آئینی عہدوں پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈلاک برقرار،مولانابھی میدان میں

14ppppmlnjuif.jpg

موجودہ حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے صدر مملکت کا عہدہ نہ ملنے پر ملک میں فوری انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا ہے۔

خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق موجودہ حکومتی سیٹ اپ میں پی ڈی ایم کے سربراہ صدر کے عہدے کے امیدوار بنے ہوئے ہیں تاہم دوسری جانب پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمن آصف علی زرداری بھی اس حکومت سے صدارت کا مطالبہ کررہی ہے۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو یہ پیغام دیدیا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمان کو صدارت نہ ملی تو صرف بطور حکومتی اتحادی اپنی حمایت جاری رکھیں گے ، مولانا فضل الرحمان نے صدارتی کرسی نا ملتے دیکھ کر حکومت سے ملک میں فوری عام انتخابات کروانے کا مطالبہ بھی کردیا ہے ۔

https://twitter.com/x/status/1515679487589064707
صحافی جاوید حسین نے اس حوالے سے اپنی معلومات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مولانا نے اپنے اصولی موقف کے حوالے سے 2 بڑی جماعتوں کو آگا ہ کردیا ہے اور کہا کہ ہے کہ ہمیں عددی اکثریت کی باتیں نہ بتائیں، اس تحریک میں 2018 سے موجود ہیں اور اسی لحاظ سے ہم سینئر بھی ہیں، اگر موقف تسلیم نہیں کیا جاتا تو ملک میں فوری انتخابات کا اعلان کیا جائے۔

دوسری جانب وفاقی کابینہ کی تشکیل اور دیگر عہدوں کے حوالے سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں تاحال ڈیڈ لاک برقرار ہے، پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے چاروں صوبوں کی گورنر شپ کے علاوہ وفاقی کابینہ میں تین اہم وزارتیں بھی مانگ لی ہیں، جبکہ اے این پی گورنر خیبر پختونخوا اور جے یو آئی ف گورنر بلوچستان کے عہدوں کی مانگ کررہی ہے۔
 
Waqar1988

Senator (1k+ posts)
Give these counts 2 days for form cabinet or president dissolves this assembly. Motherfuckers need to understand there is no govt is pakistan atm
 
ahaseeb

Minister (2k+ posts)
best is that IK let this gov run for 6 months and expose them self.
In the meantime, build PTI and your team
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
PTI provincial Presidents with their teams should quietly start sifting and interviewing candidates for provincial and national assemblies and send their recommendations to party chairman for final interviews and awarding of the tickets right away. Ticket holders should start campaigning ASAP.
No wasting of time.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خنزیر کا بچہ نطفہ حرام منڈے باز ُاور ممیسیا ڈیزل تو لونڈے بازی اور اپنے ساتھ بد فعلی بھی اصولی موقف اور تہتر کے آئین کے تناظر میں کرتا ہے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
14ppppmlnjuif.jpg

موجودہ حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے صدر مملکت کا عہدہ نہ ملنے پر ملک میں فوری انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا ہے۔

خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق موجودہ حکومتی سیٹ اپ میں پی ڈی ایم کے سربراہ صدر کے عہدے کے امیدوار بنے ہوئے ہیں تاہم دوسری جانب پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمن آصف علی زرداری بھی اس حکومت سے صدارت کا مطالبہ کررہی ہے۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو یہ پیغام دیدیا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمان کو صدارت نہ ملی تو صرف بطور حکومتی اتحادی اپنی حمایت جاری رکھیں گے ، مولانا فضل الرحمان نے صدارتی کرسی نا ملتے دیکھ کر حکومت سے ملک میں فوری عام انتخابات کروانے کا مطالبہ بھی کردیا ہے ۔

https://twitter.com/x/status/1515679487589064707
صحافی جاوید حسین نے اس حوالے سے اپنی معلومات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مولانا نے اپنے اصولی موقف کے حوالے سے 2 بڑی جماعتوں کو آگا ہ کردیا ہے اور کہا کہ ہے کہ ہمیں عددی اکثریت کی باتیں نہ بتائیں، اس تحریک میں 2018 سے موجود ہیں اور اسی لحاظ سے ہم سینئر بھی ہیں، اگر موقف تسلیم نہیں کیا جاتا تو ملک میں فوری انتخابات کا اعلان کیا جائے۔

دوسری جانب وفاقی کابینہ کی تشکیل اور دیگر عہدوں کے حوالے سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں تاحال ڈیڈ لاک برقرار ہے، پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے چاروں صوبوں کی گورنر شپ کے علاوہ وفاقی کابینہ میں تین اہم وزارتیں بھی مانگ لی ہیں، جبکہ اے این پی گورنر خیبر پختونخوا اور جے یو آئی ف گورنر بلوچستان کے عہدوں کی مانگ کررہی ہے۔

Opportunists fighting for a greater share.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#