says, " He is ********, but our ********". we reject this philosophy.


1101286296-1.jpg

1101286296-2.gif
 
Last edited by a moderator:

noman3000

Senator (1k+ posts)
True! No doubt about that. But if u (not u, I'm talking in general) throw comments on other races, then don't expect they will keep quite.
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
True! No doubt about that. But if u (not u, I'm talking in general) throw comments on other races, then don't expect they will keep quite.

عصبیت کا جواب عصبیت سے دینا ہی حقیقت میں عصبیت کو پروان چڑھانے کے مترادف ہے
عصبیت کی بنیاد پر لوگوں کو جمع کرنا اور انھیں کسی خاص مقصد کے لئے تیار کرنا عصبیت نہیں تو اور کیا ہے؟؟

رسول صلی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا وہ ہم میں سے نہیں جس نے عصبیت کی دعوت دی اور ہم میں سے نہیں جس نے عصبیت کی خاطر قتال کیا اور ہم میں سے نہیں وہ جو عصبیت کی حالت میں مر گیا


رواہ ابوداوٴد، مشکوة/۴۱۸۔



ابن مسعود نبی اکرم pbuhکا فرمان نقل فرماتے ہیں آپ نے فرمایا جو شخص اپنی قوم کی ناحق یعنی ظلم پر مدد کرتا ہے وہ اس اونٹ کے مانند ہے جو کنویں میں گرگیا اوراس کی دم پکڑ کر اس کو نکالا جائے۔


ابوداوٴد۲/۶۹۸


حضور اکرم صلى الله عليه وسلم سے عرض کیاگیا یا رسول اللہ کیا اپنی قوم سے محبت کرنا بھی
تعصب وعصبیت ہی کا حصہ ہے آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: نہیں! (یعنی قوم سے محبت کرنا کوئی برا نہیں اور نہ یہ تعصب کہلاتا ہے بلکہ) عصبیت یہ ہے کہ آدمی اپنی قوم کی ظلم پر مدد کرے۔
رواہ احمد وابن ماجہ، مشکوٰة/۴۱۸۔

یعنی بات واضح ہے غیر قوم کا شخص قتل ہو تو دل میں درد نہ ہو، غیر قوم کے کسی شخص کی گاڑی جلے تو دل میں درد نہ ہو اور کہا جائے یہ تو ہونا ہی تھا اور پتھر پھینکو گے تو جواب ملے گا خاموش کوئی بھی نہیں رہیگا وغیرہ...کیا یہ ظلم پر مدد کرنا نہیں؟؟؟ کیا یہ عصبیت کی دعوت نہیں؟